Dear Civil Society Friends and Media,
I am writing with deep concern about my sister, who is under immense psychological pressure in prison. Her health has deteriorated dramatically, and she has been sick for the past three days without access to proper medical care.
Last night, she became severely unwell and experienced repeated vomiting. A doctor was finally called this morning, but the delay in medical attention is unacceptable. I fear that she is being deliberately kept in conditions that are worsening her health, and I am deeply concerned that her food may be contaminated.
This morning, I visited the jail to meet her. My sister iqra wasn’t allowed to meet her. I meet her only for a couple of minutes. She looked extremely weak, sick and fragile.
Beside that, Mahrang has repeatedly complained about surveillance cameras, the lack of proper beds, food, and the violation of her rights as a political prisoner.
Despite these hardships, she remains strong in her spirit. But she is sick and we fear for her life. Internet services were shutdown in Quetta today so that we can’t amplify her voice.
I urge you all to continue raising your voices for her and all detained Baloch prisoners.
kind regards,
Nadia, sister of Mahrang
#ReleaseMahrangBaloch
#SaveMahrangBaloch
صحافی محمد عثمان کو بلوچ یکجہتی کمیٹی کی احتجاج کو کوریج دینے
ریاست ظلم جبر کے خلاف حقیقی صحافت کرنے کی بنیاد پر اغوا کرلیا گیا ہے
مطالبہ کرتے ہے کہ صحافی محمد عثمان کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے
#journalismisnotcrime@HamidMirPAK
سندھ ہائی کورٹ نے آج IBAکراچی میں صحافت کی طالبہ سمی دین بلوچ کو ضمانت پر رہا کردیا لیکن سندھ پولیس نے اسے MPOکے تحت گرفتار کیاہتھکڑیاں لگا کر جیل پہنچا دیا گرفتاری سے قبل سمی نے کہا وہ آئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے لیکن غداری بزنس سے فائدہ اٹھانے والے اسے ملک دشمن کہتے ہیں
🔔 Front Line Defenders Asia Award Winner, Sammi Deen Baloch, was forcibly arrested by the Karachi Police during a peaceful protest today against the ongoing violations and arrests of Baloch human rights defenders. A number of other Baloch HRDs have also been arrested and met with force by police.
We call on authorities to immediately release Sammi Deen Baloch and other arrested HRDs, and to initiate an impartial and effective inquiry into the use of excessive force against peaceful protesters, which is unacceptable.
Read more: https://t.co/4bskeLsvza
اگر ڈاکٹر ماہ رنگ، سمی دین اور دیگر مرکزی قائدین کی گرفتاری سے ریاستی رٹ قائم ہوسکتی ہے تو یہ شوق بھی پورا کرکے دیکھ لیں، مشرف نے بھی تین سردار کہہ کر بلوچ تحریک کو مٹھی بھر کہا تھا، ہزاروں جبری گمشدگیوں، مسخ شدہ لاشوں سے بھی کچھ نہیں بدلا، ابھی بھی کریک ڈاؤن سے کچھ نہیں ہوگا
یہ سمی دین بلوچ ہے 2009 میں وہ سکول میں پڑھتی تھی اسکے والد ڈاکٹر دین محمد بلوچ کو دوران ڈیوٹی سرکاری ہاسپیٹل سے گرفتار کیا گیا وہ 16 سال سے والد کی بازیابی کے لئے سڑکوں پر دھکے کھا رہی ہ�� اب اسے ملک دشمن قرار دیکر سندھ پولیس نے گرفتار کر لیا اس طرح ریاست مضبوط نہیں کمزور ہوتی ہے
