Peshawar? PUNJAB? Who will save Imran Khan? Khan will ask me - "did people come out"? You have to prepare the answer for me!
پشاور؟ پنجاب؟ عمران خان کو کون بچائے گا؟ خان صاحب مجھ سے پوچھیں گے - "کیا لوگ باہر آئے"؟ آپ کو میرے لئے جواب تیار کرنا ہوگا!
جس کا نام لینے پر تم نے پابندی لگا رکھی ہے آج فلسطین کی دیواروں پر اس کی تصویریں لگ رہی ہیں۔۔۔
جس پر تم نے ریڈ لائن لگا رکھی ہے فلسطین کے ہر فرد کی زبان پر اس کے الفاظ "ہم کوئی غلام ہیں" عام ہیں۔۔۔ کیونکہ دنیا اسے امت مسلمہ کا بہادر لیڈر مانتی ہے۔۔۔
جاؤ اب فلسطینیوں کو بھی گرفتار کرو اور نو مئی کی مذمت کرواؤ۔۔۔
آج ہمارے بچے دیلھ رہے ہیں پاکستان میں اُن کے ساتھ کیا ہو رہا ہے اگلے دس سالوں میں وہی بچے بڑے ہو جائیں گے کیسے ان کے دل سے یہ نفرتیں نکالو گے
#PTIUKProtest