سر آپ جیسے افراد کو چاہیے ان طالبہ کو اپنی تعلیم کے بارے میں آگاہ کریں تاکہ معلوم ہو سکے ۔ جب یہ بچے ادھر سے فری ہو تو ان کو اتنا علم ہو کہ ہم نے آگے کس شعبہ میں جانا ہے اکثر کو کچھ پتہ نہیں ہوتا اور معصوم کی زندگی گزر جاتی ہے ۔
شکریہ 🥰🫡
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا گورنمنٹ نجیب میموریل گرلز ہائی سکول، کمشنر کالونی کا دورہ
جونیئر سیکشن میں تعلیمی سرگرمیوں، سہولیات اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
@MaryamNSharif
توہینِ عدالت کی بات وہ حکومت کر رہی ہے ۔
جس نے ابھی تک قانون کی ایک بات پر بھی عمل نہیں کیا۔
ووٹ چور ضمیر چور پیٹرول چور عوام کا پیسہ چور۔
@GovtofPakistan#pakistani
یہ شخص صرف چاہتا ہے تو پاکستان میں انصاف اور عوامی راج ہاں اگر خان صاحب کو وفادار شخص مل ہے تو یہ ہے باقی جو اس کا موقف ہے 100٪ درست ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ پختونوں کو اور باقی سب صوبوں کا کامیاب کریں آمین ۔🇵🇰✊.
@PTIofficial
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
چھوٹی چھوٹی باتوں سے نکل کر تھوڑا بڑا سوچیں۔
میں نا مانوں سے نکل کر اس ملک کا سوچیں۔
ملک کا سابق وزیراعظم عمران خان تین سال سے جیل میں پابند سلاسل ہے اس کا سوچیں اسکی بزرگ بہنوں اور پردہ دار خاتون خانہ کا سوچیں۔ پاکستانی سیاست میں شرافت کے علمبردار شاہ محمود قریشی کا سوچیں 85 سالہ کینسر کی مریض ڈاکٹر یاسمین راشد اعجاز چودھری میاں محمود الرشید عمر چیمہ اور بے شمار دوسرے سیاسی اسیران کا سوچیں۔ دہشتگردی کی جنگ میں ملک کے شہید ہونے والے بےشمار جوانوں اور ملک میں مہنگائی سے پسی ہوئی غریب عوام کا سوچیں اور اس سسکتی مرتی جمہوریت کا سوچیں۔
کیا کسی کی انا پاکستان سے بڑی ہو سکتی ہے ؟
اگر نہیں تو پھر ملک کی خاطر وہ سب لوگ اللّٰہ کانام لیکر بیٹھیں جن کو اللّٰہ نے عزت کے عہدوں پہ بٹھایا ہے۔ یہ عہدے صرف مراعات لینے کے لیے نہیں انکی کچھ زمہ داریاں بھی ہوتی ہیں۔ ان زمہ داریوں کو نبھائیے۔ اس ملک اور اسے کے غریب عوام پہ رحم کیجیے۔
کوئی سیاسی راستہ نکالئیے۔
میڈم صاحبہ اتنا وقت نہیں لگانا چاہیے کیونکہ یہ بہت چھوٹا منصوبہ ہے کیونکہ آپ لوگوں نے دنیا کی سیر کی ہوئی ہے لہذا آپ اپنی ٹیم کو کہے کہ اس کو جتنا جلدی ہو مکمل کریں ۔ یہ تقریباً 30 کلومیٹر ہے ۔ ہزاروں پر تو مشتمل نہیں جو اتنا زیادہ وقت درکار ہے۔
🙏🙏
2 اکتوبر 1187 کو سلطان صلاح الدین ایوبی نے مسجد اقصیٰ (یروشلم) کو فتح کیا تھا۔🥹
آج دنیا کی 7 نمبر پر ہماری آرمی ہے لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ پھر بھی فلسطین یتیم ہوا ہے ۔ اے اللّٰہ ہمیں ہمت , استقامت عطا فرما اور ہمیں اپنی ایمان اور جسمانی طاقت سے دوبارا فتح عطا فرما
میری اعلی حکام سے اپیل ہے اپنے جوانوں کو سہولیات فراہم کریں کون کسی ملک جانا چاہتا ہیں اس کو جانے دیا جائے اس میں ہمارے ملک کی ہی بہتری ہے کیونکہ وہ ادھر جا کر محنت کرتے ہیں نہ کے چوری رہی بات ادھر کی تو اپنے سسٹم کو بہتر کریں ۔ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا ۔
@ForeignOfficePk
میرا اور میرے دوست کا کچھ دن کا غصہ ہے لہذا درمیان سے باہر رہے تو اچھا ہے ۔
وقت غصّہ اور فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے نہیں تو ہمیشہ پچھتاوا رہتا ہے ۔
🤝☕🫂
#AQ