@MoeedNj جو اپنے دور اقتدار میں اپوزیشن سے ہاتھ ملانے سے بھی انکار کر دے۔ جو بے تحقیق کے صرف پروپیگنڈا پر انحصار کرے۔ جو روز اپنی بات سے ملکر جائے اور یو ٹرن کو عظیم لیڈر کی خاصیت بتاے ۔ اس کو صرف تم جیسے صحافی ہی لیڈر مان سکتے ہیں
@MoeedNj آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ شہریار آفریدی ، یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری ، کنول شوذب ن لیگ کے لیے کام کر رہےتھے۔ کتنے بے شرم انسان ہو اپ۔ باہر بیٹھ کر جھوٹا پروپیگینڈا کرتے ہو
@SSEHBAI1 جماعت اسلامی بھول گئی کہ ماضی میں جب کے پی میں پی ٹی آئی کی اتحادی تھی تو اس وقت خان نے کیا کیا تھا۔ اب ایک شہر کی مقامی سیاست پر تکیہ رہ گیا ہے تو پھر سیاست سے توبہ ہی بہتر ہے
@Waqtnewstv@PTIofficial ۔ پاکستان کو آگ لگانے کی دوسری قسط شروع ہونے والی ہے۔ اب اگر ملک جلا تو اس کی زمہ ��اری اس نشئی کے ساتھ ساتھ اس کے سہولت کاروں پر بھی ہوگی
@MusarratCheema نسیم زہرہ صاحبہ گھر کی ان خواتین نے آئین پاکستان کو مذاق بنا دیا ہے ۔ آج عالم یہ ہے کہ فیصلے آئی�� اور قانون کے مطابق نہیں بلکہ گھر کی خواتین کی منشاء کے مطابق ہو رہےہیں
@fawadchaudhry یہ سب اس لیے کہ آپ جیسے مفاد پرست پنجابیوں کے نام نہاد لیڈر بنے ہوئے ہیں جو پسے پردہ سازشوں میں مصروف یے۔ آج کی آڈیو تو اس کھیل کا تسلسل ہے جس میں آپ جیسے غلیظ کردار ججوں کو ٹرک ارسال کرتے ہیں۔ آپ سب بے نقاب ہو رہے ہیں اور انشاء اللہ مزید بے ن��اب ہوں گے
@falakjavaidkhan عورت کارڈ کیوں کھیل رہی ہیں ۔ اصل بات ائیں کہ ان خواتین نے آئین پاکستان کو مذاق بنا دیا ہے۔ اور انصاف کی کرسی پر بیٹھے تحریک انصاف کے سہولت کاروں کا مکروہ چہرہ ��ھی قوم کے سامنے آگیا ہے ۔ کس طرح ایک لاڈلے کے لیے آئین کو پامال کیا جا رہا ہے سب قوم کے سامنے ہے
@fawadchaudhry نکاح ، طلاق اور عدت کے ایام اللہ کی حدود ہیں جو قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے خود بیان فرمائی ہیں ۔ جو شخص اللہ کی ان حدود کو توڑتا ہے وہ فاسق اور گنہگار ہے ۔ ایسا شخص لیڈر کہلانے کا لائق نہیں بلکہ اللہ کی حد لگا کر اس کو سزا دینی چاہیے دین کا مذاق اڑا والے اسکے چیلوں پر لعنت