جو لوگ سمجھتے ہیں حکومت نواز کو واپس لے آئے گی وہ پہلے مریم کو جیل بھجوانے میں حکومت کی مدد کریں اور حکومت کو قائل کریں۔ورنہ اس ملک کا چیف جسٹس شراب خود پکڑتا ہے لیکن جس سے شراب برآمد ہوئی اْسکا کچھ بگاڑ نہیں سکا۔شکریہ😊
سپیشل ایجوکیشن سکول میں شجر کاری مہم کے حوالے سے منعقد کی گئی تقریب میں شرکت اس موقع پر وزیر مملکت نے DO سپیشل ایجوکیشن ریحانہ امبرین سپیشل ایجوکیشن سکول کے سٹاف اور ٹیم سرعام کے نوجوانوں کے ہمراہ کلین اینڈ گرین پاکستان کے تحت ہر ایک نے اپنے اپنے حصے کا پودا لگایا۔ 🌿
#NayaDGK
Looking back at several successful launches,institutional reforms & strategic partnerships under whole-of-the govt #Ehsaas program,the @Ehsaas_PK Newsletter highlights 15-month journey of govt’s efforts to scale up social protection in Pakistan. Read here: https://t.co/LU13u9X5cG
اللہ۔سے توبہ کرو حامد میر یہ صرف آپ سمپل جھوٹ نہیں بولتے یہ آپ پوری قوم کو گمراہ کرتے ہو آپ کو لوگ سنتے ہیں اور یقین کرتے ہیں لیکن اگر ایسے جھوٹ بول۔کر لوگوں کے ذہن خراب کرو گے تو اسکی کہیں نہ کہیں نحوست آپکو ضرور اثر انداز کرے گی اللہ سے معافی مانگ لو۔
@HamidMirPAK@SHABAZGIL
نواز شریف لندن نہیں جاۓ گا نواز شریف 4 ہفتوں میں واپس نہیں آیا تو سب سے زیادہ شور میں مچاؤں گا میر صاحب شور مچانہ تو دور اپنے کبھی بات بھی نہین کی
اسکو صحافت سمجھے یا مناقفت
@HamidMirPAK
نوازشریف کی فیملی کوبھی شک نہیں وہ ہٹےکٹےہیں لندن میں گھوم رہے ہیں کافیاں پی رہے ہیں آپااورپاپا چاچاکی سیاست کا بیڑہ غرق کرنےجارہے ہیں لندن جاکر20سال کےبن گۓلگتاجانےسے پہلےانکی رپورٹ جعلی تھی PMنے پنجاب حکومت کوکہاہےکےنوازشریف کی رپورٹ کوثابت کریں فوادچودھری
@fawadchaudhry
لوگ اپنے لیڈران اور بڑوں کی صحت یابی کیلئے دعائیں مانگتے ہیں،،
لیکن پٹواری اور جیالے وہ لوگ ہیں جو نواز شریف اور زرداری کی بیماری کیلئے ہاتھ اٹھاتے ہیں تاکہ کہیں صحت یاب نہ ہوجائے۔۔۔۔!!!
اپوزیشن باقی معاملات پر حکومت کا ساتھ دے یا نہ دیں، نواز شریف اور اسحاق ڈار کو واپس لانے میں حکومت کا ساتھ دینا چاہئیے، کم از کم ترسے ہوئے پٹواری اپنے لیڈران کا دیدار تو کرسکیں گے ۔۔۔۔!!!
#Pakistan Prime Minister #ImranKhan named Man of the Year 2020 by a Jordanian publication, The Muslim 500, for his efforts to ensure “lasting peace with #India” https://t.co/QcBwCFzNk2
مجھے پتہ ہے کہ ہمارے بہت سارے لیڈران زاتی تعلق نبھاتے ہیں اور کھل کر جانداری کی مذمت نہیں کرتے۔ میں ایسا نہیں کرسکتا۔میں کیسے مان لوں کے میری جماعت کہ تمام لوگ ہراسگی کرتے ہیں۔ یہ جھوٹ ہے۔ برے اچھے لوگ ہر جماعت میں ہو سکتے ہیں۔ اچھے سوشل میڈیا ورکر کی ستائش ہونی چاہئے
ملکی تاریخ میں ہر طرح کی ہر سطح پر چوری ہوئی لیکن آج تک تمام بڑے چور پتلی گلی سے نکل گئے۔ اللہ کرے اس بیانک سلسلے کو روکنے کی ہمت موجودہ حکمرانوں میں پیدا ہو۔ نہیں تو ہم اسی طرح کشکول لیے دنیا میں پھرتے رہیں گے اور جس کا دل چاہے گا جب مرضی ہمیں ڈانٹنا رہے گا