خواجہ آصف نے فضل الرحمن کے ساتھ وہ کر دیا جو فضلو
مدرسے کے بچوں کے ساتھ کرنے میں مشہور ہے🤣۔
مولانا۔۔۔مجھے طعنے دینے سے پہلے آپ بھی کچھ شرم و حیا کریں۔آپ کوئی آب زم زم سے نہیں دھلے ہوئے۔آپ کی ساری زندگی تضادات کا شکار رہی ہے۔کشمیر کمیٹی کے 10 سال چئیرمین بن کر خالی"چوٹے"لیتے رہے۔
(خواجہ آصف)
خواجہ آصف کسی کا حساب باقی نہیں رکھتا😁👏
ناظرین یہ دگڑ دلا جب آرمی چیف بنا ڈالر 100 پیٹرول 60روپے لیٹر تھا ہر بندہ خوشحالی محسوس کررہا تھا پھر اس بےغیرت نے 2018 میں بکسے چوری کرکے سب زانی شرابی اسمبلیوں میں لاکر ایسی تباہی پھیری کہ آج اسکی اولاد خوشحال ہے لیکن پاکستان خطے کا سب سے غریب مُلک ہے
انڈیا کے نئے ایمبیسڈر میرے سامنے بیٹھے ہیں اور میں انکے سامنے ایک حقیقت بیان کر رہا ہوں کہ پاکستان نے انڈیا کے 7 طیارےگرائےتھے۔ڈونلڈ ٹرمپ
ہائے میرا ٹڈ 😂🤦
یہاں سے شروعات ہوئی تھی پی ٹی ائی کی تباہی کی۔
جن کے در پر فرشتے بھی سانس روک کر ادب سے حاضر ہوتے ہیں، وہاں مسجد نبوی میں اپریل 2022 میں ہلڑ بازی، بدتمیزی اور کھلی گستاخی نے انہیں ہمیشہ کے لیے گمنامی کے گڑھوں میں دھکیل دیا۔
یہ گھستاخی انکا ہمشہ پیچھا کرتی رہے گی انشاءاللہ
*اسوقت کی سب سے بڑی بریکنگ۔ فیصل واڈوا نے عمران نیازی کی ایک آڈیو لیک کی ہںے جس میں عمران نیازی ارشد شریف کے قتل والے دن کی تاریخ دیکر کہتا ہںے کہ اس دن کچھ بڑا ہںوگا پھر میں اپنی تحریک اور لانگ مارچ شروع کروں گا*
چونکہ یہ اخلاق باختہ کلپ محسوس ہورہاھے
جسے بعض کے ہاں برقرار رکھنا مناسب نہ ہوگا
مگر بادل نخواستہ اس لیے رکھا جارہاھے
کہ ہم دیکھیں کسقدر بد نما ہمارے سماج کی جھلک نظر آ رہی ہے
کہنے کو ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان ہیں
مگر پستیوں میں گر چکےہیں
باہر آنےکی امید دور تک نظر نہیں آ رہی
1/2
سرحد یونیورسٹی واقعہ؛ EXCLUSIVE اھم ترین حقائق ‼️‼️‼️
لیفٹننٹ کرنل اسفند یار ولی اور طلبہ کے درمیان کیا ہوا کیوں ہوا معاملہ کہاں سے شروع ہوا، سب اصل حقائق میں آپ کو بتانے جا رہی ہوں، تمام ثبوتوں کے ساتھ ‼️‼️‼️
تھریڈ ۔۔۔!!!
اس ٹویٹ کے ساتھ لگی تمام تصاویر دیکھئیے !
