بھٹو نے إيوب خان ڈیڈی كها، نواز شريف نے ضيا الحق كوروحاني والد قرار ويا جبكه عمران خان نے عاصم منیر کو ذہنی مريض کہا- فرق جان كرجيو- انصافی اکاؤنٹس
جنرل باجو�� نے مجھے کہا کہ اپنی حکومتیں ختم کردو میں نے اسکے کہنے پر اپنی حکومتیں گرادیں، عمران خان :1
یہ وہ لمحے تھے جب ان لوگوں نے خان صاحب کے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ پر سائن کر دیا تھا ان لوگوں نے عہد کر لیا تھا کہ ہم نے خان کو زندہ نہیں نکالنا۔۔۔۔
یہ بات جس کو بری لگتی ہے ہزار بار لگے یہ حقیقت بتا رہا ہوں
مکہ معاہدہ کے لیے مزاکرات بہت رازداری کے ساتھ آگے بڑھاے گئے جو ان مزاکرات کو منتقی انجام تک پہنچانے کے لئے بہت ضروری تھی۔
مگر اس رازداری سے شاید کچھ ممالک جو اس نئے سکیورٹی آرٹیکرچر میں شامل ہونا چاہتے تھے محسوس کر رہے ہوں گے کہ انہیں نہ صرف نظر ان��از کیا گیا بلکہ خفیہ خفیہ معاملات طہ کرکے ان پہ بداعتمادی کا اظہار بھی کیا گیا۔ اب پاکستان کو سفارتکاری کے ذریعہ ان ممالک کو سمجھانا پڑے گا کہ یہ رازداری کیوں ضروری تھی۔
إن الاتفاق الدفاعي الذي أُبرم في مكة المكرمة بين باكستان والمملكة العربية السعودية والجمهورية التركية يحمِل بُشرى سارة تبعث السرور في نفوس أبناء الأمة الإسلامية جميعًا.
وإن حكومات الدول الثلاث تستحق التهنئة على هذا الاتفاق الصانع للتاريخ والذي تمّ في جواربيت الله الحرام
Bugün Suudi Arabistan Veliaht Prensi ve Başbakanı Muhammed bin Selman’ın nazik davetine icabetle Mekke-i Mükerreme’ye bir ziyaret gerçekleştirdik.
Ziyaretimde aziz kardeşlerim Suudi Arabistan Veliaht Prensi ve Başbakanı Muhammed bin Selman ve Pakistan Başbakanı Şahbaz Şerif’le bir araya geldik.
Bu vesileyle üç ülke olarak Ortak Savunma Anlaşması imzaladık.
Kolektif caydırıcılığı temel alan bu anlaşma, güvenlik ve savunma iş birliğimizin ilerletilmesine, savunma sanayisinde ortak projeler geliştirilmesine ve terörizmle mücadeleye katkı sağlayacaktır.
BM Şartı’nın 51’inci maddesinde tanımlanan savunma hakkını da teyit eden anlaşma, hiçbir ülkeyi hedef almadığı gibi bölgemizin huzurunu, refahını ve istikrarını amaçlayan tüm kardeş ülkelerin katılımına açıktır.
Türkiye, bölgesel sahiplenme vizyonu doğrultusunda çatışma ve krizlerin uluslararası hukuka saygı temelinde, diyalog ve diplomasiyle çözüme kavuşturulmasına yönelik ilkeli tutumunu kararlılıkla sürdürecektir.
Ziyaretimizin, istişarelerimizin ve imzaladığımız anlaşmanın tüm bölgemiz için hayırlara vesile olmasını Rabb’imden niyaz ediyorum.
عطا مومن کو پھر درگاہِ حق سے ہونے والا ہے
شکوہِ ترکمانی، ذہنِ ہندی، نُطقِ اعرابی
اور
اٹھ کہ بزم جہاں کا اور ہی انداز ہے
مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے
انتہائی افسوس ہے کہ اے آئی کا غلط استعمال کرتے ہوے میری جعلی تصویر اور جعلی آواز بناکر میری ایسی گفتگو سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہے جسکا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور بعض لوگ اس سے گمراہ ھوسکتے ھیں یہ سراسر جھوٹ اور دھوکہ ہے سائبرکرائم ایجنسیاں اسکا نوٹس لیں
سیاسی پارٹی "شیڈو گورنمنٹ" بناتی ہیں۔حریت پسند "جلا وطن حکومت" کا اعلان کیا کرتے ہیں۔آزادکشمیر کی حکومت دونوں سے مختلف نوعیت کی ہے۔اسے "آزاد حکومت" کہا گیا۔جسے ہم آزاد ک��میر کہتے ہیں یہ اپنی اصل میں "آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر" ہے۔یہاں ریاست جموں و کشمیر سے م��اد دونوں طرف کا جموں و کشمیر ہے۔یہ پسمنظر ہے مہاجرین کی بارہ نشستوں کا۔باقی آدمی باؤلا ہو جائے تو نہ صرف بات سمجھ نہیں پاتا بلکہ اس کے فائدے کی بات بھی کریں تو بھی دشنام طرازی پر اتر آتا ہے۔
میر واعظ عمر فاروق نے JAAC کو آئینہ دکھا دیا!
کوئی عوامی تحریک اخلاقی برتری نہیں رکھ سکتی جب تک وہ مہاجرینِ کشمیر کے آئینی حقوق نظرانداز کرے۔
پا��ستان میں لاکھوں مہاجرین کا ح��ِ رائے دہی اور 12 آئینی نشستیں ان کا مسلمہ حق ہیں۔
مساوات، انصاف اور باہمی احترام کے بغیر کوئی جدوجہد کامیاب نہیں ہو سکتی۔