@SHABAZGIL Baten boht ho gai hain mere bhai
Thak gay hain sun sun ke
Ab kuch kam bhe plz
Kahin ap logo ki na laiqi se noon or ppp etc pher se ham pe musallat na ho jain
@SHABAZGIL یہاں رہنے والو ں نے تو لوٹا ہی، سمندر پار والوں سے تو بہت امیدیں تھیں انہوں نے بھی ملک کی بربادی میں حصّہ ڈالنا شروع کر دیا، جو ملک کے لئے اچھا ہے وہی اچھا ہے ، کتنے مان اور امید سے خان صاحب نے ٹیم بناءی اور اب جب گھر کے بھیدیوں نے ہی لنکا ڈھانی شروع کر دی ہے تو اللہ ہی حافظ ہے
اہم سوال :
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی اس خاتون افسر کا نام بتائیں جو تنخواہ تو پیف سے لیتی ہیں اور ڈیوٹی وزیر تعلیم کے دفتر میں کرتی ہیں۔
سٹیزن پورٹل پر شکایت درج کروا دی گئی ہے۔
مزید شرمناک حقائق کل چیئرنگ کراس پر میڈیا کے سامنے بمع ثبوت، ویڈیوز۔۔
@SchoolEduPunjab@DrMuradPTI
👇
#Release_Pef_Teachers
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اساتذہ کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ جاری۔
پولیس کی جانب سے پرامن اساتذہ کو گرفتار کیا جا رہا ہے
#ٹوئکر
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت چلنے والے پرائیویٹ سکولوں کے فنڈز بندکئے جانے پر اساتذہ کا لاہور میں احتجاجی مظاہرہ۔ شرکا نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور فنڈز بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔
Pef partners kay sabar ka kitna imtihan lian gay
Gareeb bachon ki kiti buduain lian gay
Asatza ko un ka haq dian IMRAN KHAN SAHAB TALEEM KAY NAZAM KO BACHA LIAN MURAD RAS KHUCH NAHI CHORAY GA
GO MURAD RAS GO #پیف_اساتذہ_دھرنا_چھٹا_دن