یہ حال کر دیا ہے کراچی کا زرداری , بلاول اور ایم کیو ایم نے کہ لوگ اتنے ڈر اور خوف میں زندگی گزار رہے ہیں کہ اپنے ملنے آنے والے دوستوں سے بھی ڈر نے لگے۔
اس خوف میں نارمل زندگی گزارنے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔
#بلیک_میلنگ_نہیں_چلےگی#کب_ملے_گی_حقیقی_آزادی #ImranKhan
المدير المباشر جزء مهم من البيئة الإيجابية في بيئة العمل وله تأثير مباشر على رضىا الموظف وراحته النفسيه وأستمراره في المؤسسة
اللقاء كاملا مع عبدالرحمن بن محمد الشعيل مدير عام الموارد البشرية بمعهد الإدارة العام من خلال هذا اللينك
https://t.co/4vOTw4yxDH via @YouTube
چائنہ میں پٹرول بھروانے کے بعد امیر زادے نے پیسے خاتون کے ہاتھ میں دینے کی بجائے اسکی طرف پھینک دیۓ
اس بات پر خاتون رو پڑی، پورے چائنہ میں پٹرول پمپس کے مالکان نے اعلان کر دیا کہ
اس نمبر کی گاڑی کو کہیں بھی آئندہ پٹرول نہیں دیا جائے گا
حکومتی کاروائی الگ
قومیں اس طرح بنتی ہیں
کہانی بس اتنی سی ہے کہ کل لنگر خانوں اور پناہ گاہوں پر جُگتیں مارنے والے آج زرِ مبادلہ اور ڈالروں کیلئے لنگر خانوں اور پناہ گاہوں ��الوں کے پاؤں پڑے ہوئے ہیں۔۔
ڈی جی خان کی آن ڈی جی خان کی پہچان سرداروں اور جاگیرداروں کیلۓ طوفان فخرے پختون قوم محترمہ زرتاج گل وزیر صاحبہ ۔۔نوٹ ڈی جی خان کے فرعون سردار اویس لغاری کو شکست دینے وال�� کپتان کی شیرنی✌