کل بھی کہا تھا مریم نواز کی ریڈ لائن "امیر عورت" ہے غریب نہیں
امیر بچی تھی آسٹریلیا سے آئی اسکا قتل ہوا پولیس سے معافی منگوائی گئی اور سزا بھی دی.... لاہور میں پولیس کی حراست میں دو غریب عورتیں مر گئیں نا انکوائری ہوئی نا بورڈ بنا نا نوٹس لیا.
مریم صاحبہ اللہ کی پکڑ آنے والی ہے.
اللہ کو نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے، نہ ان کا خون، لیکن اس کےپاس تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔ اُس نے یہ جانور اسی طرح تمہارے تابع بنادئیے ہیں،تاکہ تم اس بات پر اللہ کی تکبیر کرو کہ اُس نےتمہیں ہدایت عطافرمائی۔اور جو لوگ خوش اُسلوبی سے نیک عمل کرتے ہیں، اُنہیں خوشخبری سنادو۔
﴿الحج، ۳۷﴾
اور ان پر ہم نے کوئی ظلم نہیں کیا، بلکہ انہوں نے خود اپنی جانوں پر ظلم کیا تھا،جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ جب تمہارے پروردگار کا حکم آیا تو جن معبودوں کو وہ اللہ کے بجائے پکارا کرتے تھے، وہ اِن کے ذرا بھی کام نہ آئے، اور اُنہوں نے اِن کو تباہی کے سوا اور کچھ نہیں دیا۔
﴿سورۃ ھود،۱۰۱﴾
تم میں سے کوئی چپکے سے بات کرے یا زور سے، کوئی رات کے وقت چھپا ہوا ہو، یا دن کے وقت چل پھر رہا ہو، وہ سب (اللہ کے علم کے لحاظ سے) برابر ہیں۔
﴿سورۃ الرعد، ۱۰﴾
آج کی سب سے 🔥🔥 لگانے والی ویڈیو سامنے آ گئی!
سب بھائی اسکو براہ مہربانی ڈاونلوڈ کریں
اپنے قوم پرست کن کترے، یوتھڑ اور سرمچانڈو یا اغوانڈوز کے ساتھ تمام پلیٹ فارمز پر شئیر کریں
میرے ملک کی شان اللہ بڑھا رہا ہے۔ تمھاری بکواس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ نظریہ اسلام کی ریاست ہے
یہ پاکستان بھر کی انجئنرنگ یونیورسٹیوں کی فیسیں ہیں سوچیں ایک غریب کا بچہ تو اب میرٹ پر بھی انجینرنگ نہی پڑھ سکتا ہے لمز جیسی یونیورسٹی تو 45 ہزار فی کریڈٹ آور فیس لیتی بعض جگہوں پر ان کی مکمل فیس ایک کروڑ کے قریب پہنچ جاتی ہے
اس سے تو بہتر بچے بیرون ملک داخلہ لیں کم سے کم وہاں سٹوڈنٹ جاب سے اپنے خرچے تو نکال لیں گے اور ڈگری مفت پڑ جائے گی
ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ موسم ٹھنڈا تھا اس وجہ سے باڈی اکڑ گئی تھی اس لئے پرفارم نہی کر سکا ویسے جیتنے والا سری لنکن تھا اور دوسرے تیسرے پر انڈین آئے ان کی باڈی نہی اکڑی
ویسے آجکل یورپ میں ایسا موسم نہی کہ باڈی اکڑ جائے اچھی خاصی گرمی ہے
پہلےمحسن نقوی نےسسٹم کوچارج شیٹ کیا،پھرڈی جی آئی ایس پی آرنے بھی ویسی ہی بات کردی ،،کیا معاملات خراب ہورہےہیں اور سسٹم اختتام کی طرف جارہاہے؟ دیکھیے سینئر صحافی منصورعلی خان کا تجزیہ
روزانہ عالمی منڈی میں سستے ہوئے پیٹرول کو روزانہ شہباز حکومت مہنگا کرتی ہے اب ایسی لعنتی حکومت اور نظام کو بچانے میں عوام کی کیا خواہش ہو گی
جب عوام خود مہنگائی میں ڈوب گئی تو حکومت جائے بھاڑ میں
رضا پہلوی ایران کا حاکم تھا ایران امن اور ترقی پہ تھا، ہمسایہ ملک عراق سے بھی اچھے تعلقات تھے، ہم پاکستان کو بھی سب سے پہلے رضا پہلوی کی حکومت نے تسلیم کیا تھا۔
کوئی شیعہ سُنی لڑائی نہیں تھی۔
پھر فرانس سے مجوسی نازل ہوئے ایران پہ اور ایران تباہ و برباد ہوگیا اور مزید ہوگا۔
میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔
صبح اٹھتے ہی منہ میں کڑواہٹ، سینے میں جلن، پیشاب میں جلن یا سر میں بھاری پن… یہ سب اکثر جوانوں کا روزمرہ بن چکا ہے۔
جگر، معدہ اور مثانے کی گرمی آج کل بہت عام ہو گئی ہے، اور اس کے ساتھ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول بھی بڑھا دیتی ہے۔
ایک بہت سادہ سا گھریلو طریقہ ہے جو بغیر کسی مشکل کے کام کرتا ہے۔
گوند کتیرا، تخم بالنگو اور بہی دانہ — ہر ایک ایک تولہ لے کر رات کو سادہ پانی میں بھگو دیں۔ صبح اچھی طرح ہلا کر چھان لیں اور وہ پانی پی جائیں۔
یہ پانی جسم کی اندرونی گرمی کو آہستہ آہستہ کم کرتا ہے، ہاضمے کو ہلکا رکھتا ہے اور بلڈ پریشر و کولیسٹرول کو قابو میں لانے میں مدد دیتا ہے۔
سب سے بڑی بات یہ کہ چیزیں ہر جگہ دستیاب ہیں اور بنانا بھی بالکل آسان ہے۔
صرف خالص ادویات استعمال کریں۔
سب سے بڑی بریکنگ نیوز
عالمی منڈی میں تیل 89.90 ڈالرز فی بیرل پہ آگیا ہے.
یعنی 12 ڈالرز سستا ہوگیا ہے، مگر ہمارے فرعون گروپ نے ابھی تک ایک روپیہ بھی سستا نہیں کیا.
مہنگا ہوتا ہے تو اسی لمحے مہنگا کردیتے ہیں ،مگر اب کسی کو کوئی پروا نہیں ہے.
کوئی دیہاڑی باز چاپلوس نہیں بولے گا اب
This is the same Mohammad Irfan...
whose emotional video of him reading the Preamble at Jantar Mantar went viral.
This is Mohammad Irfan's home, where he lives.
A dilapidated, shattered home... but from this very home, he speaks of uniting the nation.
Holding the Preamble of the Constitution close to his heart, he speaks of individual dignity.
Citizens like these are the protectors of democracy.
Thank you Irfan.
21 मिनिटांचा हा व्हिडिओ वेळ काढून नक्की बघा.
इरफान फक्त अंगणवाडीपर्यंत शिकला. त्यानंतरचं त्याचं विद्यापीठ म्हणजे Google, YouTube आणि स्वतःची जिज्ञासा.
त्याच्या बोलण्यातला अभ्यास, समाज-राजकारणाची समज, भाषेवरची पकड आणि कष्टकरी माणसांविषयीची संवेदनशीलता पाहिली की एक गोष्ट स्पष्ट होते—प्रतिभेला महागड्या पदवीची गरज नसते; संधीची गरज असते.
आणि लल्लनटॉपचा पत्रकार रजत पांडे… त्याने घेतलेली ही मुलाखत म्हणजे केवळ प्रश्नोत्तर नाही, तर एका दुर्लक्षित भारताला आवाज देण्याचा प्रयत्न आहे.
देशाच्या झोपडपट्ट्यांमध्ये, छोट्या गावांत आणि दुर्लक्षित वस्त्यांमध्ये असे कितीतरी इरफान आजही आहेत. प्रश्न त्यांच्या क्षमतेचा नाही, तर त्यांना व्यासपीठ मिळतं का याचा आहे.
صبح موبائل فون کمپنیوں کو پانچ سو روپے پیکج بڑھانے کی اجازت دی شام کو پیٹرول ڈیزل مہنگا کر دیا شہباز سپیڈ اسی کا تو نام ہے
دن رات تسلسل سے عوام کو گنے کے جوس والے بیلن میں دے رہے ہیں