شہباز حکومت کو اب اعلان کردینا چاہیے کہ ہم ڈیفالٹ ہو چکے ہیں کیونکہ ڈیفالٹ کی ساری نشانیاں پوری ہو چکی ہیں۔
اگر قرضہ جی ڈی پی کا 50 فیصد ہو جائے تو یہ ڈیفالٹ کی علامت ہے جبکہ ہمارا قرضہ جی ڈی پی کا 70 فیصد ہو چکا ہے ۔
@ShahidkhattakSk#لشکر_نہیں_خود_لڑو
یہ امریکہ ایجنڈے پر آئیں تھے . اول اس مل�� کی انڈسٹری بند کی .اور پھر GDP کے حساب سے قرضہ نصف سے زیادہ بڑھا دیا .
اب کوئی چاہ کر بھی اس ملک کو ٹھیک نہیں کر سکتا . حقیقت تو یہ ہیں کہ یہ ملک ڈیفالٹ کر چکا ہیں اور قصدا اس ملک کو ڈیفالٹ کرایا گیا . کیوں کہ یہی تو امریکہ چاہتا ہیں .
کرک کو عمران خان کے وژن کے مطابق ایک مثالی ضلع بن��نا ایم این اے کرک شاہد صدر کی اولین ترجیح ہے۔
سڑکوں، پینے کے صاف پانی اور گیس کے مسائل پر توجہ دینے کے بعد اب اگلا ہدف ضلع کے ہسپتالوں اور صحت کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے انہیں نیکسٹ لیول
@ShahidkhattakSk
@muradisf23 صدر صاحب بڑی معذرت کے ساتھ!
قوم اپنے حقوق کے لیے بہت پہلے کھڑی ہے ذرا اپنی قیادت سے پوچھو اس نے خان صاحب کے لیے کیا کیا ہے؟ قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے نہ لگاؤ ۔
بے شرمی کی بھی ایک حد ہوتی ہے!
علی وزیر کی 21 ماہ بعد سکھر جیل سے رہائی اور چند گھنٹوں بعد ہی سندھ پولیس کے ہاتھوں دوبارہ گرفتاری انتہائی افسوسناک ہے۔ پیپلز پارٹی کی سندھ ��کومت کو عدالتی احکامات اور جمہو��یت کی کچھ تو لاج رکھنی چاہیے۔
#ImranKhanForPakistan