@AwanAslamAwan1 عوام کو پھدو بنانے کا نیا طریقہ ہے پہلے حکومت میں رہوں پھر خود کو اینٹی اسٹیبلشمنٹ ظاہر کر کے پی ٹی آئی اور دوسری اپوزیشن کے ووٹ بینک کھانے پر نظر رکھو تیس سال سے ایک ہی چورن پیچ رہے ہیں کیا دیا ان تیس سالوں میں ان کے وزیر یہ خود کھرب پتی بن گئے عوام تک گئے
@AfghaNarrative تمہارے مفادات کیا انڈیا سے منسلک ہے کروڑوں پشتون سندھ اور پنجاب میں ہے کتنے پنجابی کے پی کے میں ہے یہ دکھا دے تم لوگ تعصب کی آگ میں جلتے رہتے پنجاب کے آخری ضلع راجنپور میں بھی ہزاروں پشتون امن اور سکون سے رہ رہے ہیں
@RShahzaddk پتا نہیں پیرا اور ایسی ایجنسیاں سٹاکیوں کے خلاف حرکت میں کیوں نہیں آتی ڈھائی سو روپے والی گیس سات سو روپے کلو کسان سے پچیس روپے من والی گندم بیوپاری پانچ ہزار روپے من بیچ رہا ہے
@AzazSyed@CMShehbaz@RanaSanaullahPK@DrTariqFazal یہ سالے لبیک والوں کو دہشتگرد بولتے تھے جو پر امن تھے ان سرٹیفائیڈ دہشتگرد راء ایجنٹوں کے سہولت کار ہے ریاست کی اسی کمزوری سے ہر وہ کتا جو ملک توڑنے کی بات کرے اسے میڈیا ہیرو بنا دیتا ہے
@nasirja31629965 اتنا سادہ حساب کتاب نہیں ہوتا گریڈ بائیس کی جو تنخواہ آپ بتا رہے یہ اس کی بیسک ضرور ہو سکتی یہاں سولہ سکیل والے بھی دولاکھ کراس کر چکے ہیں یہ سروس پر منحصر ہوتا ہے سروس کے ساتھ بیسک بڑھتی ہے اس حساب سے الائونسز بھی بڑھ جاتے ہیں