یہ حکومت اپنی قبر خود کھود رہی ہے،بین الاقوامی سطح پر تیز ہوا چلنے پر بھی قیمتوں میں اضافہ کرکے 1400سے1700 ارب کمایا گیا اور اب پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی کی جارہی ہے، یہ بھی رکھ لیں کہ کل کو حکومت کی تدفین میں کام آئے
@CMShehbaz@AliPervaiz450
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت اب جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس جا چکی ہے مگر پاکستان میں عوام کو مہنگا فیول فراہم کیا جارہا ہے۔ پٹرول کی قیمت کم کرکے 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔ حکومت آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مفادات کو تحفظ دینے کے بجائے عوام کو تیل کی قیمتوں میں کمی کا کا فائدہ منتقل کرے۔ پٹرولیم لیوی کا کوئی قانونی اور اخلاقی جواز نہیں، اسے مکمل ختم کیا جائے۔ ٹرانسپورٹ کے کرائے، کھانے پینے کی اشیأ ، اور تمام ضروریاتِ زندگی کی قیمتوں کو فوری طور پر 28 فروری کی سطح پر لایا جائے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا ایکس پر بیان ۔
عالمی مارکیٹ میں جنگ سے پہلے کی قیمتیں اور حکومت کا صرف ایک روپے ستانوے پیسے کی کمی کا اعلان افسوسناک، شرمناک، عوام دشمن فیصلہ ہے ۔حافظ نعیم الرحمان۔
حکومت پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی نہ کرکے عوام کے حق پر ڈاکہ مار رہی ہے، امیر جماعت اسلامی ۔
عیاشیاں اور نااہلی حکمرانوں کی،ایف بی آر کرپشن کا اڈہ،اور لیوی بھتہ ٹیکس غریب اور مڈل کلاس عوام سے۔حافظ نعیم الرحمان ۔
یہ اب نہیں چلے گا،عوام کو اپنا حق لینے کے لیے سڑکوں پر آنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
اگلے 48 گھنٹے میں ملک گیر مظاہروں کا اعلان کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمان ۔
@NaeemRehmanEngr
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
1. The London International Olive Oil Competition 2026
2. A Pakistani premium olive oil brand from Loralai, Balochistan won a gold medal
3. This is not just a food story
4. It is an agriculture, branding and export-quality story
گھروں بہت سی بیٹیاں ہمسائیوں کے بچوں کو پڑھا کے اپنا جیب خرچ بنا لیتی ہیں اور یہ ایک مثبت سرگرمی ہیں۔ خاکسار نے بھی دور طالب علمی میں گھر گھرجا کر ٹیوشن پڑھا رکھی ہے۔ اس لئے تمام نجی ٹیوشن اداروں پر لکیر پھیرنے کی بجائے اس کی حدود مقرر فرما دیں کہ اس طرح کے مراکز میں ایک وقت میں آٹھ دس پندرہ سے زائد بچوں کو نہیں پڑھایا جا سکے گا۔
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت اب جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس جا چکی ہے مگر پاکستان میں عوام کو مہنگا فیول فراہم کیا جارہا ہے۔ پٹرول کی قیمت کم کرکے 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔ حکومت آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مفادات کو تحفظ دینے کے بجائے عوام کو تیل کی قیمتوں میں کمی کا کا فائدہ منتقل کرے۔ پٹرولیم لیوی کا کوئی قانونی اور اخلاقی جواز نہیں، اسے مکمل ختم کیا جائے۔ ٹرانسپورٹ کے کرائے، کھانے پینے کی اشیأ ، اور تمام ضروریاتِ زندگی کی قیمتوں کو فوری طور پر 28 فروری کی سطح پر لایا جائے۔
@NaeemRehmanEngr
Hafiz Naeem
#ReducePetrolAt225
عالمی مارکیٹ میں جنگ سے پہلے کی قیمتیں اور حکومت کا صرف ایک روپے ستانوے پیسے کی کمی کا اعلان ۔۔ افسوسناک، شرمناک، عوام دشمن فیصلہ۔
حکومت پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی نہ کرکے عوام کے حق پر ڈاکہ مار رہی ہے،
۔۔عیاشیاں اور نااہلی حکمرانوں کی،
۔۔ایف بی آر کرپشن کا اڈہ،
۔۔اور لیوی بھتہ ٹیکس غریب اور مڈل کلاس عوام سے!
