اب ایک ایسا سیٹ اپ آ رہا ہے جس میں وہ لوگ نہیں چلیں گے جو نہ لکھ سکتے ہیں نہ پڑھ سکتے ہیں نہ کھڑے ہو سکتے ہیں نہ بیٹھ سکتے ہیں بہت ہو گیا پہلے چاچا ماما دادا، اب اس سے نکلنا ہو گا
اب جو پرفارم نہیں کر رہے ان کو جانا ہو گا، اب یہ نان بریانی کی سیاست سے نکلنا ہو گا
فیصل وڈوا
@Waqarkhan ہمارا علاقہ شمالی وزیرستان یعنی تحصیل داتہ خیل قوم مداخیل کا علاقہ جو ابھی تک متاثرین ہے جو ٹینٹوں میں ابھی تک خوار ہو رہے ہیں جو کہ نہ انکو وآپس کیا جاتا ہے اور نہ ان ماہواری امداد جو مقرر کی گئی تھی نہ دے رہے ہیں
🚨🚨🚨 خالد خورشید کو گرفتار کیا ہوا ہے ان کی زندگی شدید خطرے میں ہے ان کے لیے اواز اٹھائے
یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر گوہر اور اسد قیصر کی طرح ناچ سکتا تھا مگر خان کے نظریے پر ڈٹ گیا
مریم نواز کی وہ آڈیو جس میں وہ شہباز شریف سے عمران خان کا ہیلتھ کارڈ بند کرنے کا کہہ رہی تھی کیونکہ اس سے عمران خان کو بہت سیاسی فائدہ ہو رہا تھا
چاچے نے تو نہیں مانی لیکن عاصم منیر نے گورنر راج کے پہلے دن ہی ہیلتھ کارڈ پر حملہ کیا
آخر عاصم منیر اس عورت کی غلامی میں اتنا کیوں گر گیا ہے ؟
A visual testament to annihilation. Look at the grid of life in the top frame, and the erasure in the bottom. This is the difference three years can make. Let this image be an uncomforting reminder of why humanity must find its conscience.
Either you surrender or you fight for your freedom till death.
What will we do? My belief is La Ilaha Illallah there is no God but one, and we will fight!
سیاسی اختلاف کو گرفتاریوں سے دبانا ناقابلِ قبول ہے!
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (HRCPakistan) جنید اکبر خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی گرفتاری کی اطلاعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے اور سیاسی انتقام یا پُرامن سیاسی سرگرمی کی بنیاد پر کسی بھی گرفتاری کی سخت مذمت کرتی ہے۔
چیئرمین جمشید حسین نے مطالبہ کیا کہ حکام فوری طور پر دونوں کی حراست کی تصدیق یا تردید کریں۔ اگر انہیں گرفتار کیا گیا ہے تو قانونی بنیاد، الزامات اور مقامِ حراست ظاہر کیا جائے، وکیل اور اہلِ خانہ تک رسائی دی جائے اور متعلقہ قانونی تقاضوں کے مطابق مجاز عدالت کے سامنے پیش کیا جائے۔
من مانی حراست، اختیارات کا ناروا استعمال اور قانونی طریقۂ کار سے انحراف قبول نہیں۔ کسی جائز قانونی بنیاد کے بغیر حراست میں رکھے گئے افراد کو فوری رہا کیا جائے۔
امن اور سیاسی استحکام کا راستہ آئین کی پاسداری، انسانی حقوق کے تحفظ اور مذاکرات سے گزرتا ہے۔
جمشید حسین
@jamshed_hrc
چیئرمین، ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان
HRCPakistan
#HRCPakistan #HumanRights #RuleOfLaw #DueProcess #SohailAfridi #JunaidAkbar
@PTIofficial
رات کی گہری تاریکی، مردان کی ایک ویران جگہ اور حق کی خاطر ڈٹی ہوئی ایک جرات مند آواز... صدر لاہور وومن ونگ اور سینٹرل پنجاب جنرل سیکرٹری مریم کلثوم اکرم کا رات گئے جاری ہونے والا اہم ترین پیغام۔ ظلم اور جبر کے ہتھکنڈے سچ کی آواز کو کبھی دبا نہیں سکتے! @Maryam_Kalsoom1
“Over militancy fight”
What a disingenuous framing; giving a “security” spin to a blatant anti-democratic move by the military regime.
