پاکستان کی قابلیت اور صلاحیت کو ہمارے مشرک دشمن زیادہ جانتے ہیں۔۔ یہودی بہت اچھی طرح جانتا ہے۔۔۔ مگر کمینے یوتھیے نہیں جانتے۔ جہنم کے کتے خوارج نہیں جانتے۔۔
پاکستان کے سیاسی لیڈر اور سیاست باز نہیں جانتے۔۔۔
پاکستان وہ موسی ہے جس سے وقت کا فرعون خوفزدہ ہے۔۔ لیکن کمینے اس بات کو نہیں جانتے۔۔
جو لوگ پاکستان کو ایک کافر ریاست کہتے ہیں اور پاکستان پر حملے کرتے ہیں ان سے کوئی یہ پوچھے کہ دنیا میں بدترین کافر اور مشرک ہندو اور یہودی اج پاکستان کو کیوں ختم کرنا چاہتے ہیں اگر پاکستان کافر ریاست ہے تو؟ وہ پاک فوج پر کیوں حملے کرتے ہیں پاک فوج کو کیوں تباہ کرنا چاہتے ہیں؟ اگر پاک فوج امریکہ کی غلام ہے تو پھر کافروں کو کیا پریشانی ہے؟
What if Pakistan has finally found the two partners it has been looking for?
Pakistan, Saudi Arabia, and Turkey—three countries, three different strengths, and one shared ambition. Could this week mark the birth of what many are calling an "Islamic NATO," and what could it mean for India's security?
#IndiaTodayGlobal @Geeta_Mohan
پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا اعتراف دشمن کے حلقوں میں بھی گونجتا ہے
بھارتی لکھاری پشپندر سنگھ جس نے پاکستان فضائیہ کی تعریف میں کتاب لکھی تھی جب وہ پاکستان آیا تو اُس نے مجھے بتایا کہ میں اسرائیلی ائیر چیف سے ملا تو اُسے کہا کیا تم جانتے ھو دنیا میں کونسی ائیر فورس ھے جو خود کو تم سے بہتر سمجھتی ھے تو اُس نے جواب دیا یہ تو مجھے نہیں پتا کونسی ائیر فورس خود کو ہم سے بہتر سمجھتی ھے لیکن مجھے اتنا پتا ھے آج تک دنیا میں اسرائیل کے پانچ جہاز گرے ہیں اور وہ پانچوں جہاز گرانے والی پاکستان ائیر فورس ھے
العربیہ کے صحافی عبدالجلیل موسائی کے مطابق
سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کا اتحاد ہتھیاروں سے پہلے جغرافیے کی طاقت پر قائم ہے۔ آبنائے ہرمز سے باسفورس، باب المندب اور نہرِ سویز تک اس کی جغرافیائی رسائی ایسی ہے کہ اس اتحاد کا محاصرہ کرنا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے
کوئی اور قوم ڈھونڈو لڑنے کے لئے بھئی پاکستانیوں سے لڑنے کی تمہاری حثیت نہیں ہے قوم کا حوصلہ اور ہمت دیکھنی ہے تو نیچیے ویڈیو اور ہمارے دشمن کی بزدلی دیکھنی ہے تو تصویر سب کچھ بول رہی ہے پاکستانی زندہ باد پاکستان پائندہ باد ہمیشہ زندہ باد ۔۔۔۔
یہ لڑکی رکنے کا نام نہیں لے رہی👍
جن علاقوں میں فلٹرز نہیں لگے ہوئے اور واٹر سپلائی کا انتظام بھی موجود نہیں ھے، اب ایسے علاقوں میں پنجاب حکومت خود پینے کا صاف پانی انکے گھروں میں پہنچا رہی ھے۔۔ اور عوام مریم نواز کا شکریہ ادا کر رھی ہے۔۔
یہ کہانی یہاں سے شروع ھوئی تھی
"تو کیا میں ھندوستان پر حملہ کردوں"
آج پاکستان کہہ رہا ھے
اگر کسی ملک نے ھم پہ تو کیا ھمارے کسی اسلامی ملک پر بھی انگلی اٹھائی تو اسکو جہنم بنا دیں گے
یہی فرق ھے کاغزی گھوڑے دوڑانے والے مداری میں اور عملی کام کرنے والے دانشمندوں میں
پاکستان زندہ باد
امن کی دعوت کل عالم میں، مسلک عام ہمارا
دادِ شجاعت دورِ ستم میں یہ بھی کام ہمارا
حق آئے باطل مٹ جائے یہ پیغام ہمارا
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
🇸🇦🇵🇰🇹🇷
ڈاکٹر آصف جو کہ امریکہ میں اپنی نوکری اور گرین کارڈ سب چھوڑ کر خیبر پختونخواہ میں آئے تاکہ عوام کی خدمت کرسکیں، آج انکو تحریک انصاف حکومت نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے نکال دیا
یہ رہا 14 سالہ تبدیلی کا انجام!
اس نوسرباز ٹولے نے اوورسیز پاکستانیوں کو سب سے زیادہ ذلیل کیا۔
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد خصوصی نغمہ جاری
مکہ باہمی دفاعی معاہدے پر پاکستان کی جانب سے خصوصی نغمہ ’ہم سب ایک ہیں‘ جاری کر دیا گیا ہے
تینوں ممالک کے تاریخی دفاعی معاہدے کی خوشی میں جاری کیے گئے اس نغمے میں تینوں ممالک کے برادرانہ تعلق کو اجاگر کیا گیا ہے
نغمے میں حرمین شریفین کی حفاظت اور خدمت کو ایک مشترکہ مقدس ذمہ داری کے طور پر پیش کیا گیا
پاکستانی سرزمین پر موجود سپاہیوں کو عشق حرم اور مقدس مقامات سے وابستگی کی روشن علامت کے طور پر بیان کیا گیا ہے
نغمے میں حضور اکرم ﷺ سے محبت کو مسلمانوں کے ایمان اور شناخت کا بنیادی حصہ قرار دیا گیا ہے
حرمین شریفین کی محبت مسلمانوں کو ایک مشترکہ ایمان، قبلے، قرآن اور روحانی رشتے میں متحد کرتی ہے
آج پاکستان نے سعودی عرب اور ترکیہ کو مضبوط دفاعی تعاون کے ایک تاریخی رشتے میں جوڑ دیا ہے
نسل پرست / قوم پرست دنیا کا گھٹیا ترین طبقہ ہوتا ہے!
اللہ اکے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اسی وجہ سے قوم پرستی کو جاہلیت قرار دیا ہے۔
زرا سنیں کہ خبیث ترین کن کترے قوم پرستوں نے ایک کشمیری جوان شہید عاقب کے ساتھ کیا سلوک کیا
ایسی ویڈیوز ہر جگہ پھیلایا کریں تاکہ حقیقت کھلے