۔۔ یہ اب نہیں چلے گا،عوام کو اپنا حق لینے کے لیے سڑکوں پر آنا ہوگا، اگلے 48 گھنٹے میں ملک گیر مظاہروں کا اعلان کریں گے
عوام ان دونوں بھائیوں کو ڈھونڈ رہی ہے جو کہتے تھے جیسے ہی عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہونگی، وہ ساری ریلیف عوام کو فراہم کر دی جائیگی۔
لیکن حکومت نے آئل کمپنیوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے ہیں۔
@thursday_times
بتایا گیا ہے اس بجٹ میں 1800 ارب روپے IPPs کو کپیسٹی چارجز کے لیے رکھے گئے ہیں۔ اتنے زیادہ بجلی گھر لگائے گئے جو ہماری ضرورت سے سولہ سترہ ہزار میگا واٹ زیادہ ہیں۔ جن کی ہمیں ضرورت نہیں. حالت یہ ہے چھ بجلی گھروں کو کہا گیا تھا آپ انہیں بند رکھیں ہم آپ کو پیسے دیتے رہیں گے۔ حکمران خاندانوں کے اپنے بجلی گھر ہوں گے تو پھر فیملی اینڈ فرینڈز پیکجز ہی ملیں گے۔ان چھ بجلی گھروں کے ساتھ حیران کن معاہدہ کیا گیا تھا کہ فیول بھی آپ کو حکومت پاکستان خرید کر دے گی اور ان کی سب بجلی بھی خریدے گی اوراگر نہ خریدی تو سب پیسے دے گی۔
اب وہ چھ بجلی گھر بند تھے لیکن انہیں اربوں یونٹس پیدا نہ کرنے کے بھی پیسے مل رہے ہیں۔ ایسا چمت کار تو صرف پاکستان میں ہی ہوسکتا ہے۔
سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا جواب سنیں۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/VOcsyVV7WD via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@RabeeaSK@naveedqamarmna@SenatorSaleem@PalwashaKhan18@BarristerGohar@Ali_MuhammadPTI@JunaidAkbarMNA@SanaMastiKhel@KhSaad_Rafique@akleghari@CMShehbaz@KhawajaMAsif@MIshaqDar50@sohaileqbal1@Rashidlangrial
معذرت وزیراعظم صاحب!
پیٹرول کی قیمت بڑھاتے وقت آپ کی گفتگو ایسے تھی جیسے عوام کے دکھ میں بےہوش ہی نہ ہو جائیں۔
آج کم کرنے کا وقت تھا تو پیٹرولیم کمپنیاں اور FBR وغیرہ آپ کے چہیتے نکلے۔عوامی مفاد سے آپ کا کچھ لینا دینا نہیں۔ آپ صرف اشرافیہ کے مفاد کے نگران ہیں
@CMShehbaz@PakPMO
1. International oil price, pre-war: $75/barrel
2. International oil price, today: $75/barrel
3. Petrol price, pre-war: Rs 257/litre
4. Petrol price, today: Rs 299/litre
5. The shock passed
6. The price didn't
7. The government pocketed ~Rs450 billion
حکومت کا پٹرول قیمتوں پر عوام کو ریلیف دینے سے گریز شرمناک فیصلہ ہے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گر کر 70 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آ چکی ہے مگر حکومت عوام کو فائدہ پہچانے سے انکاری ہے۔ اس سے زیادہ عوام دشمن بات کیا ہوگی کہ جنگ کے دنوں میں بھی عوام سے پٹرولیم لیوی وصول کی گئی۔ 11 ماہ میں لیوی وصولی کا ظالمانہ سال کا ھدف بھی پورا کر لیا، پھر بھی لیوی ختم نہیں کی۔ یہ گورننس نہیں لوٹ مار اور غریبوں اور مڈل کلاس لوگوں پر ڈاکا ہے۔ حکومت نے ثابت کردیا وہ عوام کی نہیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی نمائندہ ہے۔
غزہ میں اسرائیل کے جرائم کے حوالے سے اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق متعدد شواہد اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ فلسطینی بچوں کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا گیا جو جنگی جرائم اور ممکنہ طور پر نسل کشی کے زمرے میں آسکتا ہے ۔
مزید پڑھیے: https://t.co/M77wf0I5s8
#GazaGenocide