Can’t decide who is worse: a military dictator or those in intelligentsia and journalism covering his tracks?
This is such a dishonest bullshit article. Unbelievable. The provincial government was not removed due to "islamist militancy" issue as the article repeats the military's lies without question. The govt was removed because KP govt decided to protest against Asim Munir's junta.
Either you surrender or you fight for your freedom till death.
What will we do? My belief is La Ilaha Illallah there is no God but one, and we will fight!
🚨🚨بڑا احتجاج جاری ہے مردان پورا سڑکوں پر نکل چکا ہے مگر سگنل نیٹ ورک مکمل طور پر بند ہے wifi بھی بند ہے
پورے خیبر میں عوام سراپا احتجاج ہے سگنل کھولو 💯✌️👍
“یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔”
- عمران خان، 2025
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_کی_جیت_ہو_گی
" پاکستان میں اس وقت مارشل لاء نہیں “عاصم لاء” نافذ ہے-
ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے- جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے- عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا- یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی کروا رہا ہے، جیسا کہ یحییٰ خان نے کیا تھا۔
اس وقت سینیٹ ، قومی اسمبلی، وزیراعظم اور صدر سب غیر قانونی ہیں۔ ایک جعلی آئینی عدالت بنا کر ہماری نشستیں کم کی گئیں- جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا کہ ایک جماعت کی نشستیں کسی اور کو دے دی جائیں۔ وہ آئینی عدالتیں جن میں انصاف ملنا چاہیے، آج وہاں عاصم منیر نے اپنے ذاتی نوکر بٹھا رکھے ہیں۔ سکندر سلطان راجہ نے تاریخی الیکشن فراڈ کیا، اور اُسے توسیع دے کر اس دھاندلی کو تحفظ دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج سات ماہ سے میری اپیلیں نہیں سن رہا، کیونکہ اسے بھی ہدایات عاصم منیر سے مل رہی ہیں۔ اس وقت ملک میں عاصم منیر کا قانون ہے، جیسے پاکستان اس کی ذاتی ملکیت ہو۔
ملک میں عدلیہ، ادارے اور جمہوریت کو منظم طریقے سے تباہ کیا گیا ہے۔ ملٹری کورٹس کو قانونی قرار دے دیا گیا، اور یہ اقدام دراصل عدلیہ کی جانب سے خود اپنے اوپر عدم اعتماد ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو بطور ہتھیار استعمال کر کے مجھے توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، لیکن میں یہ واضح کر دوں: میں مر جاؤں گا، مگر کبھی عاصم منیر کی بادشاہت کو تسلیم نہیں کروں گا۔ یہ ایک قبضہ گروپ ہے، جس نے ملک پر زبردستی قبضہ کر رکھا ہے۔
اس وقت پاکستان میں "ڈاکو، ڈفر الائنس" مکمل طور پر قابض ہے۔ چھبیسویں ترمیم سے ججوں کی خودمختاری مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے۔ ججز کے احکامات کی کوئی اوقات نہیں رہ گئی، ایک پولیس والا بھی جج کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیتا ہے۔ آج دورانِ کاروائی جج صاحب نے باہر گیٹ پر منتظر میری فیملی کو اندر بلانے کا حکم دیا اور بارہا کاروائی رکوائی بھی مگر میری فیملی کو اندر نہیں لایا گیا۔ اسکا مطلب ہے کہ پولیس اہلکار کے سامنے بھی جج کے احکامات کی کوئی وقعت نہیں۔ ہمارا انصاف کا نظام مکمل طور پر دفن ہو چکا ہے۔
