اگر آپ کی بھی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ جوڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائیں ۔
#JusticeForAyatNoor
علیمہ خان کے خلاف ایک بار پھر سے اندرونی غدار اور ٹاوٹس گھٹیا کمپین چلا رہے ہیں۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر علیمہ خان کو سپورٹ کریں اور ان وارداتیوں کو منہ توڑ جواب دیں 🔥
جب سویلین پر گولیاں چلا رہے ہوتے تو خدا بن کر اُن کی زندگی موت کا فیصلہ کرتے رونا نہیں آتا۔ ظل شاہ جیسے معصوموں کو تشدد سے مارتے رونا نہیں آتا، کنٹینر پر چڑھے نمازی کو دھکا دیتے رونا نہیں آتا۔
جس کام کی تنخواہ لیتے ہیں وہ کرتے بھاگتے پکڑے جائیں روتے ہیں!
عاصم منیر نے جو جال بچھایا تھا، اسی تارِ عنکبوت میں وہ خود، ن لیگ اور پیپلز پارٹی بری طرح پھس چکے ہیں۔ یہ جماعتیں اپنی حیثیت جانتی ہیں۔ صوبے بن گئے تو ان کا نام لیوا بھی کوئی نہیں رہے گا۔
عاصم منیر تم کس کس سے لڑو گے؟ پٹھانوں سے لڑو گے؟ بلوچوں سے لڑو گے؟ کشمیریوں سے لڑو گے؟ سندھیوں سے لڑو گے؟ پنجابیوں سے لڑو گے؟ لڑ لو! نہیں ہرا سکتے!
عظمیٰ خانم، نورین خانم اور علیمہ خانم، آپ کا بھائی عمران خان، عاصم منیر کے اس دامِ فریب میں نہیں آیا۔ آپ مبارک باد کی مستحق ہیں۔
اس میں اس کی اپنی جرأت تو تھی ہی، کچھ ہم فقیروں کی دعائیں بھی شامل ہیں۔
تاریخ اپنا موڑ مڑ چکی ہے۔
'ہمت مرداں مدد خدا'
کہا تھا
"یقین سے کہتا ہوں کہ اگر عمران خان کو پتا چل گیا کہ اسے ان شرائط پر ہسپتال بھیجا جا رہا ہے، تو وہ خود اٹھ کر واپس جیل چلا جائے گا۔"
عمران خان نے میرا یقین نہیں توڑا۔ عوام اپنے ساتھ دیکھ کر مزید پُر عزم ہوگیا ہے۔