کسی راجہ کا اپنی سالی پر دل آ گیا مگر وہ بیوی کو بھی چھوڑنا نھیں دینا چاھتا تھا؛ اس نے بڑے بڑے علما مشائخ کو بلا لیا کہ سب کوئی راستہ بتاو۔
سب نے لمبی لمبی تقریریں کیں کہ ایسے جائز نھیں ویسے جائز نھیں آخر میں عطااللہ شاہ بخاری کی باری تھی، سٹیج پر آئے اور بولے۔۔۔۔۔۔
کوروناشدت اختیارکرگئی
کراچی%25،حیدرآباد10%،اسلام آباد10%لاھور%6.5کشمیر%17سکردو%12رہی
پورے میں میں تقریباً%8اور اموات86ہوئی
حکومتSOPsفالوکرانےکاسوچ ہی نہیں رہی اوریہی سستی رہی تواگلےکچھ دنوں میں ملک کا حال تباہ ہوگا
#NCOC
@Azeem_GB
#ShafqatMahmood
طلبہ پوچھ رہے ہیں کہ کلاس دسویں بھی پروموٹ ہو سکتی ہے؟ میں اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ مشکل ہے کہ دسویں کو پروموٹ کریں کیونکہ انکے پاس پچھلی کلاس کا بھی رزلٹ موجود نہیں لیکن دعا کریں کہ جن جن کے امتحان رہ گۓ ہیں ان تمام کلاسس کو پروموٹ کر دیا جاۓ #CancelExamsSaveStudents
COVID positivity rate in Pakistan jumps to 7.51% which is the highest since 19th May this year
ہمیں اپنی جان عزیز ہےابھی تک امتحانات دیتے آئے ہیں،نہ یہ ہماری زندگی کا پہلا امتحان ہے اور نہ ہی آخری زِندگی رہی تو ایسے ہزار امتحانات دیں گے
@OfficialNcoc #CancelExamsSaveStudents
ایک طرف کرونا مثبت کیسسز میں ہونے والا اضافہ اور دوسری جانب امتحانات، ملک میں کسی سنگین بحران کو جنم دے سکتے ہیں موجودہ حالات کے پیش نظر
ہم #NCOC حکام سے ایک بار پھر درخواست کرتے ہیں کے امتحانات کو فوری منسوخ یا ملتوی کرکے عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
@OfficialNcoc
@iqrarulhassan Iqrar sab hum ap ki bhi bhot izat krty hain ap students k liye stand kiun nai lety there are 90% students which are not ready for exams plz ap kuch to kren 🙏