ملک اس وقت تباہ ہوتا ہے جب نا اہل شخص کو اس پر بٹھا دیا جائے۔۔۔
عاصم منیر ملک اور محسن نقوی کرکٹ سنبھال کر بیٹھ گیا ہے- ان کی اہلیت کیا ہے؟ محسن نقوی کی وجہ سے آج ہماری ٹیسٹ ٹیم نویں نمبر پر پہنچ چکی ہے۔ جب اس طرح کے نااہل بٹھائے جائیں گے، تو کھیلوں سمیت ہر شعبے کا یہی حال ہوگا۔ ملک تباہ تب ہوتا ہے جب نااہل لوگ اہم عہدوں پر قابض کر دئیے جائیں۔ یہ بہت خطرناک ہوتا ہے کہ کسی کو بغیر اہلیت صرف طاقت کے زور پر اداروں پر مسلط کر دیا جائے۔
مجھ پر ٹارچر بہت بڑھا دیا گیا ہے۔ مجھے 22 گھنٹے سیل میں قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، کتابیں نہیں دی جا رہیں، حالاتِ حاضرہ سے بےخبر رکھنے کیلئے نہ ہی اخبار دیا جارہا ہے اور نہ ہی ٹی وی دیکھنے کی اجازت ہے۔ یہ نہ صرف مقامی بلکہ عالمی انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہے۔ آج جج کے حکم پر 3 گھنٹے کے بعد فقط ایک کتاب مجھے مہیا کی گئی ہے۔ جبکہ میری فیملی نے گزشتہ 1.5 ماہ کے دوران کم از کم 2 درجن کتابیں بجھوائی ہوئی ہیں۔ جب سے جیل سپرنٹینڈنٹ غفور انجم آیا ہے، مجھ پر ٹارچر بہت بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ تمام ٹارچر اس کی سربراہی میں کیا جارہا ہے۔
ہم پاکستان میں امن چاہتے ہیں، پاکستان میں اس وقت جو بھی امن کیساتھ کھڑا ہے، امن مارچ کر رہا ہے ہمیں اسکے ساتھ بھرپور یکجہتی دکھانی چاہیے۔
آج سات ماہ ہو گئے، مجھے اپنے بچوں سے بات نہیں کرنے دی گئی۔ یہ اُن کا حق ہے کہ وہ عدالت میں جائیں، اور میں نے خود اپنے بیٹوں کو کہا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی بنیاد پر عالمی عدالت سے رجوع کریں۔ وہ امریکا میں کسی سے مدد نہیں مانگ رہے، صرف اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔ جب صدر ٹرمپ کی حکومت آئی تب بھی میں نے یہی کہا تھا کہ پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہوں گے ۔
ہم نے تمام دروازے کھٹکھٹائے، لیکن کہیں سے سنوائی نہیں ہوئی۔ میں نے صرف ایک بار مذاکرات کا کہا تھا، وہ بھی 26 نومبر اور 9 مئی کے کمیشن کے مطالبے کے ساتھ۔ 26 نومبر کو نہتی عوام پر گولیاں چلانے کے پیچھے عاصم منیر ہے۔ میں آج پھر واضح کر رہا ہوں کہ اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، کیونکہ یہ گروہ پورا نظام ہتھیا چکا ہے-
بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، علی امین گنڈاپور اور جنید اکبر کو تاکید کرتا ہوں کہ بھرپور طریقے سے تحریک چلائیں۔ تحریک کا مقصد انصاف کا نظام، قانون کی بالادستی اور آئین کا تحفظ ہونا چاہیئے۔ اگر ہم نے سڑکوں پر آواز نہ اٹھائی تو یہ قبضہ گروپ پارلیمانی پارٹی کو بھی آہستہ آہستہ تباہ کر دے گا۔ میں کھڑا ہوں، تو آپ کو بھی کھڑا ہونا ہوگا۔
1/2
تاریخ گواہ رہنا عشق عمران میں سب کچھ قربان کرنے والا ایک مرد قلندر تھا جو سارے طاقتوروں کے سامنے کھڑا تھا اپنی آخری دم تک ڈٹ کے کھڑا رہا🥹💔
#گورنر_راج_نامنظور