عمران خان کا سپاہی لیہ سے نومنتخب MNA اویس نیاز جکھڑ دیکھیں کتنے شاندار طریقے سے عمران خان کا کیس انٹرنیشنل میڈیا پر لڑ رہے ہیں، اور ریاست کی جانب سے کی گئ دھاندلی سے بھی خوب پردے اٹھائے
کہا گیا ایم کیو ایم کو پندرہ سولہ سیٹیں جتوائیں گے کیونکہ ان کا مقابلہ پی پی سے نہیں پی ٹی آئی سے ہے
ادارے کے آدمی نے کہا اگر ہماری مانو گے تو دو قومی اور کچھ سندھ اسمبلی کی سیٹیں دینگے
صدیوں کے بیٹے😐
The Washington Post joins international publications reporting on Pakistan's election results. The world is admiring the resilience of PTI and the Pakistani people and watching the fraudulent manipulated results.
https://t.co/QTx8zrqDoq
اصل مقابلہ میرے اور پی ٹی آئی کے شوکت بسراء کے درمیان ہے، تیسرے نمبر پر آنے والے بندے کو جتوایا جا رہا ہے، آر او اب ڈبے کھول کر ووٹ تبدیل کر رہا ہے- این اے 163 ہارون آباد سے لیگی امیدوار نور الحسن تنویر بھی دھاندلی کے خلاف بول پڑے
لاہور : این اے 121
اس حلقے کی عوام کو چاہیے کہ وسیم قادر کا سماجی بائیکاٹ کردیں اور اسکے گھر کے سامنے دھرنا دے دیں اور اپنے ایک ایک ووٹ کی حرمت کا وسیم قادر سے حساب لیں، وسیم قادر سے پوچھیں کہ اس نے تو اللہ کو گواہ بنا کر عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑنے کا حلف اٹھایا تھا ، وسیم قادر اگر اپنی کسی مجبوری کا بہانہ پیش کرے تو اس سے فورا مستعفی ہونے کا مطالبہ کریں
یاد رکھیئے کہ اب غداری کرنے کے لیے کوئی جواز قابل قبول نہیں ہوگا کیونکہ عوام نے ہزار طرح کی تکالیف برداشت کرکے اپنا ووٹ دیا ہے اور اس ووٹ کی حرمت کا تقدس پامال نہیں ہونے دیں گے،
یاد دلا دوں کہ ہم نے اسٹیبلشمنٹ جیسے دیو کو ناکوں چنے چبوا دئیے ہیں اب غداروں کو سبق سکھانا بھی ضروری ہے !
#این_اے_121
ہارون آباد NA-163 نون لیگی امیدوار بھی چیخ پڑا
“مقابلہ شوکت بسرا اور میرا ہے، تیسرے نمبر کا اعجاز الحق جتوا دیا”
فارم 45 کے مطابق ووٹ:
1) شوکت بسرا - تحریک انصاف: 123,765
2) نور الحسن تنویر - مسلم لیگ ن: 72,145
3) اعجاز الحق - لوٹا: 55,288
الیکشن کمیشن اور RO کا فارم 47: اعجاز الحق فاتح
کوئی شرم کرو
🚨 فالس فلیگ آپریشن 2 الرٹ
اپنی ریلیوں میں انتہائی محتاط رہیں
“لاہور کینٹ جہاں 9 ماہ سے تحریک انصاف کے جھنڈے پر پابندی ہے وہاں سرگودھا وغیرہ کی نمبر پلیٹوں والے پک اپ ٹرک اور ڈالے PSO پر ایک گاڑی سے ڈیزل/پیٹرول ڈلوا رہے ہیں اور آگے ان پر PTI کے جھنڈے لگائے جا رہے ہیں
یہ گاڑیاں نامعلوم افراد کو آپ کی ریلیوں اور احتجاج میں شامل کر کے پرتشدد “کاروائیاں ڈالنے” کی کوشش کی جائے گی”
لہذا
ایسے کسی بھی مشتبہ نامعلوم شخص کو فوری طور پر اپنے اجتماع سے نکال دیں جو انتشار پھیلانے کی کوشش کرے
ہم نے پرامن طریقے سے اپنا مینڈیٹ واپس لینا ہے
Iss baat ki khushi hai ke system expose ho chuka hai puri tarha finally
They didnt expect this ‘ill informed youth’ to come out & fight like we did. Unko lag raha tha humesha ki tarha nikal jayega ye bhi lol
ایک جج کو PTI کے انٹرا پارٹی الیکشن میں تو فوری دھاندلی نظر آ گئی تھی لیکن اسے گزشتہ تین دن سے الیکشن نتائج پر پڑنے والا مسلسل ڈاکہ نظر نہیں آ رہا؟
حضرت علی نے کیا سچ فرمایا تھا کہ اقتدار اور اختیار ملنے سے انسان تبدیل نہیں ہوتے بلکہ بے نقاب ہوتے ہیں