انتقام اب قرض نہیں فرض ہے اور یہ فرض ایسا ادا ہوگا کہ دشمن کانپ اٹھے گا
یہ انتقام صرف خون کا نہیں، عزت،غیرت اور وطن کے ہر زخم کا حساب ہے
جو ظلم ہوا اس کا جواب ایسا ہوگا کہ تاریخ بھی لرز جائے گی
#قاتل_فتنہ_الہندوستان
لورالائی، سر ڈاکی میں مسافر بس سے اتار کر
عثمان نظیر اور جابر حسین کو بےدردی سے قتل کیا گیا —
دنیابور کے یہ بھائی خون میں نہلا دیے گئے۔
یہ درندے، نشے کے عادی وحشی دہشتگرد اب اپنے آخری دن گن رہے ہیں۔
انسانیت ان سے نفرت کرتی ہے!
#قاتل_فتنہ_الہندوستان
My children are not allowed to speak on the phone to their father @ImranKhanPTI. He has been in solitary confinement in prison for nearly 2 years.
Pakistan’s government has now said if they go there to try to see him, they too will be arrested and put behind bars.
This doesn’t happen in a democracy or a functioning state. This isn’t politics. It’s a personal vendetta.
"اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ، وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں۔
اور تم میں سے جو کوئی ان سے دوستی کرے گا، وہ بھی انہی میں سے ہو گا۔ بےشک اللہ ظالم قوم کو ہدایت نہیں دیتا"
سورۃ المائدہ
انڈیا کی طرف سے پاکستان پر سو سے زائد ڈرونز پر مشتمل پر ایک اور بڑا حملہ- اس وقت بھرپور محاز کھل چکا ھے-
سیز فائر بھاڑ میں چلا گیا ھے- بسم اللہ پھر سے-
This is the same flag which is spreaded on road, and they walking on that and disrespecting.
Same flag Indian hang with Indian flag on the arrival time of Prince Salman.