Hon' SHC grants bail to Syed Ahmed Ali for Rs. 1000, who was in jail for being an Ahmadi and having the name Syed. This was the second FIR registered against him for having the "wrong" name. SHC has barred any further FIRs against him without Court's permission. Read the Order here: https://t.co/1QLmhEkuFV
This is Tesla Model 3 long range tire is new suddenly on freeway i-60 tire got out from rim and tire still no damage but rim damaged how its Tesla make this shit without safety of people should be take inquiries @elonmusk@OCTeslaClub@TeslaRoadTrip
قابلِ رحم ہے وہ قوم
جس کے پاس عقیدے تو بہت ہیں
مگر دل یقیں سے خالی ہیں
قابلِ رحم ہے وہ قوم
جو ایسے کپڑے پہنتی ہے
جس کے لیے کپاس
اُن کے اپنے کھیتوں نے پیدا نہیں کی
اورقابلِ رحم ہے وہ قوم
جو باتیں بنانے والے کو
اپنا سب کچھ سمجھ لیتی ہے
اور چمکتی ہوئی تلوار سے بنے ٹھنے فاتح کو
اپنا ان داتا سمجھ لیتی ہے
اور قابلِ رحم ہے وہ قوم
جو بظاہر خواب کی حالت میں بھی
ہوس اور لالچ سے نفرت کرتی ہے
مگر عالم بیداری میں
مفاد پرستی کو اپنا شعار بنا لیتی ہے
قابلِ رحم ہے وہ قوم
جو جنازوں کے جلوس کے سوا
کہیں اور اپنی آواز بلند نہیں کرتی
اور ماضی کی یادوں کے سوا
اس کے پاس فخرکرنے کا کوئی سامان نہیں ہوتا
وہ اس وقت تک صورتِ حال کے خلاف احتجاج نہیں کرتی
جب تک اس کی گردن
عین تلوار کے نیچے نہیں آجاتی
اور قابلِ رحم ہے وہ قوم
جس کے نام نہاد سیاستدان
لومڑیوں کی طرح مکّار اور دھوکے باز ہوں
اور جس کے دانشور
محض شعبدہ باز اور مداری ہوں
اور قابلِ رحم ہے وہ قوم
جو اپنے نئے حکمران کو
ڈھول بجا کر خوش آمدید کہتی ہے
اور جب وہ اقتدار سے محروم ہوں
تو ان پر آوازیں کسنے لگتی ہے
اور قابلِ رحم ہے وہ قوم
جس کے اہلِ علم و دانش
وقت کی گردش میں
گونگے بہرے ہو کر رہ گئے ہوں
اور قابلِ رحم ہے وہ قوم
جو ٹکڑوں میں بٹ چکی ہو اور جس کا ہر طبقہ
اپنے آپ کو پوری قوم سمجھتا ہو۔
خلیل جبران
ترجمہ : فیض احمد فیض
@Shaikhm83468373@IrshadBhatti336 بھٹی صاحب تعصب کی عینک جب آپ اتار کر دیکھیں گے تو آپ کو وہ والا عمران خان نہیں نظر آئے گا جو ہم سمجھ رہے تھے اللہ پاک بے موقع دیا تھا ایمانداری کا۔حضرت عمر رض ایک کرتہ کپڑا کا بھی حساب دیتے تھے اب یہ کن چکروں میں مذہب کا استعمال کرتے اللہ کی پناہ ایسی گندی سیاست اور آپ کے دفاع
@IrshadBhatti336 اگر نواز شریف نے بڑا کام کیا ہے تو یہ کیا لاجک ہوئی کہ عمران خان بھی وہی گھٹیا کام کرے بھائی ہم نے اس کو ووٹ اس لیے دیا یہ ان بہتر تھا اگر یہ بھی اسی طرح کا نکلا ہ�� تو کیا فائدہ ایسی ایمانداری کا۔ قالین لے کہ ہی کیوں گیا عمران اور نواز کا یہی فرق تھا جو ختم ہو گیا۔
@Khurram_zakir جتنے غیرت مند ادھر تعریف کر رہے ہیں قاتل کی انہوں نے خود چار پانچ گرل فرینڈ رکھی ہونی پر اپنے اوپر اس وقت غیرت نہیں آتی ہم لوگ منافق ہیں اسٹیج ڈرامہ دیکھنے کہ بعد ان کو کہیں گے یہ کنجر خانہ کرتے اور خود جب دیکھ رہے خود کو بھی تو پھر کنجر کہنا چاہے یہ دو معیار ہیں اپنے لیے کچھ