لونڈے لپاڑے، فیک ارسطو اور ناکام بھانڈ کو اطلاع دیں کہ سائفر بالکل exist کرتا ہے۔ سائفر سے واضح ہو گیا کہ ان حکمرانوں کا عوام سے کوئی لینا دینا نہیں، کیونکہ یہ عوامی مینڈیٹ سے نہیں آئے۔
آج صدر راولپنڈی، GPO چوک پر ایک عجیب منظر دیکھا، جو ہمارے معاشرے کا آئینہ ہے
میں بائیک پر کھڑا تھا کہ دو خواتین نے رکشہ بُک کیا۔ کرایہ طے ہونے لگا۔
رکشہ والے نے کہا: 250 روپے لگیں گے باجی
خواتین: نہیں بھائی، 200 سے ایک روپیہ اوپر نہیں دیں گی، بس!
کافی بحث کے بعد غریب رکشے والا 200 پر مان گیا۔ پسینہ بہا کر، محنت سے کمانے والا 50 روپے ہار گیا۔
خواتین رکشے میں بیٹھیں ہی تھیں کہ ایک بھکاری آ گیا۔ ہاتھ پھیلایا۔
اور بنا ایک لمحہ سوچے، اُن میں سے ایک خاتون نے پرس سے 100 کا نوٹ نکال کر اُسے دے دیا۔
میں یہ سب دیکھ کر بس سوچتا رہ گیا...
جس رکشے والے نے دھوپ میں جل کر آپ کو منزل تک پہنچانا تھا، اُس سے 50 روپے کے لیے جھگڑا کر لیا۔
اور جس نے صرف ہاتھ پھیلایا، اُسے 100 روپے فوراً دے دیے؟
یہ کیسی سوچ بن گئی ہے ہماری؟
محنت کی قیمت کم اور بھیک کی قیمت زیادہ کیوں ہو گئی ہے؟
کیا وہ رکشہ ڈرائیور اُس 100 روپے کا زیادہ حقدار نہیں تھا جس نے پسینہ بہانا تھا؟
کبھی کبھی لگتا ہے ہم ہمدردی غلط جگہ دکھا رہے ہیں۔ محنت کش کو اُس کا حق دو، عزت دو۔ بھیک نہیں، روزگار کو فروغ دو۔
آپ کا کیا خیال ہے؟
اسامہ خان۔۔۔۔
🚨 ہم واشنگٹن گئے ہماری بات چیت ہوئی وہاں سے ردعمل آنے والا تھا کہ حکومت پاکستان نے مشرق میں امریکی puppet حکومت بننے کی ہر ممکن کوشش شروع کر دی انہوں نے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا پھر انہوں نے اپنے منرلز امریکہ کے حوالے کرنے کی کوشش کی انہوں نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے خوشامد کی کوشش کی انہوں نے ہر وہ کام کرنے کی کوشش کی جس کے خلاف عمران خان سٹینڈ لیے کھڑے ہیں ۔
قاسم خان
99 روپے 😂
*قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایک رُکن قومی اسمبلی نے اپنی تقریر کے دوران ایک کہانی سنائی کہ ایک باپ نے اپنے تین بیٹوں کو ایک ایک سو روپیہ دیا اور کہا کہ ایسی چیز خرید کر لاؤ جس سے کمرہ بھر جائے۔*
*ایک بیٹا سو روپے کی کپاس خرید لایا مگر کمرہ نہ بھر سکا*
*دوسرا بیٹا سو روپے کا بھوسہ خرید لایا مگر اس سے بھی کمرہ نہ بھر سکا*
*تیسرا بیٹا بہت ذہین تھا وہ گیا اور ایک روپے کی موم بتی خرید لایا ۔ اسے جلا کر کمرے میں رکھ دیا اس کی روشنی سے سارا کمرہ بھر گیا۔ اس کے بعد رُکن قومی اسمبلی نے کہا*
*"ہمارے وزیراعظم تیسرے بیٹے کی طرح ہیں ۔ جس دن سے وزیراعظم بنے ہیں ملک کو خوشحالی کی روشنی سے منور کر دیا۔"*
*اسمبلی حال کی پچھلی نشستوں سے منتخب ایک رکن کی آواز آئی ۔
" وہ سب تو ٹھیک ہے باقی 99 روپے کہاں ہیں؟ "
😁🙈😁
