@NadraPak کی #PakID موبائل ایپ کے ساتھ، آپ کو مل رہی ہے تصدیق کی جدید ترین سہولت
ایپ میں شامل کنٹیکٹ لیس بائیومیٹرک تصدیق کی سہولت کی بدولت سمارٹ فون کے ذریعے اپنی بائیومیٹرک لیں، براہِ راست تصدیق کریں
لمبی قطاریں بھول جائیں، گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں۔/2
#DigitalPublicgood
#یوم_پاکستان کے موقع پر @NadraPak اپنے ہم وطنوں کیلئے پیش کر رہا ہے شاندار سہولت #PakID موبائل ایپ📱
شناختی دستاویزات بنوانے کیلئے اب نادرا دفاتر جانے، لمبی قطاروں میں انتظار کی زحمت ختم، اپنا سمارٹ فون اٹھائیں، درخواست جمع کرائیں۔1
#DigitalTransformation#یوم_پاکستان_مبارک
#PakID Mobile App is built by @NadraPak stellar team using #ContactlessTechnology It digitalises the experience of applying #ID & docs-acquires #biometrics thru smartphone.
Beta ver rolled out for your valuable feedback thru in-app survey. Well done team -you made 🇵🇰 proud /2
Era of using citizens’ data without their consent is over!
#Privacy (personal data) is not for sale, it’s a valuable asset & @NadraPak protects it passionately thru informed consent.
Deployment of new service #IjazatAapKi starts now, after successful #QA
Well done 👏 team.
ڈیجیٹل وراثتی سرٹیفکیٹ سے ’بغیر دقت جائز حقوق کا حصول۰
اسلام آباد میں اس نظام کی کامیابی کے بعد پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا نے بھی ان قوانین کو اپنے صوبوں میں اختیار کر لیا ہے۔
سرٹیفکیٹ کے حصول کے پانچ مراحل کیا ہیں؟ جانیے!
اس ٹویٹ پر جلد ایک ہزار ری ٹویٹس چاہیے۔
ہر مسلمان فرض سمجھ کر اس ٹرینڈ میں شامل ہو اور سویڈن میں کی جانے والی قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف آواز اٹھائیں۔
#گستاخ_قرآن_کو_سزا_دو
@NadraPak rolls out secure Multi #biometrics verification system-MBVS for #SIM issuance with the cooperation of @PTA & Telcos. New system will combat fake SIM issuance, combat #ID fraud, protect privacy and strengthen national security of 🇵🇰
#DigitalTransformation#DigitialID
📣 گاڑی کی رجسٹریشن آپ کی دہلیز پر 🔔
@NadraPak اور @ICT_Excise کے جانب سے جدت آمیز سہولت ⬇️
اسلام آباد کے شہری اب صرف 15 منٹ میں اپنی گاڑی کی بائیومیٹرک تصدیق سمیت رجسٹریشن، منتقلی کا تمام تر عمل اور اپنی پسند کا نمبر جیسی سہولیات گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔
#Governance