استغفراللہ استغفراللہ 💔
مزمل حسین کا سر ایلفی سے جوڑ کر ہسپتال لایا گیا تو ڈاکٹرز حواس باختہ 😭
یہ افسوسناک واقعہ پتوکی کے ایک نواحی گاوں میں پیش آیا جب مزمل حسین اپنے مالک کے پاس تنخواہ لینے گیا جس کے پاس عرصہ 20 سال سے ملازمت کر رہا تھا مزمل کے گھر کا چولہا بند تھا بچے بھوکے تھے نہیں رہا گیا تنگ آکر مالک کا دروازہ نوک کیا تھوڑا غصہ تھا مزمل کو لیکن پھر سب کچھ تبدیل ہوگیا
مزمل کا مالک زمیندار بدمعاش تھا مزمل کا ہلکا سا غصہ دیکھانا اس بدبخت کی انا کا مسئلہ بن گیا اپنےبھائیوں یا دوستوں کے ہمراہ مزمل کو باندھا جس بھر کر تشدد کا نشانہ بنا پھر بھی جب جی نہ بھرا تو مزمل کے سر پر کلہاڑی سے وار کر کے 3 حصہ کر دیے ظلم یہی ختم نہیں ہوا اس بدبخت زمیندرا نے یہ سب چھپانے کے لیے سر پر ایلفی لگا دی کے کسی طرح سر جڑ جائے یہی رنگ دینے کی کوشش کی کہ مزمل کو ہارٹ اٹیک آیا ہے بدبخت زمیندار جب جود ہسپتال لے کر گیا ڈاکٹرز کو شک ہو گیا حالت دیکھ کر ہوش کھو بیٹھے
زمیندار طاقت ور تھا وہی سے مزمل کے بے جان جسم کو لے کر نکلا مزمل کے گھر کے قریب پھینک دیا گاوں والوں نے جب دیکھا تو کہنے لگے یہ تو مزمل ہے گھر والوں کو بلایا تو اپنے پیارے کو دیکھ کر چیخ و پکار کرتے رہے ،گھر والوں نے جب اس ظالم سے رابطہ کیا تو کہنے لگا شاید ہارٹ اٹیک آیا یے
مزمل کے بچے،بیوی،،بہنیں سسک سسک کر رو رہے ہیں مریم نواز صاحبہ سے انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں آپ سب بھی مزمل کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں
تحریر : حارث بھٹی
#patoki #JusticeForMuzammil
لوگ تاج محل کو محبت کی علامت قرار دیتے ہیں مگر یقین کریں کہ عثمانی دور میں مسجد نبویﷺ کی تعمیر تعمیرات کی دنیا میں محبت اور عقیدت کی معراج ھے
ذرا پڑھیے اور اپنے دلوں کو عشق نبی_ﷺ سے منور کریں۔
ترکوں نے جب مسجد نبوی کی تعمیر کاارادہ کیا تو انہوں نے اپنی وسیع عریض ریاست میں اعلان کیا کہ انھیں عمارت
سازی سے متعلق فنون کے ماہرین درکار ھیں، اعلان کرنے کی دیر تھی کہ ھر علم کے مانے ھوۓ لوگوں نے اپنی خدمات پیش کیں،
1/3
پی ٹی آی کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق عمران
خان سے جب جیل میں پوچھا گیا پتوکی سے کون تحریک انصاف کا امیدوار ہوگا تو خان صاحب نے کہا وہ بچہ جس نے سائیکل بیچ کر میرا وہاں جلسہ کروایا تھا وہ میرا امیدوار ہوگا۔
یاد رہے پتوکی پی پی 183 سے تحریک انصاف کے امیدوار رانا الماس نے 3700 روپے کی اپنی سائیکل بیچ کر پتوکی میں تحریک انصاف کا جلسہ کروایا تھا۔
عمران خان نے 2018 پتوکی (قصور) جلسے میں واقعہ سنایا تھا کہ ایک بچہ اپنی سائیکل بیچ کر میرے جلسے میں آیا تھا
اس بچے کا نام تھا رانا الماس
آج وہ رانا الماس پتوکی PP-183 سے تحریک انصاف کا امیدوار ہے الحمدللہ
انتخابی نشان: پیالہ
کو تیار بیٹھا ہے،
اگر نہیں یقین تو کسی بھی سیاستدان کے سیکرٹری سے پوچھ لیں لوگ خود ڈیروں پر آ آ کر جلسے کا وقت مانگ رہے ہیں،
غلاظت سے بھرے شہروں اور پسماندہ دیہاتوں میں سیاستدانوں کی بڑی بڑی گاڑیوں کے آگے دھمال ڈالنے والی قوم کا مقدر صرف اور صرف جوتے ہیں.
چند ماہ پہلے کی بات ہے شہر والوں نے زیورات بیچ کر لائنوں میں لگ کر بجلی کے بل ادا کئیے اور گاؤں والے ایک ایک بوری یوریا کھاد کے لئے کئی کئی دن خوار ہوئے جبکہ پچھلے پانچ سالوں میں تمام پارٹیوں نے حکومت کی اسکے باوجود سوشل میڈیا پر ہر بندہ اپنے پسندیدہ علاقائی سیاست دان کا ۔۔۔ بننے
میں 2024 میں داخل ہونے سے پہلے 9 مئی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتا ہوں
مزمت کے بعد سب دوستوں کو نیا سال مبارک ہو اللہ پاک آپ کو کورکمانڈر ہاؤس سے ہمیشہ دور رکھے
#HappyNewYear#ImranRiazKhan#ImranKhanPTI#ISPR
*فلسطین کے حق میں دنیا کا سب سے بڑا احتجاج ریکارڈ کروانے والا شخص*
ورلڈ کپ کا فائنل جسکو اج دنیا بھر میں کروڑوں لوگ دیکھ رہے ہیں اسمیں ایک شخص بھارتی سیکورٹی پاوں تلے روندتا ہوا میچ کے دوران گراؤنڈ میں کوہلی کے پاس پینچ گیا
*دنیا بھر میں یہ تصویر بہت تیزی سے وائرل ہوئی ہے*