سچ تو یہ ہے کہ امریکی صدر کی ایک کال پر ڈھیر ہونے والوں اور ٹرمپ کو ابو جی کہنے والوں سے یہ برداشت ہی نہیں ہو رہا کہ خطے کا ایک مسلمان ملک امریکا کے سامنے برابری کی سطح پر کیوں کھڑا ہے۔
1971 میں پاکستان یوٹیوبرز کی وجہ سے ٹوٹ گیا۔ بابائے قوم قائد اعظم کی ایمبولینس کو بھی یوٹیوبرز نے خراب کیا۔ چاروں مارشل لاء یوٹیوبرز نے لگائے جبکہ فاطمہ جناح کو گالیاں اور بھٹو کو پھانسی بھی یو ٹیوبرز کی وجہ سے لگی۔ یوٹیوبرز نے لیاقت علی خان، بے نظیر بھٹو اور اکبر بگٹی کو قتل کر دیا۔ یوٹیوبرز ہی دہشت گردوں کو پاکستان میں لائے گڈ اور بیڈ طالبان بنائے۔اور ملک کو قرضوں میں ڈبو دیا۔
اصل فساد کی جڑ کو پہچانیے صاحب جو ہر دور میں کبھی مذہب، کبھی وردی، کبھی نظریہ ضرورت، کبھی حب الوطنی اور کبھی قومی مفاد کے پیچھے چھپ کر وار کرتی رہی ہے۔
عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے نکل رہے تھے تو میں نے فون نکالا کہ فوٹیج بناو کہ عمران خان کا سامان جاتے ہوئے، میں نے کہا کہ سامان کہا ہے تو شہباز گل نے کہا کہ اس کی یہاں چپل بھی نہیں ہے، صرف یہ ڈائری ہے اور دائری پر ”خادم مدینہ“ لکھا ہوا ہے،
عمران ریاض خان
آپ کو پتہ ہے امریکی زمینی حملے کی صورت میں دو کروڑ ساٹھ لاکھ ایرانیوں نے اب تک اپنے وطن کے دفاع کے لئے خون کا اخری قطرہ بہانے کا تحریری عہد کیا ہے؟ اور اس رجسٹر میں ٹاپ پر مسعود پزشیکان کا نام ہے۔ یہ صرف "چوری" کھانے والے مجنوں نہيں ہیں۔ مادر وطن کے لئے جان کی قربانی دینے والے فرہاد ہیں۔
ایران کی طاقت یہ جری لوگ ہیں۔
@drpezeshkian
🇵🇰⛔🇮🇷
عاصم منیر : امریکہ کہ بات مان جاہیں آپ کب تک لڑے گے سپر پاور سے گھٹنے ٹیک دیں اپنی قیادت بچاہیں امریکہ آپکو خوش کر دے گا۔
علی لاریجانی : آپ ہمارے مہمان ہیں پاکستانی ہیں آپ کہ بہت عزت کرتے ہیں لیکن ٹرمپ کو پیغام دیں ہم شہادت سے نہیں ڈرتے سپر پاور صرف اللہ کی زات ہے 🔥🔥
وہ گنڈاپور جسے اپنی وزارتِ اعلیٰ پر گھمنڈ ہوتا تھا جلسوں میں اس کی بڑی بڑی تصوریں ہوتی تھی آج کے جلسے میں نہ وہ نظر آیا نہ اس کی تصویر ۔۔۔
یہ سب عہدوں تک محدود موقع پرست لوگ ہوتے ہیں ، آج سہیل آفریدی اور اس کے ساتھیوں کی بڑی بڑی تصویریں نظر آ رہی ہیں ۔۔۔
ایسے ہی کل کو ان کی جگہ کوئ اور ہو گا ۔۔
مردان جلسے میں سب کی تقریروں سے واضح ہو گیا کہ۔ ۔۔۔۔ " یہ بھڑوے ہیں "
اب انہیں ہمیشہ کیلئے ذہن سے نکال دیں
یہ ہمارے لئے اور ہم ان کیلئے مر چکے
اب یا تو مل کر کچھ کریں
یا
مصلی بچھا کر دعائیں کریں
کہ اے پیارے اللہ میاں ۔ ہمارے منہ میں ہاتھ ہلائے بغیر کھانا ڈال دے ۔
خدا کرے پورا سال ایران امریکہ کی بات چیت چلتی رہے ، جس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہو رہا ہے کہ پاکستان کے تمام بارڈرز پر امن ہے ، افغانستان میں امن ہے ، پاکستان میں امن ہے ،
کوئ دہشتگردی نہیں ہو رہی ، کوئ بی ایل اے والا نہیں کوئ وادی تیرہ میں اپنے شہریوں پر ڈرون حملہ نہیں ۔۔
کوئ فتنہ الہدوستان نہیں کوئ خوارج نہیں ۔۔۔👏👏👏