وزیراعظم عمران خان ۱ اگست ۲۰۲۱ کو
تقریباً سہ پہر ۳ بجے #آپکا_وزیراعظم_آپکے_ساتھ کے نئے سیشن میں ایک مرتبہ پھر بذریعہ ٹیلی فون آپ کے سوالات کے جوابات دیں گے۔
عوام سے وزیراعظم کی یہ گفتگو ٹیلی فون، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر براہِ راست نشر کی جائے گی۔
رابطہ نمبر:
051-9224900