تمام ہی بین القوامی میڈیا زمان پارک ہونے والی حرکات و سکنات کو رپورٹ کررہا ہے
آپ سب بھی ان ویڈیوز کو اتنا ریٹویٹ کریں کہ یہ تمام ویڈیوز تاریخ کا حصہ بن جائیں۔
#زمان_پارک_پُہنچو
Ali Bilal unarmed & our dedicated & passionate PTI worker murdered by Punjab police. Shameful, this brutality on unarmed PTI workers who were coming to attend election rally. Pakistan is in the grip of murderous criminals. We will file cases against IG, CCPO & others for murder.
Baji B.S (Begum Safdar) has lost it. Did you @MaryamNSharif not see the crowd yesterday during court hearing ?? Most likely you were busy inventing new ways to iron clothes.
وہ قومی اسمبلی میں واپس آئےگا،نہیں آیا،وہ صوبائی اسمبلیاں نہیں توڑےگا،توڑ دیں،پرویزالہٰی ساتھ نہیں دےگا،ساتھ دیا،ق لیگ ٹوٹ جائےگی،نہیں ٹوٹی،پی ٹی آئی فارورڈبلاک بنےگا،نہیں بنا،اعتمادکا ووٹ نہیں لیاجاسکےگا،لےلیا
کیا ابھی بھی عمران خان کو سیاست نہیں آتی،اب چُلو بھر پانی میں ڈوب مرو
کیا آپ کو معلوم ہے؟
یہ تقریر لاہور کالج آف گرلز میں ہوئی جس میں ایک ایسی خاتون جو کہ غیر قانونی کاموں کی وجہ سے کئی مرتبہ عدالت اور نیب کے چکر لگا چکی ہیں، خطاب کررہی ہیں۔
لیکن
اس وقت تمام میڈیا خاموش رہا۔
اس حقیقت کو جہاں تک ہوسکے آپ سب پھیلائیں