راولپنڈی این اے 56 سے جماعت اسلامی کے امیدوار @imran_adv ایڈوکیٹ عمران شفیق صاحب سے ابھی بات ہوئی ان کا کہنا ہے ان کے پاس موجود فارم 45 کے مطابق (تقریبا ) اکثر پولنگ اسٹیشنز سے پی ٹی آئی آزاد امیدوار شہریار ریاض کی برتری ہے حنیف عباسی ہار رہے تھے ۔۔۔ اب سوال یہ ہے جماعت اسلامی کے امیدوار کی اس حلقے میں فارم 45 کے تناظر میں گواہی اس سب کو کیسے فارم 47 میں ریٹرنگ افسران justify کریں گے ؟
قاضی فائز عیسی انٹرا پارٹی الیکشن میں بے ضابطگی نہیں برداشت کرسکے تو یہ دھاندلی سے بھرپور الیکشن کیسے تسلیم کریں گے؟؟؟ ظالمو قاضی آرہا ہے !!!زبیر علی خان
@ZubairAlikhanUN
https://t.co/KF0547IsEA
زندہ باد۔ ایسے ریٹرننگ افسروں کو دونوں ہاتھوں سے سلام جنہوں نے تمام تر پریشر کی باوجود دھاندلی کرنے سے صاف انکار کر دیا،
اور ڈٹ کر اپنی عوام کے لئے کھڑے ہو گئے۔ 💪
لو جی ڈان اخبار نے بتا دیا کہ پاکستان کے ممتاز جرنلسٹ ن لیگ نے خریدے ہیں کہ تحریک انصاف کا بیانیہ تباہ کرسکیں۔۔۔۔کھلا مال لگا دیا گیا ہے سوشل میڈیا پر مسلم لیگ ن کی طرف سے۔۔۔
یہ جرنلسٹ کون سے ہوسکتے ہیں؟ کیا ٹیگ کرسکتے ہیںآپ؟
نواز شریف کی پیشی پر پچھلی بار کہ طرح اس بار بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کے گملے توڑے گئے۔
ایک وقت تھا جب پی ٹی آئی کے وکیلوں سے ہائیکورٹ کے گملے ٹوٹے تھے تو 7ATA کے تحت مقدمات درج ہوئے تھے جو ابھی تک چل رہے ہیں۔
"‘نواز شریف حکومت اورعوام کو دھوکا دے کرگیا، لندن میں بیٹھ کر ہنستا ہوگا،شرمندگی کا مقام ہے’" اسلام آباد ہائی کورٹ کے کچھ سال قبل نواز شریف کے متعلق سخت ریمارکس
#NawazSharif#IHC