At Eid, a humble conversation with Chairman Bilawal Bhutto Zardari Sahib and Bibi Asifa Bhutto Zardari Sahiba , and highlight a Women Empowerment financial platform in world , started by Bibi Shaheed Benizer Bhutto Sahiba, damaged by PTI government .
@BBhuttoZardari@AseefaBZ 🙏
یومِ پاکستان 23 مارچ ہمیں اُس تاریخی عزم کی یاد دلاتا ہے جب ہمارے بانیانِ وطن نے آزادی، خودمختاری اور انصاف پر مبنی ریاست کی بنیاد رکھی۔ قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی مدبرانہ قیادت اور شہید ذوالفقار علی بھٹو و شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی لازوال جدوجہد ہمیں جمہوریت، مساوات اور عوامی حقوق کے لیے مسلسل کھڑے رہنے کا حوصلہ دیتی ہے۔
آئیے آج کے دن اس عہد کی تجدید کریں کہ ہم ایک ایسا پاکستان تعمیر کریں گے جو مضبوط، جمہوری، ترقی پسند اور ہر شہری کے لیے امید کا نشان ہو۔
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے آمریت کے سامنے جرات و استقامت کی مثال قائم کی اور جمہوریت کے لیے تاریخی جدوجہد کی قیادت کی۔ ان کی قربانیاں اور عزم آج بھی ہمیں ایک منصفانہ، جمہوری اور باوقار پاکستان کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کا حوصلہ دیتے ہیں۔ آئیں آج ہم عہد کرتے ہیں کہ ان کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے ایک منصفانہ، جمہوری اور ہمدرد پاکستان کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
یہ ہے وزیراعلیٰ سندھ جو چند گاڑیوں میں نوڈیرو آئے ہیں کوئی لمبی لائن نہیں ہے کوئی پروکول نہیں ہے ۔ عوام کا درد سندھ حکومت کا نمائندہ ہی جان سکتا ہے ۔ #جیئےبھٹو#جیئےعوام
Working birthday as I look forward to attending 2026 Zayed Award for
Human Fraternity Majlis. Overwhelmed by the good wishes. Mindful of the tragic attack in Balochistan and the tragic loss of life in Karachi, I request everyone to please give back to your community and support someone in need.
Best wishes on your birthday, @AseefaBZ . May your unwavering commitment to health, education, and social work continue to inspire positive change in #Pakistan and beyond.
شاہزیب خانزادہ معیاری صحافت کرتے ہیں ان کے ہاتھوں بے نقاب ہونے والے بعض لوگ ان کے بارے میں بیہودہ بات کرکے سمجھتے ہیں کہ وہ سچ کو مٹا سکتے ہیں ۔ حقائق حقائق ہی رہتے ہیں ۔ مرتضیٰ آپکا شکریہ کہ آپ نے یہ کلپ نکال کر ٹویٹ کیا
Day 3 from UNHQ in NYC. Today I just hosted a memorial event for APS terrorist attack anniversary at the UN. Later today I will chair G77 + China ministerial meeting.
Food & medicine are not threats. Israel’s interception of the #GlobalSumudFlotilla, detaining doctors, activists & Pakistan’s Senator Mushtaq Ahmad Khan, is a flagrant assault on international law & conscience. We demand immediate release, humanitarian corridors to Gaza, and justice for Palestine.