بی آر ٹی میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ٗ سندھ حکومت اپنے ایک افسر کے پیچھے نہیں چھپ سکتی.
شرجیل میمن کی ناک کے نیچے اربوں روپے ادا ہوگئے کسی کو پتہ ہی نہ چلا.
ٗ پی پی حکومت کے ہر پروجیکٹ میں کرپشن ہے شفاف تحقیقات کرائی جائیں
سیف الدین ایڈوکیٹ
قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی
@Saifuddin_Adv
پولیس گھر توڑ رہے ہیں!!
دادو پولیس گھر کو کیوں توڑ رہےہیں ؟؟
اگر کسی نے جرم کیا ہو تو اسکو پکڑو قانون کے حوالے کرو, قانون تو ویسے ختم ہے لیکن پھر بھی گھر توڑنا کس قانون کے تحت ہورہا ہے؟؟؟
دیکھے کیسے چالاکی سے چور نے کھڑے کھڑے ہی ادمی کے جیب سے موبائل چوری کر لیا اور اسکو خبر بھی نہیں ہوئی جبکہ وہ اس کے ساتھ ہی کھڑا تھا۔۔۔
بندہ کہا کہا خود کو بچائے۔۔۔
🚨17 سالہ ویلڈیکٹورین لین نے اپنی گریجویشن تقریر میں مظلوموں کی آواز بنتے ہوئے کہا ‘فلسطین، سوڈان، کانگو اور افغانستان میں لاکھوں لوگ تکلیف میں ہیں، اور ICE کی کارروائیوں سے خاندان بکھر رہے ہیں۔
اس پر اسکول انتظامیہ نے ان کا مائیک بند کر دیا اور کہا: ‘اگر آپ نہیں رکیں تو آپ گریجویٹ نہیں ہوں گی۔’ بعد ازاں ان کا ڈپلومہ چار دن تک روکے رکھا گیا۔
یہ 1982 لبنان ہے۔ نہ حزب اللہ وجود میں تھی، نہ حماس۔۔۔ تب بھی اسرائیل لبنان پر حملہ کرتا تھا اور لوگوں کو مارتا تھا۔۔ آج 2026 ہے اور اسرائیل وہی کر رہا۔۔۔
پیپلز پارٹی بےغیرتوں کا ایک ایسا ٹولہ ہے جو اپنی نااہلی اور کرپشن سے صوبائی دارلخلافہ کراچی کو تباہ و برباد کرنے پر تُلا ہوا ہے۔
یہ بےغیرت جب بھی کسی منصب پر قابض ہوئے یا تو انہوں نے ملک توڑا یا پھر کرپشن کا بازار گرم کرکے ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا۔
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
جس کے پاس ذرا سا اختیار ہے وہ یہاں فرعون بنا ہوا ہے۔۔۔ اگر ہم لاہور کے سب سے بڑے اسپتال میں کوئی ایسا نظام نہیں بنا سکے جہاں مریضوں اور اُن کے لواحقین کی عزت نفس محفوظ ہو تو اس صوبے پر نسل در نسل حکومت کرنے والی ن لیگ کے لیے باعثِ شرم ہونا چاہئے۔
پاکستانی عوام کو چاہئے کہ اپنے حقوق کے لیے ایک ہو جائیں ..... آپ کس پارٹی سے بھی ہیں....... بجلی کے ذریعے جو غریب عوام کو لوٹا جا رہا ہے اس کے خلاف اپنا پنا احتجاج ریکارڈ کرواوئیں۔
مرتضی وہاب کا یہ بیان انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے
کہ اگر نصف سے زائد شہر کو پانی دستیاب نہیں ہورہا ہوتا تو شہر میں دنگا وفساد ہوجاتا،
سندھ حکومت کی رپور ٹ کے مطابق اس وقت کراچی کو پچاس فیصد پانی مل رہا ہے
سیف الدین ایڈوکیٹ, قائم امیر جماعت اسلامی کراچی
@Saifuddin_Adv
#Karachi #KarachiWaterCrisis #K4
مرتضیٰ وہاب شہرِ کراچی کے لیے اس صدی کے سب سے بدترین میئر ثابت ہوئے ہیں جنہوں نے اپنی نااہلی سے کراچی کی معیشت، انفراسٹرکچر اور وسائل کو بری طرح تباہ و برباد کردیا ہے۔
#صدی_کا_بدترین_میئرکراچی