یہ بھی ٹک ٹاکر، یا سوشل میڈیا انفلوینسر ، یا ڈیجیٹل کنٹنٹ کریٹر ہیں۔ خدارا اگر آپ کے پاس وقت ہے تو انہیں سنا کریں۔
بہت اعلی کام ہے ان کا۔
دفع کریں مسٹر پتلو، رجب بٹ یا ان جیسے بغیرتوں کو ۔
یہ الفاظ مولانا فضل الرحمان کے ہیں۔۔غور سے سنیے ۔۔ دن بدلتے ہیں تو دل بھی بدل جاتے ہیں ۔
“جو تمہیں گالیاں دے وہ صدر وزیر اعظم ، وزیر اعلی اور وزیر دفاع بن جائے اور جو کہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ آج جیل میں ہے اور اس کی پارٹی کو جلسہ کرنے کی بھی اجازت نہیں “
🚨🚨گل پانڑا پشتو گلوکارہ نے عمران خان کے لیے عقیدت کا اظہار مشہور پشتو گلوکارہ گل پانڑا کا لائیو کنسرٹ میں عمران خان سے اظہار عقیدت
نوجوانوں جاؤ اپنے خان کو رہا کروا کر لے کر اؤ ✌️👍🔥🔥
گورنر فیصل کریم کنڈی کی لوگوں کا سامنا کرنے کی کوشش لوگوں نے گورنر کی موجودگی میں عمران خان زندہ باد، سہیل آفریدی زندہ باد اور گورنر راج مردہ باد کے نعرے لگا دیے