@MNasAwan555 In FIFA tournaments, a yellow card serves as a formal caution for offenses. A red card means immediate ejection, with the team playing a man down. Receiving two yellow cards in a single match equals an automatic red card. Both result in a minimum one-match suspension.
راولپنڈی کے آرمڈ فورسز بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر (AFBMTC) نے کینسر کے علاج کی جدید ترین 'CAR T-cell تھراپی' کا پاکستان کی تاریخ کا پہلا کامیاب آپریشن کیا ہے۔ خون کے شدید کینسر میں مبتلا ایک 21 سالہ نوجوان مریض کو 18 جون 2026 کو پاکستان ہی میں تیار کردہ اینٹی باڈیز سیلز دیے گئے، جس کے بعد وہ محض 14 دنوں میں کینسر سے مکمل پاک ہو کر 3 جولائی کو ہسپتال سے ڈسچارج ہو گیا۔
آرمی میڈیکل کور کے ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کا یہ کارنامہ ان مریضوں کے لیے امید کی نئی کرن ہے جن کے پاس روایتی علاج کے متبادل ختم ہو چکے تھے۔
.
#PZM #Pakistan #ispr
چچا افتخار احمد نے عظیم کارنامہ سرانجام دیکر سب کے دل جیت لیے رپورٹ کے مطابق تین روز قبل سوات کے ایک بزرگ نے دو سال سے ایک بکرا پالا تھا منڈی میں فروخت کرنے کیلئے لایا جس کوکسی نے 85 ہزار جعلی نوٹ دیکر بکرا لے گئے بعد میں پتہ چلا کہ سب نوٹ نقلی ہے بزرگ کی ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہوئی رپورٹ کے مطابق افتخار احمد نے کسی دوست کے زریعے بزرگ سے رابطہ کرکے بزرگ کو ایک لاکھ روپے عطیہ کردیئے
#PakvsAus #cricket #PakistanCricket
دو بچیاں جو کہ پیدائشی معزور ہیں ان کے والد مزدوری کرتے ہیں شہر فاضل پور ضلع راجن پور کے رہائشی ہیں ان کے والد کی کوئی جائیداد نہیں یہ اپنے چچا کے گھر رہتی ہیں آپ محسوس کریں کس کرب میں ہوگا ان بچیوں کے والد صاحب .
ان کو تین پہیے والی سائیکل اور پہننے کے لیے کپڑے ضرورت ہیں
صبح میں نے لاہور سے
"Daewoo express"
کے ذریعے واپس گھر(ملتان) کیلئے نکلنا تھا۔ میرے ساتھ ایک عزیز(جو کولیگ اور فیملی فرینڈ بھی ہیں) تھے۔ ٹھوکر پر بس رکی تو وہ کچھ کھانے کو لینے کیلئے نیچے اُتر کر ابھی گئے ہی تھے کہ ڈرائیور نے بس چلا دی۔
میں نے بس ہوسٹس کو بلایا، بیل بجائی، ڈرائیور کو آوازیں دیں، آگے جا کر بتایا کہ ابھی رُکیں ایک پیسینجر نیچے ہیں وہ آتے ہونگے۔ کسی نے نہیں سُنی اور جواب مِلا کہ ہم اس میں کچھ نہیں کر سکتے۔
لاکھ سمجھانے کی کوشش کی کہ بھائی وہ اپنا فون بھی سیٹ پر چھوڑ گئے ہیں میں رابطہ نہیں کر پا رہی۔ دو منٹ کیلئے بس روکنے سے کچھ نہیں ہو جائے گا۔
المختصر میری کوئی بات نہیں سُنی گئی یہاں تک کہ میں نے چِلا چِلا کر کہا کہ آپ انکو نہیں بِٹھا سکتے تو مجھے
یہیں اُتار دیں میں اتنا سامان اکیلے نہیں سنبھال پاوں گی۔
کوئی جواب نہیں!! کسی کو کوئی فرق نہیں پڑا۔۔
ٹرمینل پر فون کیا کال ایجنٹ سے بات کی سب کیا۔۔
مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ اپنے کسٹمرز کے ساتھ یہ اتنی بے حسی کا مظاہرہ کیسے کر سکتے ہیں۔ تو خیال آیا کہ پوسٹ کرنی چاہیے ۔
جو ڈبوں کا دودھ پیتے ہیں وہ بھینس یا گائے کا نہیں گدھی کا دودھ پیتے ہیں یقین نہیں اتا یہ ویڈیو دیکھ لیں جو اپ لوگ ائس کریم کھاتے ہیں جو کریم ڈبوں ثپیک ملتی ہے وہ سب گدھی کے دودھ سے بنتی ہے
اس جوان کی نیٹ ورتھ 1.3 بیلین ڈالر سے زیادہ ہے!
صرف 26 سال کی عمر میں کراچی کے سپوت Sualeh Asif نے وہ کر دکھایا جو بڑے بڑے خوابوں میں بھی ناممکن لگتا ہے!
وہ Forbes Billionaires کی فہرست میں شامل ہو کر پاکستان کے کم عمر ترین ارب پتی بن گئے ہیں۔
اس جوان نے **Cursor** نامی ایک انقلابی **AI** ٹول کی بنیاد رکھی، جس کی مارکیٹ ویلیو آج **29.3 billion** ڈالرز تک جا پہنچی ہے۔
حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اسے **NVIDIA**، **Adobe** اور **Uber** جیسی دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں اور لاکھوں ڈویلپرز استعمال کر رہے ہیں۔
یہ ہے ھمارا اصل ہیرو اور ھمارے نوجوانوں کے لیے ایک مثال کہ جب ارادے پختہ ہوں تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔
#Pakistan #businessideas #fblifestyle
ایک مسلح ڈاکو جس نے ایک دکاندار کا سامان چوری کرنے کی کوشش کی جب وہ نماز پڑھ رہا تھا موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔
ایک طاقتور یاد دہانی کہ اللہ ان لوگوں کا بہترین محافظ ہے جو نماز میں اس کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں۔