@_Baltistani_ پاکستان اور انڈیا کی عوام سالہاسال سے ایک دوسرے کو ذلیل کرنے پر لگی ھوئی ھے نتیجہ صفر - صدیوں آپس میں لڑنے والے یورپین آج بغیر ویزہ ایک سے دوسرے ملک جا رھے ھیں اور یہاں حالت دیکھو دونوں غریب ملک آپس میں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے پر لگے ھیں - پُھدو عوام ھے
@abay_insaan_ban ایکسچینج ریٹ کی وجہ سے بیرون ملک پاکستانی پیسہ غیر قانونی طریقے سے بھیج رھے ھیں یا پھر نہیں بھیج رھے اس کا حل کرنے سے کم از کم 500 ملین ڈالرز فی مہینہ اضافی آ سکتا ھے
Shukar Allah ka 🇵🇰🇵🇰 does not need to operate expensive Furnace oil & Diesel plants in winter anymore‼️
Replaced by economical Nuclear & Thar coal plants 💯💯
Data by: @ArifHabibLtd
@AbdulRehman0292 سیمنٹ کی مقامی مارکیٹ میں قیمت ایکسپورٹ ویلیو سے قریباً دگنی ھے یہ کیا سائنس ھے؟ مقامی مارکیٹ میں مہنگا ایکسپورٹ کے لئے سستا؟
راہنمائی فرمائیں
@ZulfiqarAhmed69 یہ سب اعدادوشمار ھمارے کرتا دھرتاؤں کو پتہ ھیں لیکن وہ جان بوجھ کر ایسے کام نہیں کر رھے کیونکہ وہ چاھتے ھیں کہ پاکستان ترقی نہ کرے ورنہ انکی دکانیں بند ھو جائیں گی ورنہ کیا نہیں ھو سکتا
میں سمجھتا ھوں مسائل جان بوجھ کر حل نہیں کیے جا رھے
#India🇮🇳 We strongly condemn the recent acts of mob violence targeting Muslims, Christians, and Sikhs in India. The nationalist policies of PM Modi's government are to blame for these atrocities. Discrimination and violence must stop. Government must promote peaceful coexistence.
🇵🇰🇵🇰 2nd largest exporter of Home textiles (volume) but last in terms of value of product‼️
Poor quality cotton locally
Workforce lagging in skills
Perception of an unreliable supplier
40% of Americans now believe Israel mistreats Palestinians the same way Nazi Germany mistreated Jews.
This number would get close to 100% if every American visited Gaza, where 2 million Palestinians are caged like Jews in the Warsaw Ghetto. (1/2)
@arihafatimah مسلم ھونیکے ناطے خواتین کا حجاب کرنا مذہبی فریضہ ھے اگر وہ خود سے اس فریضے کو پورا نہیں کرتیں تو یہ انکی غلطی ھے - جب خواتین کو حجاب کا کہا جاتا ھے تو وہ کہتی ھیں "میرا جسم میری مرضی" انسان کا جسم اللہ کی عطا ھے اور مسلم وہ ھے جو اپنی رضا پر اللہ کے حکم کو فوقیت دیتا ھے