@SaifSolicitor بھائی اتنا انتظار تو کوئی کسی لڑکی کا نہیں کرتا 1دن 2 راتیں ہو گئی ہیں جاگتے جاگتے صرف اپنے مرشد کا دیدار کرنے کیلیے اور صرف یے کہ کوئی تو بتاو
@SaifSolicitor کچھ تو گڑبڑ ہے یا تو یے مرشد کو رہا کرنا چاہتے ہیں یا اللہ نا کرے مرشد کو کچھ کرنے والے ہیں یا کچھ دن کے باد کچھ برا ہونے والا ہے یا اللہ اپنے حبیب کے صدقے میرے مرشد کی مدد کر یے لوگ سب کچھ نہیں کرنے والے
@SaifSolicitor بھائی سچ م دل بہت اداس ہے اس ساری جنگ میں کیسی کا کچھ نہیں گیا سواے ہمارے مرشد کے سب کنجر انجوئے کر رہے ہیں آج پھر مرشد کی تبییت بہت خراب ہے سنا ہے بی پی دن با دن بڑھ رہا ہے یے بہت ظالم لوگ ہیں یے ہمارے مرشد کو ایسے باہر نہیں آنے دینگے آپ سمجھ رہے ہیں میری بات
@SaifSolicitor یا اللہ اپ کو اپنے حبیب کا واسطہ ہمارے خان صاحب کو باہر نکال دے اور میری زندگی بھی میرے خان کو لگا دے ان حرام زادوں سے اب کوئی امید نہ رکھیں