پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔جماعت اسلامی نعیم الرحمان
اس لوٹے نے شیر پاکستان کے نام پر ہزاروں کی تعداد میں ووٹ لیا
اور آج جاکر ن لیگ کے ساتھ شامل ہو گیا۔
پاکستانیو آپ جانتے ہو اب اس لوٹے کا کیا حال کرنا یے.
جھوٹا حلف اٹھاتے وسیم قادر پر تو لعنت ہے ہی۔ مگر مریم نواز کی پارلیمانی سیاست کی ابتدا اس گھٹیا حرکت سے نہی ہونی چاہیے تھی۔ اس کیچڑ کو ساتھ کھڑا کر کے فخریہ تصویر اترونا شرمناک ہے۔ آئندہ وہ چیخ چیخ کر ووٹ کو عزت جیسے کسی دعوے کا پرچار کیسے کریں گیں۔ یہ ٹرافی نہی بلکہ شرم کا مقام ہے۔ جو ابتدا کیچڑ سے ہو اس کا انجام ہمیں پتا ہے۔ سنبھال کر رکھنا یہ تصویر۔
ملک کے مختلف حصوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹر بڑی تعداد میں موجود ہیں لیکن پولنگ کا عمل جان بوجھ کر سست رکھا گیا ہے جہاں صبح سے سینکڑوں ووٹر موجود ہیں وہاں پولنگ اتنی سست ہے کہ پہلے چار گھنٹے میں سو سے بھی کم ووٹ ڈالے گئے اس سستی کا انٹرنیٹ کی معطلی سے کوئی تعلق نہیں