خیبر پختونخوا کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کی وجہ دہشتگردی نہیں ہے بلکہ کم عمر کی شادیوں کا قانون ہے۔
اعظم نذیر تارڑ مغربی میڈیا کو نیا چورن بیچ رہا ہے! 🖐️
#PakistanUnderMartialLaw
یہ ہےوزیرستان اور جو ٹرکوں میں لوڈ کیا ہوا ہے
یہ مدنیات اور یہ پنجاب جانے والی ہےاسی لیے وزیرستان میں حالات خراب ہیں بدامنی ہیں کافی اسی لیےلگایا جاتا ہےکہ یہ صرف مدنیات لے کے جاتے ہیں پاکستان ائین اور قانون میں وزیرستانیوں کے مدنیات پہ پہلا حق پنجاب کا ہے پہلے پشتونوں کا حق ہے
میں یہاں کھڑےہوئے چولیں بھی ماروں تو یہ لوگ تالیاں بجاہیں گیں ٹرمپ
کل یہ نظارا پی ٹوی وی پر دیکھ بھی لیا گیا جوامیر مقام فیلڈ مارشل زندہ بعد، دہشت گردی زندہ باد کے نعرے لگوا رہا تھا۔۔۔🤣�
کل خیبرپختونخواہ میں منتخب حکومت کے خاتمے پر مسلم لیگ نواز نے مٹھائیاں کھائیں، آج 1999 میں اسی طرز کے اقدام پر یوم سیاہ منایا جائے گا۔ دوسری کی تکلیف پر مٹھائی اور اپنے غم پر ماتم، یہ کمال کچھ خاص لوگوں میں ہوتا ہے۔
حوثی ترجمان جنرل یحییٰ سریع:
’’باب المندب کی جنگ میں ہم نے سعودی قیادت میں قائم اتحاد کے 85 فوجیوں کو گرفتار کیا ہے، جن میں 47 پاکستانی فوجی بھی شامل ہیں۔‘‘
47 پاکستانی فوجیوں نے خود ہی ہتھیار ڈال کر کہا ہو گا اللہ کا واسطہ ہے ہماری عاصم منیر سے جان چھڑاؤ ہم تو خود یہ جنگ نہیں لڑنا چاہتے،ہمارے رامی چیف نے ڈالروں کی خاطر ہمیں مرنے بھیج دیا۔ 😝
خیبرپختونخوا کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کی وجہ دہشتگردی نہیں ہے بلکہ کم عمر کی شادیوں کا قانون ہے اعظم نزیر تارڑ مغربی میڈیا کو نیا چورن بیچ رہے ہیں
ہمارے ایک ساتھی رپورٹر نے ٹوئٹ کیا کہ لانگ مارچ پر مسلسل تبصرے ہو رہے ہیں، ہیڈ لائنز بن رہی ہیں، کوئی ٹاک شو اس کے بغیر نہیں لیکن فیلڈ میں خوار ہونے والے رپورٹر کا لائیو اور نہ ایز لائیو ہو رہا ہے تو اس پر ایک صاحب نے کہا کہ پیمرا نے منع کیا ہے لیکن پیمرا نے منع نہیں کیا جس نے منع کیا ہے وہ بھی ہمیں پتہ ہے کیونکہ میں بھی اسی وجہ سے بے روزگارہوں، فرزانہ علی
PAKISTAN ARMY GETS A WARNING FROM THE HOUTHIS!
Yahya Saree reportedly challenges Pakistani forces to come from any direction.
Pakistan’s economy is drowning in debt, yet its generals are facing questions over involvement in another country’s war.
Who authorised this gamble, and who will answer if Pakistani soldiers pay the price?
