بلاشبہ اساتذہ کی محنت سے قوموں کی تقدیریں بدل جاتی ہیں۔ ترقی یافتہ، جھموری معاشرے کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ وہاں تعلیمی اداروں میں درس و تدریس کے لئے رکھے گئے اساتذہ کوپیشہ ورانہ اور معاشی نقصان پہنچا کر ان کا استحصال ہرگز نہیں کیا جاتا
#RegularizeSindhTeachers