بقا کی جنگ وہ واحد جنگ ہے جسے لڑنے والا کبھی ہارتا نہیں۔ اس جنگ میں اگر وہ فتح یاب ہو جائے تو زندہ رہتا ہے، اور اگر فتح یاب نہ ہو تو تاریخ میں ایک بہادر قوم کے طور پر لکھا جاتا ہے، جنہوں نے اپنی بقا کی جنگ لڑی۔
بی وائی س�� اپنی قوم کی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے، اور اس جنگ میں ہمیں ہرگز کوئی ہار نہیں، ہم یا تو جیتیں گے یا تاریخ میں لکھے جائیں گے۔
#NoToPakistansTyranny
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ اور بیبو بلوچ کے ساتھ جیل میں ناروا سلوک کیا جارہا ہیں، 3MPO کے باوجود انہیں سیاسی قیدیوں جیسا سلوک میسر نہیں۔جیل انتظامیہ ��ے وہ افراد جو اپنے رہبروں سے صحیح سلوک کرنے لگے انہیں بھی برطرف کیا گیا ہے۔
بیبرگ بلوچ معذور ہے، انہیں کمر سے معذور ہونے کے وجہ سے Atonic Bladder کا سامنا ہے جس کے لیے انہیں مسلسل میڈیکل کئیر کی ضرورت ہے، روزانہ کیتھٹر کی وجہ سے انہیں چند روز قبل رزسسٹنٹ یو ٹی آئی کی وجہ سے 15 روز ہسپتال میں ایڈمٹ تھے، ان حالات کے باوجود بیبرگ کو نا صرف غیر قانونی گرفتار کیا ہے بلکہ 4 دنوں سے ضمانت کو ٹال مٹول کیا جارہا ہے
سمی بلوچ کو آج ہائیکورٹ سے رہائی ملتے ہی ایک مرتبہ پھرغیر قانونی طور پر جیل کیا گیا۔
اسکے علاوہ دیگر سینکڑوں مظاہرین بغیر کسی جرم کے اب بھی کوئٹہ و کراچی میں جیل ہیں جن کے لیے ضمانت کے کاغذات جمع کئے جاچکے ہیں جبکہ درجنوں کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں کہ وہ کس جیل میں ہے
اور ان تمام مظالم کے باوجود اب بھی بلوچ قوم کو خاموش نہیں کراسکے ہیں اب بھی بلوچ قوم اپنے اوپر مظالم کے سامنے بر سر احتجاج ہے خاران، خضدار، گوادر، ڈھا��ر، نوشکی، تربت، پنجگور، مستونگ، اوستہ محمد، چارسر، اور حب میں آج بھی بلوچ سڑکوں پر اپنی آواز بلند کرتے گئے، وہ ریاست کے تمام مظالم کا حساب مانگنے ریاست کے ناجائز خوف کے حصار کو توڑ کر جوک در جوک نکلے، یہی ہماری سچائی کا ثبوت ہے، یہی ہمارے جدوجہد کا محور ہے۔ آج بی وائی کے مرکزی قیادت کا قید بند ہونا تکلیف دہ ضرور ہے مگر قوم کے حوصلے اب بھی بلند ہیں اور انہی بلند حوصلوں سے زنجیریں ٹوٹینگے، ہماری ساتھیوں سمیت ہم ہر بلوچ کو ان زندانوں سے نکال لائینگے جو اس ریاست کے زندانوں میں قید ہے، ہماری قوم کے حوصلے ہماری فتح کی نوید ہے
سہب ننائے
#NoToPakistansTyranny
اوتھل یونیورسٹی میں جاری ریاسٹی ملٹرائزیشن کی پالیسیوں کو ترک کرکے پرامن تعلیمی ماحول اور یونیورسٹی سے بے دخل طالبعلموں کو جلد از جلد بحال کیا جائے۔
لوامز اسٹوڈنٹس الائنس
اوتھل یونیورسٹی میں جاری ریاسٹی ملٹرائزیشن کی پالیسیوں کو ترک کرکے پرامن تعلیمی ماحول اور یونیورسٹی سے بے دخل طالبعلموں کو جلد از جلد بحال کیا جائے۔
لوامز اسٹوڈنٹس الائنس
اوتھل یونیورسٹی میں بلوچ طلباء کے بک اسٹال کو انتظامیہ اور پولیس نے زبردستی ختم کروا دیا، جہاں پولیس کہہ رہی ہے کہ انہیں اوپر سے آر��ر ہے ، اور دوسری جانب ریاست بلوچستان میں نام نہاد کتب میلے اور فیسٹول کا انعقاد کر کے علم دوست ہونے کا ڈھونگ رچا رہی ہے، جن کا مقصد صرف ریاستی بیانیے کو فروغ دینا ہے۔
بلوچستان کتاب کاروان کے تحت بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کےُ طلباء نے گزشتہ ایک مہینے میں پورے بلوچستان کے مختلف شہروں اور قصبوں میں 100 سے زائد بُک اسٹال لگائے، اس کتب بینی کے مہم کے دوران گوادر، نصیر آباد ، حب چوکی ،راجن پور سمیت مختلف جگہوں پر بلوچ طلباء کو گرفتار کیا گیا ان پر جھوٹے ایف ، آئی ۔آر کاٹے گئے اور ان کتابوں کو تحویل میں لیا گیا جو لاہور اور کراچی میں سر عام فروخت کئے جاتے ہے۔ اس ریاست میں بلوچ قوم کا باشعور ہونا اسکا سب سے بڑا جرم قرار دیا گیا ہے۔
