@ImranRiazKhan یا اللہ خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے وسیلے سے ہماری اس حاضری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما ۔ یااللہ پاکستانی عوام کو اس ظلم اور جبر کے نظام سے آزاد فرما آفات کو ختم فرما اور ہماری مدد فرما آمین ثم آمین🤲
@ImranRiazKhan میاں صاحب ساری زندگی آپ نے ان کو بھیڑ بکریاں ہی سمجھے رکھا لیکن عمران خان کے شعور نے ان کو ایک قوم بنانے کی کوشش کی اور اس کا رزلٹ انہوں نے 8 فروری کو آپ جیسے چوروں لٹیروں اور منافقوں کو ریجیکٹ کر کے دے دیا لیکن آپ ایسے ڈاکو ہیں کہ دوبارہ عوام کے حق پہ ڈکیتی مار کے بیٹھ گئے۔🖐
@UmarCheema1 چیمے اللہ تیرے حال پہ رحم کرے ۔۔اور اگر رحم اور ہدایت تیرے نصیب میں نہیں تو تجھے اللہ اس منافقت کی سزا دے۔۔ اور باقیوں کے لئے عبرت بنائے۔۔۔