میری زیارت دھرنے کے مذاکراتی کمیٹی کو تجویز ہے کہ اگر حکومت جوڈیشل کمیشن بناتی ہے تو اس کیلئے لازمی ہے کہ چیف سیکرٹری، سیکرٹری داخلہ، ڈپٹی کمشنر کو ہٹایا جائے۔
ان کی موجودگی میں تحقیقات نہیں ہوسکتی۔ انہوں نے ہمارے بچوں کو بھیجا وہ قتل ہوئے۔
ہم کشمیروں کے حق خود ارادیت کے مخالف نہیں۔ دنیا میں کہیں بھی آزادی کی تحریک ہو، ہم اسکو سپورٹ کرنے والے لوگ ہیں۔ کشمیر کے معاملے میں پاکستان بھی گڑبڑ کر رہا ہے اور ہندوستان بھی۔
کشمیر، کشمیریوں کا ہے۔ وہ ہی اس کا فیصلہ کرئیں گے۔
بلوچ ماما اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں میں ان سے کہتا ہوں کہ آپ کے نام پر لوگ پشتونوں کی گاڑیاں جلاتے ہیں، گاڑیاں، نقدی وغیرہ چھینتے ہیں، ہمیں بتائیں کہ جب آپ آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں تو میرے لوگوں کو مارنا کون سی آزادی ہے؟ میرے گھر کے سامنے غنڈا ٹیکس چوری، لوٹ کھسوٹ یہ سب کیا ہے؟
افغانستان کے معاملے میں لوگ مداخلت نہ کریں، افغانستان تاریخی طور پر آزاد رہا ہے۔ا
گر خدانخواستہ افغانستان ٹوٹا تو پاکستان اور ایران بھی ٹوٹ جائیں گے۔ پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔افغانستان کے ہمسایہ ممالک بیٹھ کر مسئلہ حل کریں
آج پشتون ایک سخت ہمہ جہت بحران اور بقا کا مسلہ درپیش ہے
زمینیں الاٹ ٹرانسپورٹ راکھ تاجر اغواء وسائل کی لوٹ مار کاروبار کے تمام راستے بند
اس پر #PkMap کے چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے آئندہ لائحہ عمل تیار کرنے کے بعد چمن جلس عام میں پیش کیا
لاکھوں پاکستانی کینیڈا، اٹلی اور دیگر ممالک کی دوہری شہریت رکھتے ہیں۔
ہر پشتون افغان تذکرہ بنوائے اور لوگوں کے سامنے واضح طور پر دکھائے کہ میرے پاس یہ تذکرہ موجود ہے۔ یہ خاردار تار امریکہ کے کہنے پر لگائی گئی ہے
@IrfanKhan481577 First watch the video that what he has said and then say something.
Secondly you are blaming the supreme leader as the selection of form 47 you are not aware that how by many lead he has won I have paid duty here in the election that real vote casting was 85 % in his favour.