#BalochistanKitabKarwan
Govt Primary School Main Khan Jattak, Tambo District Naseerabad, established in 1984. In appointment of 3 teachers only one teacher is present to teach 100+ students while the school lacks of very basic facilities like books, proper shelters and other educational facilities.
Govt Primary School Main Khan Jattak, Tambo District Naseerabad, established in 1984. In appointment of 3 teachers only one teacher is present to teach 100+ students while the school lacks of very basic facilities like books, proper shelters and other educational facilities.
ظہور جمالزئی، جو نائب رحیم بخش جمالزئی کا بھائی ہے اور انجیرا (سابق وزیر اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کا علاقہ) کا رہائشی اور ذاتی سیکیورٹی گارڈ ہے، نے گزشتہ رات خضدار سے عنایت اللہ جتک کی بیٹی کو شادی کے رشتے سے انکار کرنے پر اغوا کر لیا۔ یاد رہے کہ ظہور جمالزئی نے اس سے پہلے عبدالسلام، جو کہ لڑکی کا منگیتر تھا، کو بھی شہید کیا تھا۔ آر سی ڈی روڈ خضدار سے رات 1 بجے سے بلاک ہے۔ عوام متاثرہ لڑکی کی بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
بلوچستان کتاب کاروان " اپنی نوعیت کی منفرد عمل ہے" بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اپنے اس عمل کو تمام تر پابندیوں کے باوجود جاری رکھے گی، ہمارے ساتھیوں کی جدوجہد قابل ستائش ہے جیل کی سلاخیں ہوں یا ایف آئی آر، مگر اپنے جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوں گے
#BalochistanKitabKarwan
15-year-old Ans Ahmed has been abducted from Khuzdar—beaten and taken away by security forces. I urge the people of Khuzdar to join the sit-in for his safe release.
This struggle against enforced disappearances is not just for affected families; it is a collective struggle for Baloch national survival. We must restore our humanity from the colonizers who have seized it through violence and oppression. Their cruelty spares no one, not even our children.
#StopBalochGenocide
#ReleaseAnsAhmed
#EndEnforcedDisappearences
The same repressive cast of mind in being practice in DG.Khan.
Again a raid followed by the arrest of our fellow sangats along with the Books have been taken to the detention by Police.
Our stalls are continue aimed national enlightenment
#BalochistanKitabKarwan#BalochStudents
The same repressive cast of mind in being practice in DG.Khan.
Again a raid followed by the arrest of our fellow sangats along with the Books have been taken to the detention by Police.
Our stalls are continue aimed national enlightenment
#BalochistanKitabKarwan#BalochStudents
داجل راجن پور میں لگنے والے کتاب اسٹال پر پنجاب پولیس نے دھاوا بول کر ہمارے ساتھیوں کو زبردستی گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے کر گئے ہیں اور کتاب اسٹال کو زبردستی ختم کروا دیا ہے۔
ابھی تک ہمارے کئی ساتھیوں کو پنجاب پولیس گرفتار کرکے لے گئی جن سے رابطہ نہیں ہورہا۔
@HamidMirPAK