راولا کوٹ فوج لوگوں کے گھروں میں گھس گئی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا
خواتین مدد کے لیے پکار رہی ہیں، عورتوں بچوں پر بدترین تشدد، کیا عاصم منیر آزاد کشمیر میں بنگلہ دیش کی تاریخ دہرا رہا ہے؟
﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
*اے الله!*
ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے
حاضر ہیں
ہماری پریشانیوں کو دور فرما،ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما،اور ہمارے ہر دکھ کو خوشیوں میں بدل دے۔
آمین، یا ربّ العالمین! 🤲🏻
@razia_9489@AngelRazia6
حامد میر کا اعترافی بیان 🔥🔥🔥
آج میں اعتراف کرتا ہوں کہ میں سمجھتا تھا نواز شریف بیماری کی وجہ سے علاج کے لیے باہر گئے تھے، مگر اب اندازہ ہوا کہ میں غلط فہمی میں تھا۔ اس غلطی کو تسلیم کرتا ہوں۔
#PAKWatch 🇵🇰: PTI workers erupted in celebration for what looks like a win in today's elections in Gilgit-Baltistan, Pakistan.
Even with Imran Khan behind bars, his movement still has fire in Pakistan’s north.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
جو جیتتے ہیں وہ سڑکوں پر نکل کر جیت کا اعلان کرتے ہیں اور جشن مناتے ہیں
اور جو ہارتے ہیں وہ بند کمروں میں بیٹھ کر کانفرنس کالز پر نتائج تبدیل کروانے کیلئے منتیں کرتے ہیں
کل کا دن ہماری تحریک، جو آئین، قانون اور حقیقی آزادی کی تحریک ہے، اُس کے لیے ایک اہم دن ہے۔ آپ نے نکلنا ہے، اور عمران خان اور اُس کے امیدوار کو ووٹ کرنا ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
گلگت بلتستان کے غیور عوام سے اپیل ہے کہ کل صبح جلدی اٹھیں، اپنے گھروں سے نکلیں اور اپنا قیمتی ووٹ ضرور کاسٹ کریں۔
ان شاء اللہ تعالیٰ آپ کے ووٹ کی طاقت سے عمران خان کے نظریے اور عوامی حقِ حکمرانی کی جیت ہوگی۔
پاکستان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
30.Khan Sahib's name continues to resonate because supporters associate it with determination and perseverance during difficult times for the country. The strongest roots grow in storms.
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان@TeamiPians