@SardarAftabAkb1 پیف چئیرمین صاحب سے چند معصومانہ سوال
بکس کے بغیر تعلیم کیسے ممکن ہے؟
بکس کے بغیر بچوں کی حاضری کیسے ممکن ہے؟
حاضری کے بغیر مانیٹرنگ کیسے ممکن ہے؟
Nsp Schools ki April sy November tkk ki payment or bakayajaat jald az jald clear keay jaeen
Chotay schools ki itny month tkk payment rokna schools nalikaan or teachers k sath zulm hy
سرNspپیف کا اہم ترین پروگرام ہے اہمیت کےلحاظ سےNsp سکول وہاں واقع ہیں جہاں کوٸ پرائیویٹ یا سرکاری سکول نہیں ہوتاNsp پروگرام کوعرصہ دراز سے وقت پر پیمنٹ نہیں ملتی برائے مہربانیNsp پروگرام کی بقاکے لئے اگست تا نومبرپیمنٹ جلدازجلد جاری کی جائےورنہ انکاوجود ختم ہو جائےگا
@PEFPUNJAB
پیف کے پارٹنرز اور اساتذہ کے مسائل بھی حل طلب ہیں ۔ ایک خود مختار ادارے میں کچھ لوگوں کی خوامخواہ کی مداخلت مسائل کو جنم دے رہے ہیں جبکہ حکومت کی نیک نامی بھی انتہائی متاثر ہورہی ہے۔
پنجاب میں تعلیم کی بنیادی سہولیات کی فراہمی اور اساتذہ کو ان کے شایان شان مقام دینا ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہئے تاہم کچھ ناسمجھ لوگ حکومت کی اس پالیسی کو بد نام کر رہے ہیں ۔
پنجاب میں تعلیم کی بنیادی سہولیات کی فراہمی اور اساتذہ کو ان کے شایان شان مقام دینا ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہئے تاہم کچھ ناسمجھ لوگ حکومت کی اس پالیسی کو بد نام کر رہے ہیں ۔
وزیراعظم عمران خان کل حافظ آباد میں یونیورسٹی آف حافظ آباد اور DHQ ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھیں گے
پاکستان تحریک انصاف کے منشور کے مطابق اس وقت ہم پنجاب بھر میں 10 نئے ہسپتالوں اور 10 نئی یونیورسٹیوں پر کام کر رہے ہیں تاکہ تعلیم اور صحت کہ سہولیات ہر شہری تک پہنچیں!
Mohtram chairman shb intahai adab sy guzarish karu ga k corona sy pehly Jo bchy verify howay hain un k hisaab sy bakayajaat adda keay jaeen corona k baad waly bchon k hisaab sy bakayajat adda Krna pef Partners py zulm ho ga ku k ub boht sy bchy chord chuky hain jo tb prdh rhy thy
شرم تم کو مگر نہیں آتی.....
آپ جیسے انسان کو ایسی باتیں ذیب نہیں دیتیں جس نے نا صرف تعلیم کا بیڑہ غرق کر دیا بلکہ من پسند پبلشرز کے ذریعے خوب پیسہ کمایا
Real Name of PDM is Pakistan Daku Movement. These are TRUE Enemies of Pakistan. They have looted & destroyed our beloved country. All they want is NRO. They do not care about Pakistanis. If they EVER cared, they wouldn’t have done what they did to our country in last 30+ years.
#PEF_Family
بےشک مظلوم کی بددعا عرش کو ہلا دیتی ہے ۔آج بارہ ہزار پیف وا پیما پارٹنرز 27 رمضان المبارک کی شب سجدہ ریز ہوکر کچھ لوگوں کی ہٹ دھرمی انا اور بغض کی وجہ سے تنخواہیں ادا نہ کرنے پر اللہ کے حضور دعا ئیں التجا کریں گے ۔جس کا نتیجہ آپ انشاءاللہ بہت جلد دیکھ لیں گے
بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر اور کالم نگار جناب خالد مسعود خان نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اساتذہ کی تنخواہوں اور احتجاج پر دنیا نیوز میں اپنے کالم میں مفصل بات کی ہے۔
بجٹ سازی کے عمل میں شفافیت اور عوامی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے بجٹ 2020-21 کی تیاری کے لیے شہریوں سے رائے لی جا رہی ہے تاکہ بجٹ کو عوامی ضروریات سے ہم آہنگ کیا جا سکے۔ اس مقصد کے لیے ایک میل ایڈریس اور پوسٹل ایڈریس متعارف کروا دیا گیا ہے