جب بھی 26 نومبر کے قتل عام کا حساب ہوگا تو سب سے پہلے محسن نقوی کے گریبان پر ہاتھ ڈالا جائے گا، کیونکہ اسی نے گولیاں چلانے کی دھمکیاں بھی دی تھیں اور پھر گولیاں چلائی بھی گئیں-
#IslamabadMassacre
بابا جی فرماتے ہیں کہ یہ سارا بندوبست اس لیا کیا جا رہا ہے کہ ایک پیر نے کہا ہے کہ اگر مارچ اسلام آباد پہنچ گیا تو عمران خان باہر اور فیلڈ مارشل جیل میں ہو گا 🤗
میں نے جیل میں بند کسی شخص کو اتنا طاقتور نہیں دیکھا کہ جیل سے بیٹھ کر پورے نظام کو ہلا دیتا ہو!
بڑے لیڈر بیمار بن کر ڈیل کر گئے، یہ ساری عمر جیل کو تیار ہے پر جھکنے کو نہیں!🔥
ن لیگ جب اپوزیشن میں تھی تو عطا تارڑ بڑی پرجوش تقریریں کرتے تھے کہ ہم تو اسلام آباد آ کر دم لیں گے۔
تب اسلام آباد میں احتجاج "حلال" تھا۔
لیکن آج چونکہ ن لیگ خود حکومت میں ہے اور انتہائی شرمناک حد تک بری کارکردگی ہے، لہٰذا ان کو گولڈ میڈل دیا جاۓ۔ ان کے خلاف احتجاج کرنے والا "غدار" ہے۔
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
شہزادی ڈیانا کہہ رہی ہیں شوکت خانم ہسپتال دنیا میں واحد پرائیویٹ ہسپتال ہے جو 80% مریضوں کا مفت علاج کرتا ہے۔
یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ شوکت خانم جیسے عظیم ادراے کو سپورٹ کریں
اپڈیٹ : پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان کو ایک کانوائے کے ساتھ شفا انٹرنیشنل بھیج دیا گیا تھا جبکہ دوسرے کانوائے کو پمز لے گئے ، جس میں عمران خان صاحب اور ڈاکٹر عظمی صاحبہ تھیں
پی ٹی آئی ذرائع کہتے ہیں کہ عمران خان نے ٹیسٹ کرانے سے انکار نہیں کیا ، لے جانے والوں نے ٹیسٹ نہیں ہونے دیے ،
بہرحال جب تک ڈاکٹر عظمی صاحبہ کا موقف نہیں آتا تب تک صورتحال واضح نہیں ہو گی
البتہ یہ کنفرم ہے کہ عمران خان کو واپس اڈیالہ شفٹ کردیا گیا ہے