ارکان پارلیمنٹ کےترقیاتی فنڈزسیاسی رشوت ہے،اس کوختم کیاجائے‼️
#حافظ_نعیم_الرحمان
♦️پارلیمنٹیرین کاکام یہ نہیں کہ انھیں فنڈزدیےجائیں اوروہ خرچ کریں
♦️پارلیمنٹ کاکام قانون سازی ہے
✍️
آپ حافظ صاحب اورانکی جماعت سےلاکھ اختلاف کریں لیکن حقیقت یہی ہےکہ پارلیمنٹرین کاکام قانون سازی ہے👇
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان نے جوخیلہ گراؤنڈ پیر بابا میں حقوق سلارزی، گدیزی جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بونیر کے سیلاب متاثرین تک اربوں روپے کی سرکاری امداد نہیں پہنچ سکی، جبکہ الخدمت فاؤنڈیشن نے اپنے وسائل سے متاثرین کی بھرپور مدد کی اور امدادی سامان و رقوم مستحق افراد تک پہنچائیں۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ صوبائی حکومت وضاحت کرے کہ سیلاب متاثرین کے لیے مختص اربوں روپے کہاں خرچ ہوئے اور متاثرین تک کیوں نہ پہنچ سکے۔ انہوں نے امدادی فنڈز کے حوالے سے شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات اور مکمل آڈٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو حقائق سے آگاہ کیا جائے اور ذمہ دار عناصر کا احتساب کیا جائے۔
عام لوگوں کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ جبکہ پارلیمنٹیرین کی تنخواہوں میں 400 فیصد اضافہ، بلاول بھٹو بتائیں کہ وہ بھٹو خاندان کی سینکڑوں مربع زمینوں پر کام کرنے والے ہاریوں کیوں کیا تنخواہ دیتے ہیں؟
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
@NaeemRehmanEngr
عالمی مارکیٹ میں تیل اب 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔
پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو جواز بنا کر حکومت عوام کو پٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے محروم کرنے کی کوشش نہ کرے، معیشت کا پہیہ چلانا ہے تو پٹرول و ڈیزل سستا کرنا ہوگا ، لیوی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ حکومت ہر صورت میں کرایوں سمیت تمام اشیأ کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر لائے۔
جھاڑو دینے سے لے کر پانی دینے تک کے سارے نظام پر قبضہ کیا ، پھر مینڈیٹ چھینا اور کہتے ہیں کہ ایسا نظام لاہور میں بھی لاؤ
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
@NaeemRehmanEngr#محرم_١٤٤٨هـ
کراچی کا انفرا اسٹرکچر تباہ حال ہے، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، ٹرانسپورٹ کا کوئی نظام موجود نہیں، تمام اداروں اور وسائل پر پیپلز پارٹی کا قبضہ ہے۔۔۔بلاول بھٹو صاحب ! کراچی میں قبضے اور دھاندلی کا نظام ہے
منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی
@monemzafarkhan#Karachi
برداشت نہیں احتجاج کرو۔
پاکستان کی %80 عوامی قوت کا احتجاج %2 کرپٹ مافیا کے لائے ہوئے مہنگائ کے جن کو قابو کرسکتا ہے۔
Jamaat e Islami
Hafiz Naeem Ur Rehman
#PetrolLevyNaManzoor
واٹر کارپوریشن اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سندھ حکومت اور قابض میئر کے ماتحت ہیں ،
ان دونوں اداروں میں نا اہلی ، بد انتظامی اور کرپشن عروج پر ہے اور اس کی سزا کراچی کے عوام بھگت رہے ہیں
سیف الدین ایڈوکیٹ, قائم امیر جماعت اسلامی کراچی
@Saifuddin_Adv#Karachi
پٹرولیم مصنوعات پر ظالمانہ لیوی اور ٹیکسیز کے خلاف آبپارہ چوک پر بھرپور عوامی احتجاج میں مرد و خواتین سمیت بڑی تعداد میں بچے، بوڑھے اور نوجوان موجود ہیں۔
Hafiz Naeem Ur Rehman
#BadalDoNizam#islamabad#PetrolLevyNaManzoor
پیٹرول پر لیوی ختم کی جائے۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو پورا ملک بند کر دیں گے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا بڑے اعلان کے بعد حکومت نے قیمت کم کرنے کا فیصلہ کر دیا ✊🏼🔥
@NaeemRehmanEngr
Hafiz Naeem Ur Rehman
#5nahi150kamKaro#JamaateIslami#PetrolLevyNaManzoor
اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا تصور ختم ہوچکا ہے ،پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک کی ذمہ داری ہے کہ اسرائیل کو بمباری سے روکیں۔ اسرائیل نہ صرف معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان پر بلکہ غزہ پر بھی بدستور بمباری کررہا ہے ۔
@NaeemRehmanEngr
@NaeemRehmanEngr اب فوری طور پر پاک ایران گیس پائپ لائن پر کام کا آغاز کیا جائے اور منصوبہ مکمل کیا جائے ، ایران کے ساتھ فوری آزادانہ تجارت شروع کی جائے
ایران اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے کا طے پانا درحقیقت ایران کی فتح اور اسرائیل امریکہ اتحاد کی شکست ہے۔ ایران کی مزاحمت نے ثابت کردیا کہ سامراج اسی وقت اپنے عزائم میں کامیاب ہوتا ہے جب مزاحمت نہ ہو لیکن جہاں استقامت کے ساتھ مزاحمت ہو وہاں سامراج کو شکست ہوتی ہے۔ وقت آگیا ہے کہ پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کو وسعت دی جائے اور اس میں ایران اور ترکیہ کو بھی شامل کیا جائے۔ اب فوری طور پر پاک ایران گیس پائپ لائن پر کام کا آغاز کیا جائے اور منصوبہ مکمل کیا جائے ، ایران کے ساتھ فوری آزادانہ تجارت شروع کی جائے
سوات موٹروے پر پیش آنے والے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ ہم جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور مرحومین کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہیں۔
سڑکوں پر سفر کے دوران حادثات ایک تلخ حقیقت ہیں، تاہم موٹروے محفوظ ترین شاہراہوں میں شمار ہوتی ہیں۔ اس واقعے کی شفاف اور مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ اصل وجوہات سامنے آ سکیں۔
حکومت اور موٹروے انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ مستقبل میں ایسے المناک حادثات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات اور قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے، تاکہ قیمتی جانوں کا تحفظ ممکن ہو سکے۔
عنایت اللہ خان(امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خوا شمالی)
حکومت پٹرولیم لیوی کے ذریعے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال رہی ہے۔ پٹرول کی قیمت فوری طور پر 250 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے اور بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی لائی جائے۔
@NaeemRehmanEngr
نااہلی،کرپشن اور بدانتظامی کانام پیپلز پارٹی ہے
جہاں رشوت اور کرپشن کابازار گرم ہوتو وہاں ترقیاتی کام کیسے ہوسکتا ہے
منعم ظفر خان امیرجماعت اسلامی کراچی
@monemzafarkhan#Karachi
پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے کراچی کو کوئی نیا منصوبہ نہیں دیا، اور پرانے منصوبے بھی مکمل ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ شہر کا انفراسٹرکچر تباہ ہو چکا ہے اور اسٹریٹ کرائمز کا راج چل رہا ہے
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان
@monemzafarkhan#Karachi#حق_دو_کراچی_کو