جب کوئی جرنیل قوم کے دیئے انہی ہتھیاروں کا رخ اپنے ہم وطنوں کی جانب کردے تو نتیجہ وہی نکلتا ہے جو پاکستان میں ہو رہا ہے۔
فوج ایک سرکار کا ماتحت ادارہ ہے جسکا اپنی آئینی حدود میں رہنا ہی ملک کے مفاد میں ہے۔ ورنہ دائروں کا کھیل تو دہائیوں سے چل رہا ہے۔ https://t.co/1i1MhB9Nnx
پاک فوج نے جو ملک توڑ دیا اس کا دفاع کرنا تھا۔ پاک فوج نے ان ڈیڑھ لاکھ کا دفاع کرنا تھا جو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ گئے۔ پاک فوج نے اس کشمیر کا دفاع کرنا تھا جس کے نام پر اسی سال ملک لوٹ لر کھاتے رہے۔
پاک فوج نے ہمارا دفاع کرنا تھا۔ ہم نے پاک فوج کا دفاع نہیں کرنا تھا۔
مریم نواز صاحبہ آپ کو یاد ہے 12 اکتوبر 1999 کو آپکے والد کے ساتھ کیا ہوا تھا ؟ اس ویڈیو میں جو ہوا ہے وہ اس سے زیادہ دردناک ہے ۔۔۔ مہربانی فرما کا اسکا ضرور نوٹس لیں یہ بچی اور اسکا والد ایک دوسرے کو نجانے کیسے دیکھتے ہونگے ؟
@MaryamNSharif
🚨علی امین گنڈا پور کو سخت Shut up کال
علی امین گنڈا پور جیسے لوگ 27 ستمبر کال کو ناکام بنانا چاہتے ہیں یہ عوام کی توجہ ہٹانا چاہتے ہیں یہ distractions ہیں یہ لوگ اور بہت سارے لوگ نہیں چاہتے کہ عمران خان باہر نکلیں اب ان لوگوں کو خوف لگ گیا ہے کہ عمران خان رہا نا ہو جائیں یہ لوگ جب پارٹی چیئرمین شپ کی بات کرتے ہیں تو پہلے یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کا جیل میں خاتمہ ہو ہم منتظر ہیں روازانہ ٹی وی دیکھتے ہیں کہ آج کون بےنقاب ہو گا آپ آگے آگے دیکھتے جائیں
علیمہ خان
پچھلی بار جب یہی وزیراعلی آیا تھا اور جناب اسٹیبشلمنٹ کی گود میں تھے تو کراچی میں آپ کی پولیس چڑھ دوڑی تھی ان پر - اب جب محترم کو اسٹیبشلمنٹ نے صاف جواب دے دیا ہے تو جمہوریت ، صبر اور برداشت سمیت ہر چیز یاد آئی ہے
آج ضمانت کے بعد فلک جاوید کو ایک نئے کیس میں عدالت طلب کیا گیا، لیکن اس کے بعد جو کچھ ہوا، اس نے کئی سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
فلک جاوید کی فیملی کے مطابق عدالتیں بند ہونے کے بعد اسے جیل سے نکال کر نامعلوم مقام پر لے جایا گیا، جبکہ اہلِ خانہ دربدر ہیں اور انہیں یہ تک معلوم نہیں کہ فلک جاوید اس وقت کہاں ہے۔
سوال یہ ہے کہ اگر اسے کسی مقدمے میں گرفتار یا عدالت میں پیش کرنا تھا تو قانونی طریقہ کار کے مطابق اہلِ خانہ کو کیوں نہیں بتایا گیا؟ عدالتیں بند ہونے کے بعد اسے کہاں لے جایا گیا؟
فلک جاوید کی فیملی کو خدشہ ہے کہ اسے کسی قسم کا نقصان نہ پہنچایا جائے۔
یہ صرف فلک جاوید کا معاملہ نہیں، یہ قانون، عدالتی عمل اور شہری کے بنیادی حقوق کا سوال ہے۔ متعلقہ ادارے فوری طور پر واضح کریں کہ فلک جاوید کہاں ہے، کس کی تحویل میں ہے اور اسے کس بنیاد پر لے جایا گیا؟
اگر سب کچھ قانون کے مطابق ہے تو پھر فلک جاوید کو منظرِ عام پر لانے میں رکاوٹ کیا ہے؟
نجی دورہ ہے تو پھر تو کمرشل فلائیٹ سے جائیں گی۔ کیونکہ جو جہاز خریدا تھا وہ تو عوام کی خدمت کے لئے خریدا تھا۔۔ کیا ہی اچھا ہو وہ بھی بورڈنگ پاس کی کوئی تصویر جاری کر دیں۔
فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کے چہرے پر یہ غصہ اور شدید جزبات تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہونے ولے رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ کے دوران دیکھے گئے۔
مگر اسکے بعد دہشت گردوں کے ہاتھوں شہیید ہونیوالے سینکڑوں جوانوں کے جنازوں میں کبھی پھر ایسا منظر چشم فلک نے نہ دیکھا۔
کل رات ایک بار پھر خاموشی سے بلوچستان میں 18 جوانوں کا جنازہ پڑھ دیا گیا۔
یہ سب میرے حلقے میں ہوا ہے
ایک سازش کے تحت مصنوعی جنگ میں سیکیورٹی فورسز عام عوام مزدور تاجر سب مارے جا رہے ہیں
