کسی مصیبت زدہ کو دیکھ کرپڑھئے
نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایاکہ جو شخص کسی بلامیں مبتلاہونے والے کو دیکھے تو یہ دعا پڑھ لے تو تمام عمر وہ اس بلا(بیماری یامصیبت)سےبچارہے گا۔
اَلْحَمْدُ لِل��ِ الَّذِيْ عَافَانِی مِمَّاابْتَلاَكَ بِهٖ وفَضَّلَنِيْ عَلٰي کَثِيْرٍمِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيْلًا