وزیراعظم نے معیشت کی بہتری کیلئے صنعت کاروں اور کاروباری حضرات سے تجاویز مانگ لیں
ایسے لوگ کبھی بھی عوام کی بہتری کے لئے مشورہ نھیں دے سکتے انھیں صرف اپنے منافع سے غرض ھوتا ھے
سلیم صافی 🐕 آج پریس کانفرنس میں ایک پاؤ، آدھے پاؤ کا زکر کرتا رہا !!
اگر ہمیں بد تمیز نا کہا جائے تو پوچھ سکتے ہیں کہ
سلیم صافی اپنے گھر کے وزن ملکی سلامتی کے بموں سے کیوں تولنا چاہ رہا ہے ؟؟؟
میں ڈائریکٹ پوچھ لیتا مگر 5 ماہ سے بلاک کیا ہوا ہے۔۔۔۔ ؟؟
۔۔
بابا جان شہید سراج رئیسانی میرے والد ہی نہیں بلکہ میرے اُستاد بھی ہیں، اللہ نے ہمارا ساتھ شاید کم عرصے کیلئے لکھا تھا پر جتنا بھی وقت بابا جان کیساتھ گزرا، بابا جان نے حقیقی زندگی گزارنے اور ملک سے وفاداری نبھانے کے تمام گُر سکھادیے۔دشمن کو زمین کی تہوں سے نکالنا اب مشکل نہیں
وزیراعظم 208 ارب کے ٹیکس معافی کے معاملے سے لا علم تھے ناراضگی کا اظہار معاملے کو سلجھانے کے احکامات
یہ کیسا حصار ھے جو وزیراعظم کے گرد باندھا گیا ھے کہ اصل بات کا اس وقت پتہ چلتا ھے
جب کھانے والے ھضم کر چکے ھوتے ھیں
حکومت کو ناکام بنانے کی سازش عروج پر معلوم ھوتی ھے
Dear madam,
dog is faithful animal please don't compare it with Modi because modi bad pig Please made you dog name chosse from Nawaz family due to thay are fathfull of Modi and wich person who against Pakistan and Islam ...Thanks
عالمی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی نے اندازہ لگایا ہے کہ 2020 کے بعد پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہونا شروع ہو جائے گی
تمام معاشی ماہرین یہی کہہ رہے تھے کہ مشکل فیصلے لینے سے ہی معیشت بہتر ہو گی.. اس حکومت کے پہلے ڈھائی سال مشکل ہیں اسکے بعد ہماری معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہو جائے گی
جن کو ابراہیم علیہ السلام نے دعا میں مانگا انھیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں اور جن کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا میں مانگا انھیں عمر بن خطاب کہتے ہیں
#پیارے_عمر_خلیفہ_دوم ❤❤❤
جب عمران خان دنیا والوں کی آنکھوں
میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے جس دلیری
کے ساتھ اپنا موقف پیش کرتا ہے یا مودی
جیسے ہٹلر کو دھمکی دے کر کہتا ہے اپنی
اوقات میں رہو یقین کریں تب دیکھ کر لگتا
ہے وہ دنیا کے کسی طاقتور ترین ملک کے
وزیراعظم ہیں اور ہم دنیا کی طاقتور ترین
قوم
♥️