اور تمام دہشت گردوں کے ٹھکانے واضح ہونے کے باوجود ختم نہیں کیئے جا رہے
شوق سے کرکٹ دیکھتے تھے
محسن نقوی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین مسلط ہوا
تو طے کر لیا کہ جب تک محسن نقوی چیئرمین ہے ، کرکٹ نہیں دیکھیں گے
اور پھر کبھی دیکھی بھی نہیں
آٹھ فروری کی مینڈیٹ ڈکیتی کے بعد فیصلہ کیا کہ جب تک ہمارا مینڈیٹ واپس نہیں کر دیا جاتا ، کسی مینڈیٹ چور کو شہید نہ لکھیں گے
اور اس کے بعد کبھی لکھا بھی نہیں
ممکن ہے ہمارے اس ردعمل سے ملک دشمن عناصر کو کوئی فرق نہ پڑتا ہو
مگر ہم دیکھ رہے ہیں کہ بہت فرق پڑا ہے
اگر عوام کا ساتھ ہوتا تو حالات بہت مختلف ہوتے
#پاکستان
یوم دفاع پر یاد رکھے جانے والی چیزیں ؛
قائد اعظم نے کشمیر فوج بھیجنے کا کہا نہیں گئے
جو ملک ملا تھا وہ توڑ کر آدھا کردیا
اتنی بڑی فوج کشمیر کے لیے بنائی گئی ایک انچ نہ لے سکے
پاکستان کے تین بڑے دریاؤں کا ضامن سندھ طاس معاہدہ معطل ہے
پاکستان دہشتگردی کا شکار دنیا کا بدترین ملک ہے
گزشتہ چار سال میں 3500 کے قریب سیکیورٹی اہلکار مارے جا چکے
ڈیڑھ لاکھ لوگ دہشتگردی اور خود کش حملوں کا نشانہ بن گئے
چار مارشل لاء لگا دیے کتنی کٹھ پتلی حکومتیں بنائیں
اس وقت آدھے ملک میں خانہ جنگی چل رہی ہے
جنازوں پر جانا تو دور عاصم منیر نے مرنے والے فوجی کپتانوں اور اہلکاروں کی خبر تک نہیں چلنے دی اور اپنا داماد بھتیجا فوج سے زندہ سلامت بحفاظت نکلوا لیا ہے۔
یہ ہوتی ہے ہارڈ اسٹیٹ۔
شریف خاندان نے آج فوج پہ پہلا حملہ کیا ہے
اور فوج کے فتنہ الہندوستان کے بیانیے کو واڑ کر رکھ دیا ہے
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
فوج کی سہولت کاری سے کھربوں روپے کی مزید کرپشن کر کے شریف خاندان اب جرنیلوں کو آنکھیں دکھائے گا
#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
اسرائیل کے اگلے ماہ انتخابات ہیں۔ بنجمن نیتیں یاہو کی پارٹی کہہ رہی ہے یہ چار لوگ اسرائیل کے دشمن ہیں۔ ان سے نمٹنے کے لئے اسے ووٹ دیں۔
یہ جھوٹا بیانیہ ہے۔ نہ اردوغان اسرائیل کا دشمن ہے نہ محمود عباس۔ دونوں اسرائیل کے مفادات کے محافظ ہیں۔ زہران ممدانی اگر واقعی اسرائیل کا دشمن بن جائے تو شام تک آئپیک AIPAC اسے نیویارک کی مئیر شپ سے ہٹا کر گھر بیجھ دے۔ ممدانی فقط اردوغان کی طرح سیاست کر رہا ہے۔
اسرائیل کی دشمن صرف دو ملک ہیں: ایران اور یمن۔ دونوں اسے ایک ناجائز قابض رجیم سمجھتے ہیں جو فلسطینیوں کی زمینیں چھین کر آباد کیا گیا ہے۔ اسے فلسطین فلسطینیوں کو واپس کرنا ہوگا۔
میڈم، آپ کو بھارت سے کوئی مسئلہ نہیں، وہاں آپ کی سرمایاکاری ہے۔ آپ کو خوف عمران خان سے ہے۔ یہی خوف صرف خیبرپختونخوا سے نہیں بلکہ یہی خطرہ آپ کو پنجاب سے بھی ہوگا۔
خیبرپختونخوا کے ان حالات کی ذمہ دار آپ کے والد صاحب ہیں، جنہوں نے آئی جے آئی کے لیے اسامہ بن لادن سے پیسے لینے کا الزام ہے ۔ آپ کے چچا جب وزیراعلیٰ تھے تو طالبان سے کہا کرتے تھے کہ آپ پنجاب نہ آئیں، ہم آپ کے دوست ہیں۔
آپ کے والد، جن کی وجہ سے وہ سیاست میں آئے، ان کی پالیسیوں کی وجہ سے افغانستان کا امن خراب ہوا اور پاکستان میں کلاشنکوف کلچر اور دہشت گردی کا آغاز ہوا۔
تاریخ کو صرف اپنی سہولت کے مطابق نہیں، مکمل تناظر میں دیکھنا چاہیے۔
پاکستان کی تاریخ کی بدترین دہشت گردی فرقہ وارانہ قتل وغارت جسکے اثرات آنے والی نسلیں بھی بھگتیں گی وہ پنجاب میں ہے اور آج بھی شریف خاندان اور ن لیگی کی سرپرستی میں بنپ رہی ہے۔ محترمہ صرف ذرا رانا ثناللہ کا فون ہی چیک کرلیں!
دوسرے صوبوں کو بھی یہ آگ جالندھر سے اس ڈکٹیٹر نے دی جو روحانی طور پہ میڈیم کے دادا بنتے ہیں