عاصم منیر اور مریم نواز اپنا اقتدار اپنی کرسی بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے ۔ چاہے اسکے لیے خون کی ہولی ہی کیوں نہ کھیلنی پڑے ۔ اس شیطانی دجالی جوڑی کی شکلیں اور کرتوت دیکھ لیں انھیں ملک کا خیر خواہ سمجھنے والے ملک کہ سب سے بڑے دشمن ہیں۔ اس شیطانی ٹولے کا ساتھ دینے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی ۔ یہ وہ عورت ہے جس نے جرنیلوں کے ساتھ ملکر اپنے اقتدار کے لیے ارشد شریف کو قتل کروا دیا تھا۔اور اب یہ دونوں عمران خان کو راستے سے ہٹانے کے پلان پر عمل پیرا ہیں ۔
پنجاب پورے ملک کی تقریباً 75 فیصد گندم اگاتا ہے، لیکن مریم نواز صاحبہ کی حکومت نے پچھلے تین سالوں میں گندم کی خریداری کی تین مختلف پالیسیاں دیں۔ نتیجہ یہ نکلا کہ آج گندم پیدا کرنے والے سب سے بڑے صوبے کو بھی آٹے اور روٹی کی قیمتیں قابو میں رکھنے کے لیے گندم امپورٹ کرنی پڑ رہی ہے۔
مکمل پوڈکاسٹ دیکھیں علی خضر کے ساتھ رفتار یوٹیوب چینل پر۔ لنک کمنٹس میں موجود
انیق ناجی🔥🔥🔥
وہ جواد قلندر عمران خان جیل میں بیٹھا ہے اسکو کچھ کرنے کی ضرورت ہے؟ یہ نااہل فارم 47 والے دن رات اسکو دیوتا بنانے کے لیے کام کررہے ہیں۔ جرائم پیشہ سمگلر رسہ گیر زمینوں پر قبضے کرنے والوں کو بٹھا دیا گیا ہے انکو ٹی وی چینلز کا مالک بنا دیا ہے یہ توڑ کرسکتے ہیں پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر کا ۔۔ پھر کہتے ہیں "ہونی تو ہو کر رہے گی"
مشرف نے کہا تھا بینظیر اور نوازشریف اب کبھی نہیں آئیں گے یہ میرا نہیں چین آف کمانڈ کا فیصلہ ہے۔ پھر ہونی ہو کر رہی اور وہ دونوں واپس آئے۔ اسی طرح جو مرضی کرلیں خان صاحب کو روکنا ناممکن ہے اور ہونی ہو کر رہے گی۔
مریم خود کو blue blooded کہتی ہے مطلب اسکو لال خون والوں سے نفرت ہے اور وہ سب سے اوپر کی چیز ہے باقی سب کیڑے مکوڑے ہیں یہ رعونت عوامی لیڈر کی ہوسکتی ہے؟
DGISPR نے کہا تھا بھارت کی فوج غلیظ ہے کیونکہ وہ سیاست میں عمل دخل کرتی ہے لیکن حوالدار MF کہہ رہا ہے کہ ہماری فوج کو سہیل آفریدی قبول نہیں
یعنی MF کہہ رہا ہے ہماری فوج بھی سیاست میں مداخلت کرتی ہے اور انتہا کی غلیظ اور گھٹیا فوج ہے
بوسنیا جنگ میں محمد نواز شریف اور میاں محمد شریف نے بوسنیا جا کر 8M ڈالر دیے تھے، اسی دور میں ایون فیلڈ فلیٹس 1.8M ڈالر میں خریدے تھے۔ ایک اور گواہی اس بات کا ثبوت ہے۔
پاکستان کا قرضہ اتارنے کے لئے سنہرے خواب دکھاۓ جاتے ہیں پاکستان کے پاس بیش قیمت معدنیات ہیں اگر ہم انکو فروخت کرنے پر آتے ہیں تو پاکستان کا سارا قرضہ اتر سکتا ہے اس قسم کے بیانیہ بنتے رہے عمران خان تو جیل میں ہیں بل منظور نہ ہونے میں سہیل آفریدی سب سے بڑی رکاوٹ ہے اگر KPK میں ایمرجنسی لگ جاتی ہے تو غیر معینہ مدت تک ہوگی اسکی آڑ میں معدنیات پر قبضہ کرنے کی کوشش ہے
ثروت ولیم
"پاکستان ایک کالونیل کنٹری ہے، یہاں کے فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں۔ آپ سائفر کو ہی دیکھ لیں۔ ذوالفقار علی بھٹو کو ہنری کسنجر کا خط آیا۔ 1977ء کی پی این اے (PNA) تحریک میں مولانا مودودی نے امریکہ سے پیسے لیے تھے، اور بھٹو کی پھانسی کے لیے امریکہ نے طفیل محمد کی خدمات حاصل کی تھیں۔"چوہدری غلام عباس، رہنما پاکستان تحریک انصاف