عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود، حکومت نے قیمتیں برقرار رکھ کر عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے۔ یہ فیصلہ غریب عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ یہ فیصلہ ثابت کرتا ہے کہ حکومت کی ترجیحات میں پچیس کروڑ عوام نہیں ہیں۔ حافظ حمد الله
#pakistan@iHafizHamdullah
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ہاشم خان نورزائی جو امارات UAE سے اپنا کاروبار اپنے ملک پاکستان منتقل کرچکا تھا, تاکہ پاکستان کی خدمت کی جاسکے!!
اج قتل کردیا گیا💔💔
اب یہاں پاکستان کون اپنا سرمایہ لیں کر آئیگا؟؟
“عمران خان کو 22 گھنٹے اور بشریٰ کو 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے ۔ میرے بھائی کو قید تنہائی میں رکھ کر غیر انسانی رویہ روا رکھا جا رہا ہے، قید تنہائی سخت ترین سزا ہے، عمران خان نے وکیل کے ساتھ میٹنگ میں بتایا تھا کہ اُن کی آنکھ 85 فیصد متاثر ہوئی، قید تنہائی میں رکھنا غیر قانونی قرار دیا جائے، ” علیمہ خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
”حضرت حسین ؓ نے ایک اصول پر اپنی جان قربان کر دی۔ یہ وہی اصول تھا جس کا درس ہمیں قرآن پاک سے ملتا ہے، یعنی کسی جابر، غیر قانونی اور غیر آئینی حکمران کی حکمرانی کو نہ ماننا۔ صرف طاقت کے بل بوتے پر مسلط ہونے والے کو اپنا حکمران نہ ماننا۔ کیا ہم نے حضرت حسین ؓ کا یہ درس یاد رکھا ہے؟“ شہباز گل
@SHABAZGIL
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan