رات کے اس پہر میرے گھر کا گیٹ توڑ کر پولیس اندر داخل ہوئی، گھر کی تلاشی لی اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔
جتنا دباؤ بڑھائیں گے، ہمارا عزم اتنا ہی مضبوط ہوگا۔ 27 ستمبر کو پہلے سے زیادہ جوش، اتحاد اور پُرامن انداز میں اپنے جمہوری حق کے لیے نکلیں گے۔
جس طرح کتے یا گدھے کو ذبح کرتے ہوئے ہزار بار بھی تکبیر پڑھیں تو وہ ہمارے لیے جائز و حلال نہیں۔ ایسے ہی یہ فارم 47 کی حکومت اور انکو لانے والے، انکے فیصلے یہ جو مرضی کر لیں یہ کبھی بھی جائز اور قابل قبول نہیں۔
خان کی بہنوں کی سیاسی گرفتاریاں ہوئی ہیں تو اب انھیں چاہیے وہ کھل کر سیاست کریں ہم پاکستانی انکے ساتھ کھڑے ہوں گے ۔
گزشتہ چار سالوں میں عاصم منیر کی حکومت نے جتنا خوف پھیلایا جا سکتا تھا پھیلا کے دیکھ لیا۔ لوگ بیچ میں خاموش ہو گئے تھے۔اب لگتا ہے عوام نے اچانک خوف کے بت توڑ دیے ہیں۔
🇵🇰 Pakistan is lining Attock Bridge with metal spikes to stop Imran Khan's supporters from marching on Islamabad this Sunday.
The bridge is the main crossing between Khyber Pakhtunkhwa and Punjab, where PTI's caravan is set to start its march demanding Khan's release from jail.
More than 2,000 shipping containers, some welded together with outward-facing spikes, have sealed off roads into the capital, and around 30,000 security personnel are being deployed in Attock alone.
Hospitals in Islamabad have even been told to prepare for a possible mass casualty incident.
Imran is sitting in a prison cell, but that’s not enough. The government still needs to build walls to keep him out.
Sources: Al Jazeera, Dawn / Writer: Julie
عطا تارڑ کو تو اُن کے گھر والے سیریس نہیں لیتے، مزہ آیا آپ کو روتے دیکھ کر۔ ہمارا مارچ، ہماری مرضی۔ جنید اکبر
#pakistan@JunaidAkbarMNA
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ملزمان اور DSP میری موت کے ذمہ دار ہوں گے یہ الفاظ گجرات کی بیٹی کے ہیں جس نے پولیس کے رویے اور تذلیل سے مایوس ہو کر خودکشی کی کوشش کی
کیا پنجاب میں انصاف صرف اشرافیہ کے لیے ہے؟
آئے دن مظلوم خواتین کے ساتھ ہی پنجاب پولیس کا ہتک آمیز سلوک کیوں ؟؟؟
گڈ گورننس پنجاب زندہ باد
@AzmaBokhari
ہم سائرہ بانو کی بات سے
مکمل طور پر متفق ہیں ، ہم بھی یہی
چاہتے ہیں کہ ملک کے
طول عرض میں لگائے گئے تمام کنٹینرز
مزید دو مہینے تک سڑکوں پر اسی
طرح رہیں ۰۰۰۰۰۰۰ پورا نظام اپاہج
ہوجائے ۔
ہمیں کوئی غم نہیں ، پہلے کونسا دودھ اور
شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں ؟
ویسے ویلڈنگ کرنے والا بھی خان صاحب کا ہی سپورٹر لگ رہے ہیں بڑے ارامی تھے ۔ دیہاڑی بھی لگائی اور محبت کا اظہار بھی کردیا ۔ اتنی مظبوط ویلڈنگ ہے کہ ہاتھوں سے ہی اکھڑ جاتے ہیں 🤣🔥
🔥توبہ توبہ اتنی بےعزتی نونیوں کی🤔
پوری نون لیگ کو میاں داوُد نے تتے توئے پر بٹھا دیا اور ن لیگ کے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کی اچانک سے میاں داوُد کے خلاف زبان کیوں بند ہوگئی؟؟؟
کہاں ہیں آنٹی مریم اورنگزیب، آنٹی عظمی بخاری کچھ تو بولو۔۔۔۔!!😳🤨