بانی وچیئرمین ہم عوام پاکستان پارٹی کادورہ بلوچستان۔مرکزی نائب صدر صدیق بڑیج،صوبائی صدرسیف اللّه خان اورمقامی عمائدین نے پرتپاک استقبال کیا۔ہم عوام پاکستان پارٹی کے پیغام پر تفصیلی بات چیت۔شرکا نے چیئرمین طاہرعزیزخان کی آواز پرلبیک کہااور ہر سطح پر ساتھ چلنے کی یقین دہانی کروائی