پہلی تصویر ڈاکٹر جدون خان کی، سابقہ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ HoD ۔۔۔ جو کرنل اسفند پر حملہ آور ہے ۔۔۔
اب کہانی سنئیے ۔۔۔
ڈاکٹر جدون کیخلاف ایک طویل عرصے سے خواتین طلبا اور ٹیچرز کیطرف سے شکایات تھیں ہراسانی کی۔ کہ جدون خان ان کو غیرضروری طور پر دفتر بلاتے ہیں غیرمناسب باتیں کرتے ہیں اور دیگر طریقوں سے ہراساں کرتے ہیں۔ ڈاکٹر آئینہ جو کہ کرنل اسفند کی اہلیہ ہیں وہ اسی ڈیپارٹمنٹ میں سٹوڈنٹ افئیرز کی انچارج تھیں۔ جب سٹوڈنٹ لڑکیوں نے ہراسانی کی شکایات کیں تو ڈاکٹر آئینہ نے ڈاکٹر جدون کیخلاف یونیورسٹی انتظامیہ/وائس پرنسپل کو شکایت کی۔ تحقیقات ہوئیں ڈاکٹر جدون خان مجرم پائے گئے اور ان کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔ ڈاکٹر آئینہ کو جدون خان کی جگہ HoD بنا دیا گیا۔ ڈاکٹر جدون خان نے اس معاملے کا کینہ دل میں رکھ لیا۔ اور اس کے بعد ڈاکٹر آئینہ کو ان کے فون پر دھمکی آمیز میسیجز بھیجنے شروع کر دیے۔ معاملہ صرف یہیں تک نہیں رکا، گزشتہ جمعے 21 اگست کو ڈاکٹر جدون خان، ڈاکٹر آئینہ کے آفس میں زبردستی آ دھمکے، انہیں گالیاں دیں دھمکایا حتی کہ انہیں مارنے کیلئے آگے بڑھے۔ اس صورتحال پر ڈاکٹر آئینہ نے فورا پولیس کو 15 پر رابطہ کیا اور اس کے فورا بعد تھانہ ھمک چلی گئیں ڈاکٹر جدون کیخلاف کاروائی کیلئے۔ اب میری ٹویٹ کیساتھ لگی وہ درخواست دیکھئیے جو ڈاکٹر آئینہ نے جدون خان کیخلاف گزشتہ جمعے کو تھانے میں دی FIR کیلئے۔ اسی دوران اس معاملے کی خبر وائس پرنسپل کو ہوئی وہ فورا تھانے پہنچ گئے اور ڈاکٹر آئینہ سے درخواست کی کہ وہ پولیس کاروائی نہ کروائیں معاملے کو یہیں رفع دفع کریں کیونکہ یونیورسٹی کی عزت کا سوال ہے۔ وائس پرنسپل نے ڈاکٹر آئینہ کو یقین دہانی کروائی کہ وہ خود اس معاملے کو ہینڈل کرینگے اور جدون خان آئندہ انہیں تنگ نہیں کرے گا۔ پہلے تو ڈاکٹر آئینہ نہیں مانیں انہوں نے بتایا کہ جدون خان انہیں دھمکی آمیز میسیجز بھی بھیجتا رہا ہے اور آج یہاں تک اتر آیا ہے لہذا وہ پولیس کاروائی لازما کروائیں گی۔ وائس پرنسپل کی کافی منت سماجت پر ڈاکٹر آئینہ صرف اتنا مانیں کہ ٹھیک ہے پولیس کاروائی نہ ہو گی مگر پولیس کے پاس میری درخواست موجود رہے گی ریکارڈ میں تاکہ اگر دوبارہ جدون خان کوئی ایسی حرکت کرے تو پولیس کے پاس ریکارڈ موجود ہو۔ جدون خان نے پولیس کے سامنے ڈاکٹر آئینہ سے معافی مانگی اور تحریری معافی نامہ لکھ کر دیا جو پولیس ریکارڈ کا حصہ ہے۔ میری ٹویٹ میں تصویر دیکھئیے جدون خان کے معافی نامے کی۔ اس تمام واقعے کے بعد ڈاکٹر آئینہ جب گھر گئیں تب انہوں نے اپنے شوہر کرنل اسفندیارولی کو صورتحال سے آگاہ کیا۔ اس سے پہلے انہوں نے شوہر سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ لیکن ساتھ ہی انہوں نے کرنل اسفند کو کہا کہ معاملہ وائس پرنسپل کے کہنے پر ختم ہو گیا ہے۔ کرنل اسفند اہلیہ کے یہ سب بتانے پر مطمئن ہو گئے کہ ٹھیک ہے رفع دفع ہو گیا۔ اس قسم کے افسوسناک واقعات تعلیمی اداروں میں ہوتے رہتے ہیں جو انتہائی افسوسناک ہے۔ خیر اب آئیے کہ 24اگست سوموار کے روز کیا ہوا۔ یونیورسٹی میں طالبات اپنے پیپرز کے حوالے سے ایک الگ احتجاج کر رہیں تھیں۔ ڈاکٹر آئینہ چونکہ ہیڈ آف سٹوڈنٹ افئیرز ہیں وہ ان طالبات کے پاس معاملے کے حل کےلئے گئیں۔ اسی دوران جدون خان لڑکوں کا جُھنڈ لے کر احتجاج کروانے چلے آئے، جس کی مکمل پلاننگ کی گئی تھی، اور احتجاج کا مقصد یہ تھا کہ جدون خان کو بحال کیا جائے۔ اھم سوال کہ جدون خان خود اس احتجاج میں کیوں موجود تھا!!!؟؟؟ جدون خان کرنل اسفند پر حملہ کرتے ہوئے نظر آ رہا ہے!!! جدون خان نے جان بوجھ کر ڈاکٹر آئینہ کو دیکھ کر ان کیخلاف مغلظات بکنا شروع کر دیں۔ یہ سب دیکھ کر فطری طور پر ڈاکٹر آئینہ نے سوچا کئ یہ شخص تو پھر شروع ہو گیا یہ باز ہی نہیں آ رہا، انہوں نے ایک بار پھر 15 پولیس کا کال کر دی۔ جو پولیس آپ کو ویڈیو میں نظر آ رہی ہے وہ ڈاکٹر آئینہ کے بلانے پر آئی ہوئی تھی!!! پولیس 15 کو کال کرنے کے بعد ڈاکٹر آئینہ نے پشاور میں اپنی بہن کو کال کر کے اس واقعے سے آگاہ کیا کہ جدون خان پھر اپنی حرکتوں پر اتر آیا ہے۔ ڈاکٹر آئینہ نے سب سے پہلے اپنے شوہر کرنل اسفند کو کال نہیں کی!!!! یہ جاننا بہت اھم ہے!!! یہ سب آن ریکارڈ ہے۔
(مزید تفصیل ۔۔۔) ⤵️⤵️⤵️
محسن نقوی کو توہین عدالت کے مقدمے میں فریق نہ بنانے پر ایک اچھی سازشی تھیوری بن سکتی ہے وہ یہ کہ شہباز شریف کو توہین عدالت کے ذریعے فارغ کروانا اور محسن نقوی کو نیا وزیر اعظم بنوانا مقصد ہے اور وہ بعد میں فیلڈ مارشل اور کپتان کی صلح کرائے گا اسلئے محسن کو فریق نہیں بنایا گیا
نوٹ: مجھے اس میں کوئی صداقت نظر نہیں آتی لیکن جتنے زرخیز دماغ یہاں موجود ہیں اسطرح کی تھیوری کے جنم لینے کے امکانات کو رد نہیں کیا جا سکتا
بہترین ہو گیا رانا صاحب اسی طرح انہیں باندھ کر جواب دیں
علیم خان نے ان کے پٹے کھولے ہوئے ہیں کسی ایک دن بھی یہ کشمیر نہیں گیا ہے اب استحکام والے اپنا ساڑا یوں نکلوانے کی کوشش میں ہے
اخے جانیں دے
رانا تمھیں جانے دیتا ہے پھر ❤️
عامر صاحب کیا کہتے ہیں آپ ؟
عامر صاحب نے پھر محسن نقوی کا انجن کھول دیا عامر صاحب نے BISP سے شروع ہوئے ملتان میں 60 ہزار لوگوں کو غلام بنانے سے لیکر سندھ میں لیپ ٹاپ نہ پہنچانے تک پہنچ گے
