🌹السَّـلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكاتُه🌹
💚اے پاکـــ پروردگار*ہم تیـرے ان گنت احساناتـــ پــر سجدہ شکـر ادا کرتــے ہیں اور تجھ سے اپنـے صغیرہ و کبیــرہ گناہـوں کی معافـی مانگتـے ہیں۔ ہمیں معافـــ کر دے اور اپنـی رحمت خاص سـے ہمیـں نواز دے 💚
🤲 آمین یارب العالمین 🤲
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
ہر چیز نامکمل ہوتی ہے لیکن وہ آپ
کی شکر گزاری اور راضی رہنے سے مکمل ہوجاتی اور بے شکّ دعا وہ زبان ہے جو دل کی سب سے بھاری کیفیت کو الله کے سپرد کر دیتی ہے
یقیناً الله کے ذکر سے ہی دل سکون پاتے ہیں۔
﷽
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله ہمارے پیاروں کی خطاؤں کو معاف فرما.
انہیں صحت, ایمان اور عافیت عطافرما.
اور انکی تمام نیک خواہشات پوری فرما.اور مجھے اپنی رحمت سے اپنے ان بندوں میں شامل کر جو تیرے خاص قرب کے لائق ہیں۔
@Axad004
درود شریفﷺ پڑھنے والوں سے مشقت اُٹھا لی جاتی ہے یہ ایک ایسے حصار میں آجاتے ہیں جہاں دستِ غیب کُھل جاتا ہے جو چیزیں عبادتوں ریاضتوں سے بھی نہیں حاصل ہوئی ہوتی وہ درود شریفﷺ کی برکت سے حاصل ہو جاتی ہیں درود شریفﷺ کے اثرات نسلوں تک وہ رب کریم خود پہنچاتا ہے اور یہ بڑے راز کی بات ہے۔۔۔!!!
Blessed Monday Friends ❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 24
سورة النور
Ayat No 59
ترجمہ
اور جب تمہارے بچے بلوغ کو پہنچ جائیں، تو وہ بھی اسی طرح اجازت لیا کریں جیسے ان سے پہلے بالغ ہونے والے اجازت لیتے رہے ہیں۔
1
صلی الله علیہ وآلہ وسلم