ہم جموں کشمیر کی مکمل آزادی کی بات کرتے ہیں اورجموں کشمیر85806 مربع میل ہے جموں کشمیر میں ابھی تک کوئی سروے یا رائے شماری نہیں کی گئی جوآپ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ دل ڈھڑکتے ہیں یہ خوش فہمی دل سے نکال دیں جموں کشمیر انڈیا یا پاکستان کا نہیں بلکہ وہاں پہ رہنے والی عوام کا ہے https://t.co/1Xp2Gngt1W
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کے سا��ق مرکزی صدر فاران مشتاق صاحب کا ٹوئٹر اکاونٹ سسپینڈ ہوگیا ہے۔ جموں کشمیر کی آذادی کے حامی ٹوئٹر صارفین سے گزارش ہیکہ ان کا نیا اکاؤنٹ
@FaranMushtaq10
فالو کریں۔
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کے سابق مرکزی صدر فاران مشتاق صاحب کا ٹوئٹر اکاونٹ سسپینڈ ہوگیا ہے۔ جموں کشمیر کی آذادی کے حامی ٹوئٹر صارفین سے گزارش ہیکہ ان کا نیا اکاؤنٹ
@FaranMushtaq10
کو فالو کریں۔
(شکریہ)
یہ ریاست جموں کشمیر کو تقسیم کرنے والی سیز فائر لائن ہے جس کے دونوں جانب منقسم کشمیری مقیم ہیں سنگین پہرے لگائے پاک و ہند کی افواج ہیں خوشیاں تہوار دشمن افواج ملکر بناتتی جبکہ خونی رشتے دور سے ہاتھ ہلا کر خوشی غمی میں شریک ہوتے ہیں
@BBCUrdu@AJENews@URDUVOA
چراغوں کا ایک قافلہ تیار کر رہی ہوں میں
اندھیروں ک�� مٹانے کے لیے زہر زندگی کا پی رہی ہوں میں
ظلم سہنے کے بعد کب ہونٹوں کو سی رہی ہوں میں؟
انقلاب دیکھنے کے لیے جی رہی ہوں میں۔
ام رباب ✍️
#سرداری_نظام_نامنظور
بھارت کے زیر قبضہ کشمیر کے علاقے کیرن سیکٹر میں یونیورسٹی طلباء طالبات کے سپورٹس ایونٹ میں مقامی پہاڑی گلوکار نے دل دہلا دینے والا لوک گیت پیش کر کے منقسم کشمیریوں میں بڑھتی ہوئی دوری اور قریبی رشتوں کی کراس بارڑر تقسیم پر سب کو رولا دیا