Why install thousands of street lights on the #LyarExpressway if they stay off most of the time?
Motorists pay tolls for a safe, well-maintained road. A dark high-speed expressway is a serious safety hazard.
Are these lights just for show, or will they ever be used for safety?
Why install thousands of street lights on the #LyarExpressway if they stay off most of the time?
Motorists pay tolls for a safe, well-maintained road. A dark high-speed expressway is a serious safety hazard.
Are these lights just for show, or will they ever be used for safety?
@AajKamranKhan احتساب غیر قانونی منظوری دینے والوں کا ہونا چاہیے، نہ کہ منصوبہ مکمل ہونے کے بعد عوام اور سرمایہ کاروں کا۔ اگر کرپشن ہوئی ہے تو سزا ذمہ داروں کو ملے، متاثرین کو نہیں.
@waqarsatti اختر مینگل نے اضافی رقم رضاکارانہ طور پر واپس کر کے مثال قائم کی۔ ہمارے ہاں تو ایف آئی آرز، تحقیقات اور عدالتی فیصلوں کے باوجود سرکاری رقم واپس نہیں آتی، بلکہ اقتدار میں آ کر کیسز بھی ختم کر دیے جاتے ہیں۔
@TOKCityOfLights اوگرا کے مطابق گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 2,848 روپے ہے، مگر کراچی میں یہی سلنڈر 4,500 روپے سے زائد میں فروخت ہو رہا ہے۔
نوٹیفکیشن جاری کرنا کافی نہیں، عملدرآمد بھی کروائیں۔ کراچی کی عوام پوچھ رہی ہے: سرکاری نرخوں پر گیس آخر ملے گی کب؟
#OGRA#LPG#Karachi
Basho Valley, Himalayas 🏔️🌲
One of the many alpine meadows above 3,000m where towering pines, crystal streams, and snow-capped peaks create pure serenity. Close your eyes, breathe deeply, and let nature do the rest.
#BashoValley#Himalayas#skardu#Pakistan
Crystal Lake, officially known as Sogha Lake, is a stunning, mirror-like alpine body of water located in the Khaplu Valley of Gilgit-Baltistan, Pakistan.
#Pakistan@PakistanJannatt
@cyalm بوائز کو سب پتا ہے، اور وہ بلوچستان میں انتہائی پیچیدہ صورتحال کے باوجود بہترین کام کر رہے ہیں۔ ہر واقعہ روکا نہیں جا سکتا، خاص طور پر جب دشمن پلانٹڈ اور غیر روایتی حربے استعمال کرے۔ اصل سوال نیت اور مسلسل کوشش کا ہے، اور وہ نظر آ رہی ہے۔
@TIME United States is still the world’s leading military and global power, but underestimating China would be politically unwise.
In today’s world, power is measured not only by weapons, but also by economy, technology, and global influence.
@jang_akhbar ماحولیات کا خیال رکھنا ضروری ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ عوام پر نئے بوجھ ڈالنے سے پہلے کیا تعلیم، مفت کتابیں، اسکول فیس میں ریلیف اور اساتذہ کی تربیت ترجیح نہیں ہونی چاہیے تھی؟
پاکستان میں تعلیم پہلے ہی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہے۔
@TruthTrumpPost Was the CBS report based only on anonymous U.S. officials, without publicly verified evidence—and did Pakistan’s denial plus unclear satellite imagery make the claim still unconfirmed?
@MurtazaViews نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“جس نے کسی مسلمان کو ایذا دی اس نے مجھے ایذا دی، اور جس نے مجھے ایذا دی اس نے اللہ کو ایذا دی۔”
“مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر ظلم کرتا ہے، نہ اسے رسوا کرتا ہے، نہ اسے حقیر جانتا ہے۔”
@DaleelPk جب غریب آدمی مہنگائی، ٹیکسوں کے بوجھ اور اشرافیہ کی عیاشیوں سے تنگ ہو، وہاں اصل صحافت عوام کے مسائل اٹھانا ہوتی ہے۔
افسوس کہ کچھ لوگوں کو سب نظر آیا مگر مرد و خواتین کا ایک ساتھ جم جانا سب سے بڑا مسئلہ لگ گیا۔ سوال یہ ہے: کیا یہی ترجیحات ہونی چاہئیں؟