مشرف ضیاالحق کے ریفرنڈم کا بھی انجن کھول دیا
عامر صاحب اتنا ذلیل بھلا کون کرتا ہے 😭😭
اور ناظرین خواجہ محمد آصف علیم خان کے پیچھے ہیں جبکہ رانا ثناءاللہ خان محسن نقوی کے پیچھے چڑھ دوڑے ہیں جبکہ وڈے میاں جی نے نماز جمعہ کے بعد آن بانگے چوچے کی یخنی اور دیسی پھلکوں کے ساتھ طعام مکمل کیا
سمجھ ککھ نہیں آرہا لیکن سواد بہت آرہا ہے
زرداری صاحب کے دوسرے برخوردار فرمارہے تھے کہ یہ سسٹم ختم ہوچکا،آگے چلنے کے قابل نہیں رہا،بھئی اس سسٹم میں تم نے 30 سال کا سفر ساڑھے تین سال میں طے کرلیا،کہاں سے چلے ہو،کہاں پہنچے ہو،اب تمہیں پتہ چلا ہے کہ سسٹم نہیں چل سکتا،یہ سسٹم قائداعظم نے دیا ہے،رانا ثناءاللہ
ابصار عالم نے ذہنی مریض محسن نقوی کی بینڈ بجا دی
کرکٹ کا ستیاناس “ بلوچستان کا ستیاناس “ کش میر کا ستیاناس “ اسلام آباد کا ستیاناس “ خیبرپختونخواہ کا ستیاناس وزیر داخلہ نے کر دیا ہے
علیم خان صاحب کے پاس self respect نامی کوئ چیز ھے تو اس بیان کے ساتھ استعفیٰ دیں اور حکومت مخالف بینچوں پہ بیٹھنے کا اعلان کریں ۔ حوصلہ کریں ۔ صرف بیان نہ دیں ۔ راوی کنارے لوگ جنکو چونا لگا ھے وہ پچھلے سال سے رو رہے ھیں ۔ اسمبلی کا اجلاس آنے والا ھے۔ دیکھتے ھیں صرف بھڑکیں ھیں یا کوئ استعفی دے کر کشمیری بھائیوں کے ساتھ راوی کنارے رہنے والے متاثرین کے ساتھ بھی محبت اور یک جہتی کا اظہار کریں ۔ سیاست کبھی کبھی کوئ شرم کوئ حیا بھی مانگ لیتی ھے۔
آپ لوگوں کی ٹریننگ ہی ایسی ہوئی ہے کہ سیاستدانوں کو بُرا دکھانا ہے اسی ہزار کا حلوہ کھا گے ایک لاکھ کے پائے کھا گے آپ کو تو ریٹنگ چائیے ہوتی ہے
جو میں نے کہا وہ پیپلزپارٹی جانتی ہے اور جو انہوں نے کہا ہم جانتے ہیں آپ مامے لگتے ہیں ؟ 😆😆
میں اپ کو جو بات بتانے جا رہا ہوں یہ بات ان پاپولر ہے (مقبول بیانیہ نہیں ) لیکن یہ حقیقت ہے اور یہ کنفرم بات ہے لاہور کیس میں جب ڈی ائی جی آپریشنز فیصل کامران نے وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے رابطہ ( فیصل کامران نواز شریف کیساتھ اسٹاف آفیسر رے چکے ہیں ) کیا تو مریم نواز شریف نے ان کو واضح طور پہ ہدایت دی کہ آپ کسی رشتے داری تعلق کو اثر انداز مت ہونے دیں کیس کو میرٹ پہ حل کریں ملزمان کو گرفتار اور خواتین کو برآمد کریں اعزاز سید / یہ ثبوت بھی ان تمام یوٹیوب پر اس کے منہ پر تماچہ ہے جو اس کیس میں شریف فیملی یا ڈار فیملی کے اثر رسوخ کو بیناد بنا کر تنقید کرتے ہیں یا استعفی کا مطالبہ کرتے ہیں الحمدللہ ہماری قیادت میرٹ پہ یقین رکھتی ہے